Nouman Muhib Kakakhel - Lawyer & Legal Consultant

Nouman Muhib Kakakhel - Lawyer & Legal Consultant Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nouman Muhib Kakakhel - Lawyer & Legal Consultant, Lawyer & Law Firm, Chamber of, Nouman Muhib Kakakhel, Yousaf Riaz Block, Judicial Complex, opposite to Serena Hotel, PTCL Colony, Peshawar.

Nouman Muhib Kakakhel, Advocate |
High Court Lawyer |
Constitutional, Service, Criminal & Civil Law |
Based in Islamabad & Peshawar |
📞 +92334-4440844 (WhatsApp & Call)

منشیات عدالت نے 900 کلو نارکوٹکس بنانے والے کیمیکل رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو بری کر دیاپشاور: اسپیشل کورٹ برائے ...
01/03/2026

منشیات عدالت نے 900 کلو نارکوٹکس بنانے والے کیمیکل رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو بری کر دیا

پشاور: اسپیشل کورٹ برائے انسدادِ منشیات کی جج نے 900 کلو گرام کیمیکلز رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ملزم کے خلاف Control of Narcotic Substances Act, 1997 کی دفعہ 9C کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ برآمد شدہ کیمیکلز آئس اور ہیروئن کی تیاری میں استعمال ہو سکتے ہیں۔

ملزم کی جانب سے مقدمے کی پیروی ایڈووکیٹ نعمان محب کاکاخیل نے کی۔

High Court stops mining department from cancellation of coal mining lease of sub Afridi Tribe in Dara Adamkhel.Advocate ...
24/02/2026

High Court stops mining department from cancellation of coal mining lease of sub Afridi Tribe in Dara Adamkhel.

Advocate Nouman Muhib Kakakhel represented the petitioning tribe.

Roznama Mashriq 24.02.2026

*پشاور ہائی کورٹ نے درہ آدم خیل میں کوئلہ کان کی لیز کی منسوخی روک دی*پشاور: Peshawar High Court نے درہ آدم خیل میں آفری...
22/02/2026

*پشاور ہائی کورٹ نے درہ آدم خیل میں کوئلہ کان کی لیز کی منسوخی روک دی*

پشاور: Peshawar High Court نے درہ آدم خیل میں آفریدی قبیلے کو دی گئی 30 سالہ کوئلہ کان کی لیز کی منسوخی سے محکمہ معدنیات کو روک دیا ہے۔
جمعہ کے روز فاضل چیف جسٹس Justice Syed Muhammad Attique Shah پر مشتمل سنگل بنچ نے مائنز اینڈ منرلز اپیلیٹ ٹربیونل کے اس فیصلے کی عملداری معطل کر دی، جس کے تحت مجموعی 150 ایکڑ میں سے 50 ایکڑ لیز منسوخ کر کے کسی دوسرے مقامی قبیلے کو دینے کا حکم دیا گیا تھا۔
ایڈووکیٹ نومان محب کاکاخیل نے درخواست گزار کی نمائندگی کی، جو درہ آدم خیل میں آفریدی قبیلے کے قوم کے نمائندہ ہیں۔ مذکورہ قوم اپنے علاقے میں کوئلہ کانوں پر رہائش پذیر ہے اور وہاں کان کنی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔
دلائل دیتے ہوئے درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ متعلقہ قوم کو ابتدائی طور پر پراسپیکٹو لائسنس دیا گیا تھا، جو بعد ازاں باقاعدہ مائننگ لیز میں تبدیل ہوا۔ انہوں نے مؤقف اپنایا کہ مجاز نمائندے پر دباؤ ڈال کر مجموعی 150 ایکڑ میں سے 50 ایکڑ سرنڈر کرنے کی درخواست دائر کروائی گئی، تاہم اس درخواست پر کسی قسم کی پیش رفت سے قبل ہی قوم کی مداخلت پر اسے واپس لے لیا گیا۔
وکیل نے مزید مؤقف اختیار کیا کہ قبائلی جائیداد اور وسائل سے متعلق اہم فیصلے اجتماعی طور پر جلسۂ عام کے ذریعے کیے جاتے ہیں اور مجاز نمائندہ قوم کے فیصلے کا پابند ہوتا ہے۔
یہ بھی مؤقف اختیار کیا گیا کہ متعلقہ معدنیاتی قوانین کے تحت کسی کان کی لیز صرف محکمہ معدنیات کے حق میں سرنڈر کی جا سکتی ہے اور اسے کسی دوسرے فرد یا قبیلے کے نام منتقل نہیں کیا جا سکتا۔ اسی بنیاد پر ٹربیونل کی جانب سے متنازعہ 50 ایکڑ کسی دوسرے قوم کو دینا قانون کے منافی قرار دیا گیا۔
درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ فاضل ٹربیونل نے نہ تو متعلقہ قانون پر مناسب غور کیا اور نہ ہی ریکارڈ کا درست جائزہ لیا، اور یہ فیصلہ مس ریڈنگ اور نان ریڈنگ آف ریکارڈ پر مبنی ہے جو انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔
انہوں نے مزید عدالت کو بتایا کہ قوم اس وقت متنازعہ رقبے پر قانونی طور پر کان کنی کر رہی ہے اور لیز کی منسوخی سے ان کے قانونی اور عملی حقوق متاثر ہوں گے۔
دلائل سننے کے بعد عدالت نے ٹربیونل کے فیصلے پر عمل درآمد، کوئلہ کان کی لیز کی منسوخی اور کان کنی کے عمل میں مداخلت سے متعلقہ حکام کو روک دیا اور آئندہ سماعت تک اسٹیٹس کو برقرار رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔

پشاور ہائیکورٹ میں لیگل ایڈ ایکٹ 2019 پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد ن...
27/11/2025

پشاور ہائیکورٹ میں لیگل ایڈ ایکٹ 2019 پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد نعیم انور نے کیس کی سماعت کی۔

درخواست گزار کے وکیل نعمان محب نے موقف اپنایا کہ خیبرپختونخوا میں سکت نہ رکھنے والے افراد کے لیے لیگل ایڈ ایجنسی قائم کی جانی تھی تاہم چھ سال گزرنے کے باوجود تاحال ایکٹ پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔

وکیل کے مطابق اس قانون کے تحت ایسے قیدی اور گھریلو تنازعات کا سامنا کرنے والی خواتین کو مفت قانونی معاونت فراہم کی جانی تھی جن کے پاس وکیل کرنے کی استطاعت نہیں۔

سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے استفسار کیا کہ کن کیسز میں حکومت مفت وکیل فراہم کرنے کی پابند ہے؟ جس پر وکیل نے بتایا کہ قیدیوں اور گھریلو تنازعات سے متعلق خواتین کے کیسز میں حکومت وکلاء کی فیس خود ادا کرنے کی پابند ہے۔

بعدازاں عدالت نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری قانون خیبرپختونخوا سے تفصیلی جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

پشاور: (ذیشان کاکاخیل) عدالت نے لیگل ایڈ ایکٹ 2019 پر عملدرآمد نہ ہونے کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب کر لیا۔

16/09/2025

پشاور ہائی کورٹ نے 51 افغان مہاجرین کی ملک بدری روک دی، شہریت کے تعین کا نیا طریقہ کار بنانے کا حکم
مکمل خبر اس لنک میں
https://tnnurdu.com/post/160528

16/09/2025
ٹاک ٹاکرز نے "غیر اخلاقی اور فحش" مواد شیئر کرنے پر معافی کے بیانات ریکارڈ کرنا شروع کردئیے کیونکہ خیبرپختونخوا پولیس ان...
16/09/2025

ٹاک ٹاکرز نے "غیر اخلاقی اور فحش" مواد شیئر کرنے پر معافی کے بیانات ریکارڈ کرنا شروع کردئیے کیونکہ خیبرپختونخوا پولیس ان کے خلاف کریک ڈاؤن کررہی ہے

Police in Khyber Pakhtunkhwa are cracking down on TikTokers over videos deemed ‘obscene’ or ‘vulgar’

19/07/2025

🩺 PHC Stays Delisting of Medrect Hospital from Sehat Sahulat Program, Orders Fresh Assessment Within One Month 🏥

📍 Peshawar High Court Grants Interim Relief in Sehat Sahulat Program Case

📅 Dated: 17 July 2025

The Peshawar High Court has granted interim relief to Medrect Hospital (Pvt) Ltd. by restraining any adverse action and ordering a fresh assessment within one month regarding its exclusion from the Sehat Sahulat Program.

Advocate Nouman Muhib Kakakhel, representing the hospital, argued that the delisting was:

Arbitrary and unlawful

Without notice or hearing

In violation of fundamental rights under Articles 4, 9, 18, and 25 of the Constitution

He emphasized that the hospital provides critical orthopedic and trauma services to thousands, particularly underprivileged patients relying on Sehat Sahulat coverage.

🧑‍⚖️ Court Orders:
✔️ Reassessment within 1 month
✔️ No adverse action during this period
✔️ Uninterrupted patient care under the program

18/07/2025
18/07/2025

Address

Chamber Of, Nouman Muhib Kakakhel, Yousaf Riaz Block, Judicial Complex, Opposite To Serena Hotel, PTCL Colony
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nouman Muhib Kakakhel - Lawyer & Legal Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nouman Muhib Kakakhel - Lawyer & Legal Consultant:

Share