08/09/2026
خیبرپختونخواہ میں طلبہ و طالبات کے ساتھ پولیس کا یہ رویہ ہے، طلبہ و طالبات کے ساتھ طاقت کا استعمال ہرگز ناقابل قبول ہے۔ نوجوان طلباء اس ملک کا مستقبل ہیں ہم اپنے مستقبل کے ساتھ کیا رویہ اپنا رہے ہیں؟
صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں معاملے کا نوٹس لے اور طلبہ کو انکے حقوق دیے جائیں۔