New Peshawar Valley

New Peshawar Valley We deal in DHA PESHAWAR, RMT, PHA And New PESHAWAR Valley as a land provider.

06/09/2025
15/08/2024

. . . . . . . . New Peshawar Valley. . . . . . . . . .
دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
ہینڈ آوٹ نمبر364
پشاور۔9 اگست 2024
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پور کا نیو پشاور ویلی ہاؤسنگ پروجیکٹ کی تیز رفتار ترقی پر زور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پور نے متعلقہ حکام کو نیو پشاور ویلی ہاؤسنگ پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں منصوبے پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔یہ منصوبہ پشاور کے عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لیے حکومت کے اہم اقدامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ نےمتعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ مذکورہ ہاؤسنگ پراجیکٹ کی بین الاقوامی معیارکے مطابق تعمیر و ترقی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے مزید واضح کیا کہ نیو پشاور ویلی ہاؤسنگ پراجیکٹ کو علاقے میں بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے شہری منصوبہ بندی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں اعلیٰ ترین معیارکا عکاس ہونا چاہیے۔
مزید برآں، وزیر اعلیٰ نے اس منصوبے میں اربن فارسٹری کو بھی شامل کرنے کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے ماحولیاتی پائیداری کو فروغ دینے اور اس کے رہائشیوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے ہاؤسنگ اسکیم کے اندر چھوٹے جنگلات متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے ۔ محکمہ بلدیات کے سیکرٹری داؤد خان، پشاور ڈو یژن کے کمشنر ریاض خان محسود، پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل خالد محمود نیو پشاور ویلی سٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر سید عبدالودود شاہ اور دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔

PHA JALLOZAI Block ASize 5 Marla Prime location on main gate & boulevard available for saleFor further details plz Call ...
15/08/2024

PHA JALLOZAI
Block A
Size 5 Marla
Prime location on main gate & boulevard available for sale
For further details plz Call / WhatsApp on 03005602609

New Peshawar Valley Updates
13/08/2024

New Peshawar Valley Updates

VIEW LAND Real Estate & Builders 03005602609
12/07/2023

VIEW LAND Real Estate & Builders 03005602609

Address

Office 14, 1st Floor Shinwari Plaza Nasir Bagh Road
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Peshawar Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category