Tariq Mumtaz Bodla Advocate

Tariq Mumtaz Bodla Advocate Law

یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹراساؤنڈ ہوتا ہے اور اگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ہے۔ڈیلیوری کے وقت خ...
19/08/2024

یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹراساؤنڈ ہوتا ہے اور اگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ہے۔
ڈیلیوری کے وقت خاوند عورت کے پاس ہوتا ہے اور کمرے میں ایک یا دو نرسیں ہوتی ہیں۔ کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی، عورت درد سے چیختی ہے مگر نرس اسے صبر کرنے کا کہتی ہے اور %99 ڈیلیوری نارمل کی جاتی ہے۔ نہ ڈیلیوری سے پہلے دوا دی جاتی ہے نہ بعد میں۔ کسی قسم کا ٹیکہ نہیں لگایا جاتا۔
عورت کو حوصلہ ہوتا ہے کہ اس کا خاوند پاس کھڑا اس کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہے۔ ڈیلیوری کے بعد بچے کی ناف قینچی سے خاوند سے کٹوائی جاتی ہے اور بچے کو عورت کے جسم سے ڈائریکٹ بغیر کپڑے کے لگایا جاتا ہے تاکہ بچہ ٹمپریچر مینٹین کر لے۔ بچے کو صرف ماں کا دودھ پلانے کو کہا جاتا ہے اور زچہ یا بچہ دونوں کو کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی سوائے ایک حفاظتی ٹیکے کے جو پیدائش کے فوراً بعد بچے کو لگتا ہے۔ پہلے دن سے ڈیلیوری تک سب مفت ہوتا ہے اور ڈیلیوری کے فوراً بعد بچے کی پرورش کے پیسے ملنے شروع ہو جاتے ہیں۔

پاکستان میں لیڈی ڈاکٹر ڈیلیوری کے لئے آتی ہے اور خاتون کے گھر والوں سے پہلے ہی پوچھ لیتی ہے کہ آپ کی بیٹی کی پہلی پریگنینسی ہے، اس کا کیس کافی خراب لگ رہا ہے جان جانے کا خطرہ ہے، آپریشن سے ڈیلیوری کرنا پڑے گی۔ %99 ڈاکٹر کوشش کرتی ہے کہ نارمل ڈیلیوری کو آپریشن والی ڈیلیوری میں تبدیل کر دیا جائے۔
ڈیلیوری سے پہلے اور بعد میں کلوگرام کے حساب سے دوائیاں دی جاتی ہیں ڈیلیوری کے وقت خاوند تو دور کی بات خاتون کی ماں یا بہن کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں ہوتی اور اندر ڈاکٹر اور نرس کیا کرتی ہیں یہ خدا جانتا ہے یا وہ خاتون۔
نارمل ڈیلیوری بیس تیس ہزار میں اور آپریشن والی ڈیلیوری اسی نوے ہزار میں ہو تو ڈاکٹر کا دماغ خراب ہے نارمل کی طرف آئے آخر کو اس کے بھی تو خرچے ہیں بچوں نے اچھے سکول میں جانا ہے نئی گاڑی لینی ہے بڑا گھر بنانا ہے۔ اسلام کیا کہتا ہے انسانیت کیا ہوتی ہے سچ کیا ہوتا ہے بھاڑ میں جائے، صرف پیسہ چاہئیے۔۔💯 ڈاکٹر مافیا جن کو لوگ مسیحا سمجھتے ہیں اصل میں قصائی ہے اگر کسی کو شک ہے تو ان کے درمیان وقت گزاریں سب پتہ لگ جائیں گا کے صحت کا شعبہ پاکستان کے بڑے مافیاز میں سے ایک بن گیا ہے،جہاں مریض،انسانیت،دین ،اخلاقیات ،نہیں صرف کاروبار ہوتا ہے۔۔۔۔
عورتیں اس معاشرے میں 👇👇

الحمدللہ دعوی تعمیل مختص معاہدہ بیع (زبانی) ڈگری شد
27/07/2024

الحمدللہ دعوی تعمیل مختص معاہدہ بیع (زبانی) ڈگری شد

15/05/2024

وکیل کا کام کلائنٹ کے موقف کو جج تک پہچانا ھوتا ھے اور جو لوگ کہتے ہیں وکیل جھوٹ بولتے ہیں وہ عدالت میں مولوی حضرات کو ساتھ لے جایا کریں 😒

پاکستان تحریک انصاف نے کینیڈریچر راو عمر ہاشم خان صاحب کو دیا۔۔۔۔۔۔کیا راو عمر ہاشم خان کینڈیچر اگے منتقل کر سکتے ہیں؟ ا...
06/02/2024

پاکستان تحریک انصاف نے کینیڈریچر راو عمر ہاشم خان صاحب کو دیا۔۔۔۔۔۔کیا راو عمر ہاشم خان کینڈیچر اگے منتقل کر سکتے ہیں؟ اور میاں حیات مانیکا پاکستان تحریک انصاف کا ووٹ لے کر اگر کسی اور پارٹی کی گورنمنٹ بن رہی ہوگی تو میاں صاحب کیوں کر گورنمنٹ میں شامل نہ ہوں گے ایا کہ میاں صاحب کیوں کر اور کیسے پارٹی کے پابند ہوں گے جب کہ عمران خان کے افیشل پیج پہ ابھی بھی راؤ عمر ھاشم خاں ہی شو ہو رہے ہیں

05/02/2024
جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سید مظاہر الاکبر نقوی کے استعفی جات
11/01/2024

جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سید مظاہر الاکبر نقوی کے استعفی جات

27/08/2023

بطور وکیل عوام سے گزارش ہے کہ واپڈا کا کوئی اہلکار آپ کا میٹر اتارنے آۓ تو اسکا سر پھاڑنے اور کوئی ہڈی توڑنے سے گریز کریں بلکہ کمر اورمنہ پہ تھپیڑوں کی برسات کریں اس سے اسکو درد بھی زیادہ ہوگا اور میڈیکل بھی NIL آۓ گا اور کسی قسم کی ایف آئی اےآر بھی نہی ہو پاۓ گی.

11/03/2023
گزشتہ روز میلسی کے ایک پروگرام کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں کچھ لوگ ایک لڑکی کا مجرا کروا کر لطف اندوز ہورہے تھے، اب موقع...
08/12/2022

گزشتہ روز میلسی کے ایک پروگرام کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں کچھ لوگ ایک لڑکی کا مجرا کروا کر لطف اندوز ہورہے تھے، اب موقع سے فائدہ اٹھاکر وہاں موجود حضرت قاری منیر صاحب دامت برکاتہم نے بھی تھوڑے سے مزے لے لئے 🙂
لیکن حالات کی ستم ظریفی دیکھئے کہ اندھے قانون کا لولا سوٹا حرکت میں آگیا اور باقی سب کو نظر انداز کرکے فقط حضرت قاری صاحب کو گرفتار کرلیا گیا.
اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم نے لاکھوں جانیں گنوا کر آزادی اس لئے حاصل کی تھی کہ سکون سے مجرا بھی انجوائے نہ کرسکیں؟
کیا ہمارے قراء حضرات کو تھوڑے بہت مزے لینے کا کوئی حق نہیں؟
اور سب سے اہم یہ کہ اگر ان چھوٹی موٹی باتوں پر یوں گرفتاریاں ہوتی رہینگی تو کل کو ہمارے جنازے کون پڑھائے گا 🥹

Address

Pakpattan
Pakpattan
57400

Telephone

+923007962504

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Mumtaz Bodla Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq Mumtaz Bodla Advocate:

Share