Kharal Heights

Kharal Heights Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kharal Heights, Legal, DBA OKARA, Okara.

05/09/2026

پاکستان کھرل فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام مٹھہ ٹوانہ میں شاندار پروگرام، کھرل برادری کا والہانہ استقبال

آزادی چوک ساہیوالآزادی چوک ساہیوال کی بنیاد 29 ستمبر 2019 کو کھرل فاؤنڈیشن کی انتھک کوششوں، کاوشوں اور محنتوں سے میاں زم...
14/08/2026

آزادی چوک ساہیوال

آزادی چوک ساہیوال کی بنیاد 29 ستمبر 2019 کو کھرل فاؤنڈیشن کی انتھک کوششوں، کاوشوں اور محنتوں سے میاں زمان احمد وٹو کمشنر ساہیوال کے دست مبارک سے رکھی گئی۔ جس میں رائے امداد علی کھرل ایڈووکیٹ چیئرمین پاکستان کھرل فاٶنڈیشن، حاجی رائے ظفر اقبال کھرل، رائے ثاقب ثانی کھرل، رائے عزیز بشیرہ کھرل، رائے مشتاق بشیرہ کھرل ایڈووکیٹ، رائے گلزار شاکر کھرل اور شہباز خان مردانہ نے دن رات کی انتھک کوششوں سے گھوڑا چوک کا نام آزادی چوک میں تبدیل کروایا اور جنگ آزادی کے عظیم ہیرو رائے احمد خان کھرل اور ان کے جانثاروں کے نام سے منسوب کیا۔
یاد رہے!
اس موقع پر 29 ستمبر2019 کو کھرل فاؤنڈیشن نے رائے احمد خان کھرل شہید کے نام سے تاریخ کی بہت بڑی کانفرنس کروائ، جس میں رائے شیر محمد خانیوال والے، رائے احمد حسن جندیکا، رائے امتیاز آصف ایڈووکیٹ، رائے محمد اکرم منچن آباد، رائے محمد سفیان کھرل، رائے محمد اکرم نیلیانوالا، رائے محمد اکرم پٹواری، رائے بارش علی کھرل، ملک سعید احمد کھرل ملتان، رائے اسلم سلطان کھرل، رائے ساجد شبیر کھرل کے علاؤہ دیگر اراکین فاؤنڈیشن، حافظ آباد، لیہ اور پشین کوئٹہ تک کی کھرل برادری کا خصوصی تعاون شامل تھا۔

07/05/2026

رائے امداد علی کھرل صاحب شعبہ وکالت کیساتھ ساتھ ایک سیاسی اور سماجی شخصیت ہیں۔ آپ اس وقت پاکستان کھرل فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور عوام پاکستان پارٹی ساہیوال ڈویژن کے بطور کنوینئر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ انتہائ اچھے، ملنسار اور قوم سے بے پناہ محبت کرنے والے انسان ہیں۔ غریب اور مستحق افراد کیلئے مفت خدمات کا جزبہ رکھتے ہیں۔ آپ کی گوت رنسیں کھرل اور گاؤں موضع پیر علی تحصیل و ضلع اوکاڑہ ہے۔
رابطہ نمبر 03004497970

27/02/2026

عاجزانہ استدعا ہے کل 28 فروری بروز ہفتہ لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن میں جنرل سیکرٹری کی سیٹ پہ رائے محمد علی کھرل کو ووٹ اینڈ سپورٹ ضرور کیجیئے گا، پلیز

تمام بھائیوں اور دوستوں سے ووٹ اینڈ سپورٹ کی استدعا ہےاللہ پاک کے فضل و کرم سے انشاءاللہ سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار رائے...
27/02/2026

تمام بھائیوں اور دوستوں سے ووٹ اینڈ سپورٹ کی استدعا ہے
اللہ پاک کے فضل و کرم سے انشاءاللہ سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار رائے محمد علی کھرل ہوگا.

26/02/2026

⸻

🌿 رائے امداد علی کھرل
زمیندار گھرانے سے تعلق، وکیل اور ٹیکس ایکسپرٹ
💼 سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیت
🏛️ پاکستان کھرل فاؤنڈیشن کے بانی و چیئرمین
🇵🇰 عوام پاکستان پارٹی، ساہیوال ڈویژن کے کنوینئر
✈️ سفر نور ٹریولز اینڈ ٹورز کے CEO
🤝 غریب اور مستحق کے لیے مفت خدمات کا جذبہ
🏡 گاؤں موضع پیر علی، تحصیل و ضلع اوکاڑہ
📞 رابطہ:
0300-4497970

Address

DBA OKARA
Okara

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharal Heights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category