Rai Naeem Ahmad Kharal

Rai Naeem Ahmad Kharal � mushi

‏برفباری والے علاقوں میں جانے والے سیاح متوجہ ہوں:دوران برفباری سب سے اہم یہ ہے کہ سیاح اپنی گاڑی کے پہیوں پر زنجیر باند...
27/01/2026

‏برفباری والے علاقوں میں جانے والے سیاح متوجہ ہوں:

دوران برفباری سب سے اہم یہ ہے کہ سیاح اپنی گاڑی کے پہیوں پر زنجیر باندھ کر سفر کریں تاکہ گاڑی برف پر نہ پھسلے۔ اگر آپ کی گاڑی فرنٹ وہیل ڈرائیو ہے تو یہ زنجیر سامنے والے پہیوں پر اور اگر بیک وہیل ڈرائیو ہے تو پچھلے پہیوں پر لگانی چاہیے۔

برفباری کے بعد سڑک پر سے برف ہٹا بھی دی گئی ہو تو بھی پھسلن ختم نہیں ہوتی اس لیے جب کوئی بھی سیاح اپنی گاڑی پر ایسے علاقوں کا رخ کرے تو اپنی گاڑی کو پہلے گیئر میں رکھے۔

بار بار بریک استعمال کرنے سے گریز کریں، ٹائروں کو کم رفتار میں گھومنے دیں کیونکہ اس سے پھسلن کا خدشہ کم ہو جاتا ہے۔ ڈھلوان پر انجن اور گیئر کی طاقت استعمال کریں اور ایکسیلیٹر سے گاڑی کی رفتار کو معتدل رکھیں۔

اپنی گاڑیوں کے ٹائروں میں ہوا کم رکھیں، کمزور ٹائر والی گاڑی استعمال نہ کی جائے جبکہ گاڑی میں ایندھن پورا ہونا چاہیے۔

راستے میں کسی بھی مقام پر برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود رہتا ہے اس لیے گرم کپڑے، خشک خوراک وغیرہ ساتھ رکھیں۔

اگر آپ بچوں اور خاندان کے ہمراہ سفر کر رہے ہیں تو ان کی ضرورت کی تمام اشیا گاڑی میں ہر وقت موجود ہونی چاہییں،

27/01/2026
Life is beautiful when you master the art of living positively.✨🇵🇰
11/05/2025

Life is beautiful when you master the art of living positively.✨🇵🇰

 ❤️
10/05/2025

❤️

07/05/2025

تاریخ میں جدید ترین رافیل طیارے کی تباہی کا یہ پہلا واقعہ ہے

فرانسیسی انٹیلی جنس حکام کی تصدیق

Distinguished is not the pride, it's a nurturing of roots making my way done accordingly.🖤🇵🇰
07/05/2025

Distinguished is not the pride, it's a nurturing of roots making my way done accordingly.🖤🇵🇰

06/05/2025

صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے اور اس پھل کو کھانے کے لئے صبر کا ہونا بھی ضروری ہوتا ہے!

🖤🇵🇰
03/05/2025

🖤🇵🇰

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Naeem Ahmad Kharal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rai Naeem Ahmad Kharal:

Share