Mahdi Azadari

Call

Mahdi Azadari najam shah bhakkar

Mehdy Azadari

16/07/2026

ذاکر علی رضا کربلائی
0344 4196312
غمِ حسینؑ میں ڈوبی ہوئی ایک لازوال آواز... 💔
محرم الحرام کی مناسبت سے،
آواز میں ایک نہایت درد بھرا اور رقت آمیز نوحہ۔ دلوں کو تڑپا دینے والے مصائب اور جنابِ علی اصغر علیہ السلام کا پرسہ۔
میری تمام مومنین سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو پورا سنیں، اپنے دلوں کو منور کریں اور ثوابِ دارین کی نیت سے آگے شیئر ضرور کریں۔

25/06/2026

زاکر علی رضا کربلائی نوتک
10 محرم کی رات
شہادت جناب علی اکبر

25/06/2026

زاکر علی رضا کربلائی نوتک
شہادت مولا عباس
درد بھرا نوحہ
03444196312

22/06/2026

زاکر علی رضا کربلائی نوتک
ذاکر نادر عباس کوٹلہ چاکر والے کی جوانی یاد آ گئی...
آج 6 محرم الحرام، جڑاں والا فیصل آباد میں ذاکر علی رضا کربلائی نے جس سوز اور درد کے ساتھ ’خطِ سعید‘ کا مضمون پڑھا، اس نے ذاکر نادر عباس کوٹلہ چاکر والے کی وہ یادگار جوانی تازہ کر دی۔ پڑھنے کا انداز ہو یا مصائب کا ٹھہراؤ، سب کمال تھا۔
مولاؑ ذاکر صاحب کو سلامت رکھے اور مزید کمال عطا فرمائے۔ اس کلام کو ضرور سماعت فرمائیں اور شیئر کریں۔

21/06/2026

ذاکر علی رضا کربلائی کی زبان سے امیر مسلمؑ کی جوڑی کا ایک ایسا تذکرہ، جو سننے والے کو لفظوں سے زیادہ خاموشی میں رونے پر مجبور کر دے۔ ضرور سنیے اور شیئر کیجیے۔

20/06/2026

غمِ حسینؑ میں ڈوبی ہوئی ایک لازوال آواز... 💔
4 محرم الحرام کی مناسبت سے، معروف ذاکر علی رضا کربلائی کی آواز میں ایک نہایت درد بھرا اور رقت آمیز نوحہ۔ دلوں کو تڑپا دینے والے مصائب اور جنابِ امیر مسلم کا پرسہ۔
میری تمام مومنین سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو پورا سنیں، اپنے دلوں کو منور کریں اور ثوابِ دارین کی نیت سے آگے شیئر ضرور کریں۔

19/06/2026

اِسے کہتے ہیں کچھی کی ذاکری...! 🖤😭"
سلطان الذاکرین بابا ذاکر نجم الحسن نوتک
ایک ہی جملے نے مجلس میں قیامت برپا
3 محرم الحرام 2026
مصائب کی ایسی مجالس صدیوں بعد ہوتی ہیں...
اتنا گریہ ہر روز نہیں ہوتا، کوئی دن منظوری والا ہوتا ہے... 🥀
جس نے یہ مجلس سُن لی، اُس کا پورے محرم کا پرسہ ہو جائے گا۔ 💔

09/04/2026

زاکر علی رضا کربلائی نوتک

درد بھری مجلس
درد بھرے ویںنڑ
قیامت خیز مجلس
03444196312
Zakir Ali Raza Karbali

04/04/2026

زاکر علی رضا کربلائی نوتک
درد بھری مجلس
03444196312

13/03/2026

زاکر علی رضا کربلائی نوتک
درد بھری مجلس
درد بھرے ویںنڑ
قیامت خیز مجلس
03444196312
Zakir Ali Reza Karbalai Notak Bhakkar

Address

Notak

Telephone

+923444196312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahdi Azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share