Lawyer at Legal Consultancy

  • Home
  • Lawyer at Legal Consultancy

Lawyer at Legal Consultancy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lawyer at Legal Consultancy, Legal Service, .

Follow my page for free consultation in Civil, Criminal, Revenue, Rent, Family, Domestic Violence, Child Custody, Anti-Cruption, Banking, Consumer Court, Electricity and all other legal matters۔

ضمانت نہ دینے سے بہتر ہے کہ ضمانت دے دی جائے کیونکہ اگر ضمانت غلط طور پر دی گئی ہو گی تو سزا دینے سے مداوا ہو سکے گا لیک...
20/02/2026

ضمانت نہ دینے سے بہتر ہے کہ ضمانت دے دی جائے کیونکہ اگر ضمانت غلط طور پر دی گئی ہو گی تو سزا دینے سے مداوا ہو سکے گا لیکن اگر ضمانت نہ دی جائے اور ملزم بری تصور ہو، تو ایسی قید کی تلافی نہیں ہوتی ۔
2024 SCMR 1567

قانون شہادت آرڈر 1984 کے آرٹیکلز 102 اور 103اگر کسی معاہدے کی شرائط تحریری طور پر موجود ہوں، تو ایسی زبانی شہادت جو ان ش...
13/02/2026

قانون شہادت آرڈر 1984 کے آرٹیکلز 102 اور 103

اگر کسی معاہدے کی شرائط تحریری طور پر موجود ہوں، تو ایسی زبانی شہادت جو ان شرائط میں کوئی تبدیلی ، تضاد اضافہ یا کمی کرے ، ناقابل قبول ہو گی۔

2024 CLC 196

" جو چیز خود کے پاس نہیں ، وہ آگےبھی نہیں دے سکتی۔ اصول کے تحت اگر پہلا خریدار درست مالک نہیں تھا تو دوسرا خریدار بھی در...
13/02/2026

" جو چیز خود کے پاس نہیں ، وہ آگےبھی نہیں دے سکتی۔ اصول کے تحت اگر پہلا خریدار درست مالک نہیں تھا تو دوسرا خریدار بھی درست مالک نہیں بن سکتا۔

2025 SCMR 770

آرٹیکل 84 قانون شہادت کے تحت عدالت کو دستخطوں یا تحریر کے موازنہ کا اختیار حاصل ہے، لیکن یہ اختیار انتہائی احتیاط کے سات...
10/02/2026

آرٹیکل 84 قانون شہادت کے تحت عدالت کو دستخطوں یا تحریر کے موازنہ کا اختیار حاصل ہے، لیکن یہ اختیار انتہائی احتیاط کے ساتھ استعمال ہونا چاہیے کیونکہ جج رائٹنگ ایکسپرٹ نہیں ہوتا۔
2026 SCMR 171

سپریم کورٹ نے تمام عدالتوں کو ہدایت جاری کر رکھی ہے کہ رشوت خور ملازم کی ضمانت منظور نہ کی جائے ۔2017 SCMR 568
10/02/2026

سپریم کورٹ نے تمام عدالتوں کو ہدایت جاری کر رکھی ہے کہ رشوت خور ملازم کی ضمانت منظور نہ کی جائے ۔
2017 SCMR 568

2026 CLC 168اگر سول کورٹ سٹے جاری کرے تو ہائیکورٹ عام حالات میں سے کے خلاف دائر رٹ پر کارروائی نہیں کر سکتی .2026 CLC 16...
04/02/2026

2026 CLC 168

اگر سول کورٹ سٹے جاری کرے تو ہائیکورٹ عام حالات میں سے کے خلاف دائر رٹ پر کارروائی نہیں کر سکتی .
2026 CLC 168

04/02/2026

2025 SCMR 1117

جب رقم بطور قرض دی جائے، نہ کہ بطور امانت ، تو اس کی واپسی میں ناکامی فوجداری جرم نہیں بلکہ صرف دیوانی ذمہ داری بنتی ہے۔

2025 SCMR 1117

اگر کوئی کارروائی قانونی اختیار کے ساتھ کی جائے تو وہ intra vires سمجھی جاتی ہے، اور اختیار کے بغیر کی گئی کارروائی کو ع...
04/02/2026

اگر کوئی کارروائی قانونی اختیار کے ساتھ کی جائے تو وہ intra vires سمجھی جاتی ہے، اور اختیار کے بغیر کی گئی کارروائی کو عدالت میں ultra vires قرار دیا جاتا ہے۔

2026 SCMR 22

سپریم کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلہ میں قرار دیا ہے کہ اگر کسی شخص کو سنگین جرم کی ایف آئی آر میں نامزد کیا جاتا ہے تو ایسی ص...
04/02/2026

سپریم کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلہ میں قرار دیا ہے کہ اگر کسی شخص کو سنگین جرم کی ایف آئی آر میں نامزد کیا جاتا ہے تو ایسی صورت میں ملزم بے گناہ بھی کیوں نہ ہو پھر بھی وہ پولیس کے خوف سے روپوش ہو جاتا ہے لہذا محض مفرور ہونے کی وجہ سے کسی کو مجرم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی مفروری کی وجہ سے کسی کو ضمانت کے حق سے محروم کیا جاسکتا ہے۔

2026 SCMR 47

04/02/2026

اگر منشیات کی برآمدگی یا گرفتاری صرف پولیس یا جاسوس کی اطلاع پر مبنی ہو اور کوئی غیر جانبدار یا آزاد گواہ موجود نہ ہو، تو یہ قانونی طور پر شواہد کی کمی تصور کی جاتی ہے

2025 SCMR 1657

04/02/2026

عدالت میں فیصلہ کرنے کے لیے شواہد کی تعداد نہیں بلکہ ان کا معیار اہم ہوتا ہے۔ اگر ایک ہی گواه قابل اعتماد ہو تو اس کے بیان سے ملزم کو سزا دی جا سکتی ہے۔
2026 SCMR 163

Address


67450

Telephone

+923022559946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyer at Legal Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lawyer at Legal Consultancy:

  • Want your business to be the top-listed Law Practice?

Share