Young Lawyers Forum Nawabshah SBA

Young Lawyers Forum Nawabshah SBA Any issue faced by any Advocate will be considered issue & thread to many. Let make Unity in District Bar Association Nawabshah & empower every Lawyer.

Young Lawyers Forum Nawabshah is group of active lawyers who stand and took initiatives to resolve issues of Advocates in District Bar Association Nawabshah. Every Individual Advocate is welcomed and invited to participate and resolve issue and day by day challenges faced by Advocate in Courts. Its the forum where issues are highlighted and best solutions are being advised with consultation with senior lawyers and group discussions

21/11/2023

٭اسلام علیکم٭

امید ہے آپ سب خیریت ہے ہونگے.🙏

ڈسٹرکٹ بار نوابشاہ کے الیکشن 2024 کے حوالے سے مشاورت اور پینل کے ناموں پر اتفاق کرنے اور دیگر اشوز پر ڈسکس کرنے کے لئے وکلاء دوستوں کی آج 21 نومبر شام 5 بجے میرے آفیس کے اینڈ زیڈ لا ایسوسئٹس نوابشاہ سوسائٹی میں میٹنگ رکھی گئی ہے.

بار الیکشن میں دلچسپی رکھنے والے اور بار کی بھتری کے لئے، بار اور وکلا کا درد رکھنے والے تمام وکلاء بھائیوں کو شرکت کی دعوت عرض رکھی جاتی ہے.

تمام دوست بار کے فلاح کے لئے قدم بڑھائیں اور الیکشن میں بھرپور حصہ لیں

الیکشن کے نامزدگی فارم 30 نومبر سے 2 ڈسمبر کے درمیان جمع کروائیں جائیں گے لہذا وقت کی کمی کے باعث تمام پینل کے ناموں پر غور اور پینل مکمل کرنا ہیں.آپ سب کی شرکت انتہائی اھمیت کی حامل ہے امید ہے ضرور شرکت فرمائیں گے.🙏🙏

آپ کا دعاگو

عبدالحفیظ کھوسو ایڈووکیٹ

آج نوابشاھ ڈسٹرکٹ بار میں ینئگ لائیرس فورم کی طرف سے ڈسٹرکٹ بار میں صاف پانی کے دیرینہ مسئلے پر بار کے اندر پر امن احتجا...
10/07/2021

آج نوابشاھ ڈسٹرکٹ بار میں ینئگ لائیرس فورم کی طرف سے ڈسٹرکٹ بار میں صاف پانی کے دیرینہ مسئلے پر بار کے اندر پر امن احتجاج رکارڈ کروایا گیا. بار کے صدر صاحب کی طرف سے جلد ہی صاف اور فلٹرڈ پانی کی دستیابی کی یقین دہانی کروائی.


ینئگ لائیرس فورم نوابشاھ

وکلاء اتحاد زنده باد.   ینئگ لائیرس فورم نوابشاھ
09/07/2021

وکلاء اتحاد زنده باد.


ینئگ لائیرس فورم نوابشاھ

نوابشاھ میں ایڈووکیٹ غلام اللہ مری کے ساتھ ہونے والے افسوسناک واقعہ کی عدالت کی طرف سے ایف آئی آر کا آرڊر ہونے باوجود وک...
08/07/2021

نوابشاھ میں ایڈووکیٹ غلام اللہ مری کے ساتھ ہونے والے افسوسناک واقعہ کی عدالت کی طرف سے ایف آئی آر کا آرڊر ہونے باوجود وکلاء کو چار گھنٹے تھانے پر انتظار کروانے کے بعد ایس ایچ او قاضی احمد امتياز علی تھیبو نے ایف آئی آر کاٹنے سے جواب دے دیا. کل وکلاء کا عدالت میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی تیاری.


ینئگ لائیرس فورم نوابشاھ

نوابشاھ ڈسٹرکٹ بار کے لیے انتہائی اہم پیشرفت. ایڈووکیٹ محترم شھباز علی ڈاہری صاحب سے    کی طویل ملاقات اور مشاورت کے بعد...
03/07/2021

نوابشاھ ڈسٹرکٹ بار کے لیے انتہائی اہم پیشرفت.

ایڈووکیٹ محترم شھباز علی ڈاہری صاحب سے کی طویل ملاقات اور مشاورت کے بعد ڈاہری صاحب نے ستمبر 2021 میں ڈسٹرکٹ بار نوابشاھ کے ہونے والے الیکشن میں بھرپور حصہ لینے اور صدارت کی سیٹ پر الیکشن لڑنے کی حامی بھر لی.

انشاءاللہ آنے والے الیکشن میں پورے پینل کے ساتھ بھرپور حصہ لیں گے.


ینئگ لائیرس فورم نوابشاھ

Please Vote & SupportCandidate for Joint SecretaryDistrict Bar Association Nawabshah
16/04/2021

Please Vote & Support
Candidate for Joint Secretary
District Bar Association Nawabshah

مجھے اس بات کا دکھ نہیں کے نوابشاھ ڈسٹرکٹ بار میں 1150 کی انرولمینٹ ہے اور تقریباً 700 کے قریب وکلا ووٹر ہیں جو ووٹ دینے...
03/04/2021

مجھے اس بات کا دکھ نہیں کے نوابشاھ ڈسٹرکٹ بار میں 1150 کی انرولمینٹ ہے اور تقریباً 700 کے قریب وکلا ووٹر ہیں جو ووٹ دینے کے لیے اھل ہیں اور الیکشن میں حصہ لینے کے لیے سواءِ دو امیدواروں کے باقی کوئی امیدوار نہیں ملا جو الیکشن میں کھڑا ہو سکے. ﷲ پاک ہمارے بار پر رحم فرمائے.

لیکن ان سب حالات کے باوجود نوابشاھ ڈسٹرکٹ بار میں الیکشن ہوگا انشاءاللہ.

میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ وکیل کو وکیل کی نظر سے دیکھا جائے نہ کہ یہ پیمانہ ہو کہ وہ کون سے پارٹی کون سی تنظیم کون سے فرقے سے تعلق رکھتا ہے.
میں نے ہمیشہ اپنے وکیل بھائیوں کی بات کی ہے ان کے وقار کی بات کی ہے کالے کوٹ کے عزت کی بات کی ہے.

بار الیکشن لڑنے میں میرا کوئی ذاتی فائدہ نہیں اور نا آج تک کسی وکیل دوست کو کبھی کوئی تکلیف دی ہے نا کوئی کام کہا ہے البتہ ہر وکیل کے دکھ سکھ میں ہر فورم پر کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہا ہوں. لیکن مجھے یہ ضرور پتہ ہے کہ ہمارے چند دوستوں کے الیکشن میں کھڑے ہونے سے ہر اس وکیل کا کام ہوا جن سے کچھ لوگ ہاتھ تک ملانا گوارہ نہیں کرتے تھے . ہماری وجه سے بار کے ان معاملات پر توجہ دی گئی جن اشوز پر بولنے پر پابندیاں تھی..

الحمداللہ میرے پاس اپنا چیمبر ہے اپنی ذاتی لائبریری ہے اور بڑا آسان ہے بار کے معاملات سے کنارہ کشی کر کے سائیڈ پر ہوکر پریکٹس کروں اور دوسروں کی طرح جو ہوتا ہے اس پر دور بیٹھ کر تماشہ دیکھوں لیکن میرا ضمیر، میرا دل مجھے ملامت کرتا ہے اسی لیے ہمیشہ وکلاء برادری کی آواز بنتا رہوں گا.

مجھے یہ خوف نہیں کہ میں الیکشن ہاروں گا لیکن میرا ضمیر مطمئن ہے کہ میں نے کالے کوٹ کا حق ادا کرنے کی کوشش ضرور کی.

عبدالحفيظ کھوسہ
ایڈووکیٹ نوابشاھ

Submitted Nomination Form for the Post of Joint Secretary for the District Bar Association Nawabshah Election 2021.Abdul...
03/04/2021

Submitted Nomination Form for the Post of Joint Secretary for the District Bar Association Nawabshah Election 2021.

Abdul Hafeez Khoso Advocate

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نوابشاھ کے بار الیکشن کے حوالے سے طویل مشاورت کے بعد   کو جوائنٹ سیکریٹری اور سراج احمد کھوسہ کو ...
16/02/2021

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نوابشاھ کے بار الیکشن کے حوالے سے طویل مشاورت کے بعد کو جوائنٹ سیکریٹری اور سراج احمد کھوسہ کو خزانچی کے عہدے کے لیے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے نامزد کیا گیا ہے. باقی عہدوں کے ناموں پر مشاورت جاری اور تمام جلد اعلان متوقع.

16/02/2021

موجودہ حالات میں ہمیں معلوم ہے کہ ہم الیکشن جیت نہیں سکتے لیکن میں اور میرے ہم خیال اس لیے ہر سال الیکشن میں حصہ لیتے ہیں کہ ہماری وجہ سے ہی کچھ وکیلوں کے کام ہوتے ہیں ورنہ صاحبِ اقتدار تو انہیں ساتھ بٹھانا بھی پسند نہیں کرتے.
نوابشاھ

سینیئر ایڈووکیٹ کریم بخش رند صاحب سے   کی ملاقات. 2021 کے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نوابشاھ کے فروری 2021 میں ہونے والے بار...
30/01/2021

سینیئر ایڈووکیٹ کریم بخش رند صاحب سے کی ملاقات. 2021 کے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نوابشاھ کے فروری 2021 میں ہونے والے بار کے انتخابات کے حوالے سے مشاورت اور جلد ضلع بھر میں الیکشن کیمپین شروع کرنے سے حوالے سے تفصیلی گفتگو. اس موقع پر سینئر ایڈووکیٹ جناب شیر قادر اعوان صاحب اور دیگر وکلاء حضرات بھی موجود تھے

2013 PLD Page 464
02/06/2020

2013 PLD Page 464

Address

Sessions Court Building Nawabshsh
Nawabshah
67450

Telephone

03332000221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Lawyers Forum Nawabshah SBA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Young Lawyers Forum Nawabshah SBA:

Share