13/08/2026
Unity of Lawyers
کے تمام ممبران کی جانب سے اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک ♥️💫
آئیے اس دن عہد کریں کہ ہم اتحاد، قانون کی بالادستی، انصاف، جمہوری اقدار اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں گے
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے🇵🇰⚖️
Unity of Lawyers
Together for Justice, United for Change