SAJI Group of Companies

SAJI Group of Companies Welcome to SAJI GROUP OF COMPANY! Find your perfect plot (cash or installment) and invest in your future today!

We develop and deliver secure, Government-Approved housing societies like THE BURJ AVENUE HOUSING SCHEME and KHAYABAN-E-NAWAB Ph-II.

08/07/2026

ایک تاریخی شراکت داری اور نئے عزم کا آغاز

دی برج ایونیو ہاؤسنگ اسکیم (The Burj Avenue Housing Scheme) اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن، نارووال کے درمیان ایک اہم معاہدے (MOU) پر دستخط کی تقریب اور وکلا حضرات کے لیے سپیشلExclusive Lawyer Block۔

اس موقع پر دی برج ایونیو کے سی ای او (CEO) ملک طارق اعوان،اور بار صدر چوہدری محمد نوید سیان ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری چوہدری اشتیاق لطیف گھمن ایڈووکیٹ نے دستاویزات کا تبادلہ کیا، جس کے تحت بار ایسوسی ایشن کے معزز ممبران کو رہائشی پلاٹس پر خصوصی اور زبردست ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔

ترقی اور باہمی تعاون کی طرف ایک بہترین قدم!

07/07/2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نارووال سے براہِ راست دیکھیں۔

07/06/2026

نارووال میں سب سے محفوظ اور بہترین سوسائیٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

May ALLAH accept all our goods deeds and bless you. wish you a healthy and Happy Eid with your loved ones.Eid ul Adha Mu...
27/05/2026

May ALLAH accept all our goods deeds and bless you. wish you a healthy and Happy Eid with your loved ones.
Eid ul Adha Mubarak..

18/05/2026

لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ

14/05/2026

ضرورت سیلز پارٹنرشپ/ڈیلرشپ
دی برج ایونیو ہاؤسنگ سکیم (پرائیویٹ) لمیٹڈ -

26/04/2026

آج مورخہ 26 اپریل 2026 کو جناب احسن اقبال وفاقی وزیر پلاننگ ہمراہ خواجہ محمد وسیم بٹ MPA نارووال پیر سید اظہرالحسن اور چوہدری ذولفقار نے 3 کلومیٹر لمبی موضع برج تا ککا کلاس روڈ کا افتتاح کیا۔ بعدازاں برج ایونیو ہاؤسنگ سکیم کے ہیڈ آفس تشریف لائے جہاں چئیرمین ساجی گروپ و سی ای او برج ایونیو ہاؤسنگ سکیم پرائیویٹ لمیٹڈ ملک طارق اعوان نے ہمراہ پراجیکٹ ڈائریکٹر تصور حسین و سیلز پارٹنرز ہاؤسنگ سکیم انکا گرم جوشی کے ساتھ اسقبال کیا۔ احسن اقبال خواجہ وسیم بٹ پیرسید اظہرالحسن اور چوہدری ذولفقار نے ہیڈ آفس برج ایونیو ہاوسنگ سکیم کے لان میں پودے لگائے اور آفس کا بھی وزٹ کیا احسن اقبال صاحب نے برج ایونیو ہاؤسنگ سکیم کی ترقی اور کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار فرمایا۔ بعدازاں ملک طارق اعوان نے شکریہ کے ساتھ ان کو رخصت کیا۔

11/04/2026

اپنا گھر، اپنی چھت! نارووال میں پہلی بار 'دی برج ایونیو ہاؤسنگ سکیم' لایا ہے آپ کے لیے ایک سنہری موقع۔ اب کرایہ یا کمیٹی بھرنے کے بجائے اپنی قسط ادا کریں اور محض 25% رقم دے کر قبضے کے مالک بنیں۔ آج ہی تعمیر شروع کریں اور اپنے خاندان کو وہ گھر دیں جس کے وہ حقدار ہیں۔ تمام بنیادی اور جدید سہولیات اب ایک ہی جگہ پر دستیاب ہیں۔

Address

The Burj Avenue Housing Scheme Back Side The University Of Narowal Shakargrh Road Narowal
Narowal
51600

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 06:00
Friday 09:00 - 06:00
Saturday 09:00 - 06:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAJI Group of Companies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category