07/12/2024
شہید سلیمانی سے کسی نے سوال کیا تھا۔۔
کہ سوریہ کے حالات تشویشناک اور ڈرا دینے والے ہیں اور بلکل بھی اچھی خبریں نہیں آرہی۔۔۔
شہید سلیمانی نے کہا
ہمارے پاس دو 2 سوریہ ہیں
1۔وہ سوریہ جو میڈیا پر ہے اور جس پر دشمن پوری طرح کامیاب ہے
2۔وہ سوریہ جو حقیقت میں ہے اور جس کی نقشہ سازی ہمارے پاس ہے اور جس میں ھم کامیاب ہیں۔۔۔۔
قطعاََ سننتصر انشاءالله👑