MS Zaffar Tax Law Associates

MS Zaffar Tax Law Associates we provide services in Income Tax, Company Registration, Firms Registration&Trade Mark Registration

لاہور ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قریبی رشتہ داروں (والدین، اولاد، میاں بیوی وغیرہ) کے درمیان دیا گی...
01/12/2025

لاہور ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قریبی رشتہ داروں (والدین، اولاد، میاں بیوی وغیرہ) کے درمیان دیا گیا گفٹ اگر بینکنگ چینل کے بغیر بھی ہو، تو اسے خود بخود ٹیکس ایبل Income نہیں سمجھا جا سکتا۔ محکمہ کا مؤقف یہ تھا کہ قانون کے مطابق غیر بینکنگ گفٹ لازماً “Income from Other Sources” بنتا ہے، مگر عدالت نے یہ مؤقف مسترد کر دیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ فنانس ایکٹ 2019 کے ذریعے شامل کی گئی دفعہ 39(1)(la) ایک فائدہ مند اور طریقہ کار سے متعلق ترمیم ہے، اس لیے یہ ماضی کے سالوں پر بھی لاگو ہوگی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ رشتہ داروں سے ملنے والے تحائف کا سختی سے بینک چینل سے گزرنا ضروری نہیں، بلکہ ٹیکس دہندہ کو حق حاصل ہے کہ وہ ثبوت اور وضاحت کے ذریعے یہ ثابت کرے کہ رقم واقعی تحفہ تھی۔

تاہم عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ:
✔ گفٹ کی حقیقت ثابت کرنا ابھی بھی ضروری ہے
✔ ڈونر کی مالی حیثیت، نیت، دستاویزات اور ٹرانزیکشن کی سچائی ثابت کرنا لازم ہے
✔ محض زبانی دعویٰ کافی نہیں

چونکہ ٹربیونل نے گفٹ کے حوالے سے کوئی تفصیلی جانچ پڑتال نہیں کی تھی، اس لیے عدالت نے اس کے فیصلے کالعدم کرتے ہوئے معاملہ دوبارہ بھیج دیا تاکہ تمام شواہد کی بنیاد پر یہ طے کیا جائے کہ واقعی گفٹ تھا یا نہیں

ٹیکس کے متعلق قانونی مشاورت کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں




PSW خدمات کی فیسوں میں اضافہ، وزارتِ خزانہ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیاحکومتِ پاکستان کے ریونیو ڈویژن نے پاکستان سنگل ون...
27/11/2025

PSW خدمات کی فیسوں میں اضافہ،

وزارتِ خزانہ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومتِ پاکستان کے ریونیو ڈویژن نے پاکستان سنگل ونڈو (PSW) کے تحت فراہم کی جانے والی خدمات کی فیسوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے S.R.O. 2227(I)/2025 جاری کیا گیا ہے جس کے ذریعے یکم اکتوبر 2021 کے SRO 1292(I)/2021 میں ترمیم کی گئی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق PSW سبسکرپشن، SECP ویری فکیشن فیس اور گڈز ڈکلیریشن (GD) کی فیسوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی شرحیں فوری طور پر نافذ العمل ہو گئی ہیں۔

PSW فیسوں میں اضافہ — نئی شرحیں جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق PSW سبسکرپشن، اپڈیٹس اور رینیوئل کی فیس 500 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ SECP ویری فکیشن کی فیس بھی 500 روپے کر دی گئی ہے۔

گڈز ڈکلیریشن فیس سامان کی مالیت کے مطابق درج ذیل نئے اسلاب سے وصول کی جائے گی:

50 ہزار روپے تک: کوئی فیس نہیں

50 ہزار سے 1 لاکھ روپے تک: 500 روپے

1 لاکھ سے 10 لاکھ روپے تک: 750 روپے

10 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک: 1,000 روپے

50 لاکھ سے 1 کروڑ روپے تک: 1,250 روپے

1 کروڑ سے 2.5 کروڑ روپے تک: 1,500 روپے

2.5 کروڑ روپے سے زائد: 2,000 روپے

ریونیو ڈویژن کے مطابق فیسوں میں اضافے کا مقصد PSW کے نظام کو مزید مؤثر، مستحکم اور پائیدار بنانا ہے تاکہ تجارت، امپورٹ و ایکسپورٹ کے شعبوں میں جدید ڈیجٹل سہولیات کا تسلسل برقرار رکھا جا سکے

26/11/2025

*📢Sales Tax Return Filling Update – Important Announcement📢*

FBR has reconstituted the Single Portal Committee to move towards a unified single sales tax return filing system across all provinces.

🔸 Objective: Simplify and streamline monthly sales tax compliance
🔸 Benefit: One integrated portal instead of multiple provincial platforms
🔸 Impact: Improved coordination between FBR & Provincial Revenue Authorities

*This is a significant step toward easing compliance for taxpayers and businesses across Pakistan. Further details will be shared as the framework progresses.*

میں اپنے کاروبار کی رجسٹریشن کے لئے آج ہی رابطہ کریں PRA/SECP وٹس ایپ نمبر 03056958438
07/11/2025

میں اپنے کاروبار کی رجسٹریشن کے لئے آج ہی رابطہ کریں PRA/SECP
وٹس ایپ نمبر 03056958438

 ​           فائلر بننے کے لیے ابھی رابطہ کریں
14/09/2025




فائلر بننے کے لیے ابھی رابطہ کریں

15/08/2025

Explanation regarding transaction limit for cash based payments for retail outlets and cash-on-delivery (COD) in E-Commerce

فائلر بننے کیلئے رابطہ کریں رابطہ نمبر 6958438 0305
31/07/2025

فائلر بننے کیلئے رابطہ کریں
رابطہ نمبر 6958438 0305

ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف بڑی پابندیاں
10/06/2025

ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف بڑی پابندیاں

KTBA letter to Chairman FBR regarding issues on extended hs codes and absence of standard UOMs in sales tax return.
07/04/2025

KTBA letter to Chairman FBR regarding issues on extended hs codes and absence of standard UOMs in sales tax return.

31/03/2025

Wishing you and your family a very happy and blessed Eid-ul-Fitr! May Allah bless you with happiness, prosperity, and good health. Eid Mubarak! 🎉

we provide services in Income Tax, Company Registration, Firms Registration&Trade Mark Registration

Address

District Katchery Muzaffargarh
Muzaffargarh

Telephone

+923056958438

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS Zaffar Tax Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MS Zaffar Tax Law Associates:

Share