Rah e karbala Travel and Tour,s

Rah e karbala Travel and Tour,s Providing reliable and affordable
Umrah & Ziarat packages
(Iran, Iraq, Sham). Book your journey today!
📞 03001408885 | 03367780931

At Karwan-e-Rah-e-Karbala,
we ensure a peaceful pilgrimage with top-notch transport and hotels.

آج مورخہ 8 جولائی 2026 تک عراقی ویزہ پالیسی یہی ھے کوئی بھی مرد / عورت جس کی عمر پچاس سال سے کم ھے وہ اپنی فیملی کے بنا ...
08/07/2026

آج مورخہ 8 جولائی 2026
تک
عراقی ویزہ پالیسی یہی ھے
کوئی بھی مرد / عورت جس کی عمر پچاس سال سے کم ھے وہ اپنی فیملی کے بنا سفر نہیں کرسکتے انکو ویزہ ایشو نہیں ھوگا

راہ کربلا ٹریول اینڈ ٹورز
📞03001408885
📞03367780931

آفس # 12 دبئی پلازہ ملتان روڈ مظفرگڑھ

علی والے جب دین پر کوئی سخت مرحلہ آتا اپنا سب کچھ قربان کرتے ہیں امام حسین علیہ السلام نے اپنا سب کچھاولاد،خاندان،فوجی ق...
03/07/2026

علی والے جب دین پر کوئی سخت مرحلہ آتا اپنا سب کچھ قربان کرتے ہیں امام حسین علیہ السلام نے اپنا سب کچھ
اولاد،خاندان،فوجی قیادتیں سب کو دین پر قربان کیا۔رہبر معظم نے بھی اپنا خاندان،اولاد اور فوجی اعلی قیادتوں کو قربان کیا۔آپ چاہتے تو کم از کم گھر والوں کو بچا سکتے کسی محفوظ مقام منتقل کرسکتے تھے لیکن ایسا کیوں نہیں کیا؟ اس لئے نظام کو خطرہ تھا اسلام کو خطرہ تھا اندرونی اور بیرونی قوتوں نے صدا بلند کیا ہوا تھا رہبر کا کیا جائے خاندان اجڑ رہے ہیں تو دوسروں کے اولاد شہید ہورہے ہیں تو دوسروں کی فوجی کمانڈرز شہید ہورہے ہیں خود محفوظ ہیں خاندان محفوظ ہیں ان سارے شبہات کا جواب اپنی جان سمت خاندان کو قربان کرکے دیا۔ جس طرح امام حسین علیہ السلام کو پتہ تھا یہ راہ سخت ہے اس راہ میں سب شہید ہونگے مشکلات آئینگے عین اسی طرح رہبر شہید کو بھی پتہ تھا شہید ہونا ہے
آپ کو یقینا پتہ تھا کیونکہ ایک ملک کا سربراہ ہیں مختلف ممالک کے انٹیلیجنس کی خبریں آتی ہیں آپ کی جان کو خطرہ ہے چھپ جائے لیکن ایسا نہیں کیا آج عالم دنیا کا ہر مقاومتی اور مذاہمتی فکر رکھنے والے حق کے ساتھ دینے والے مظلوم کی حمایت کرنے والے سب جس مسلک سے ہو جس مکتب سے ہو جس عقیدے کا پرچار کرنے والے ہو سب اس حقیقت کو جان چکے ہیں رہبر کی یہ قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ۔ان شآءاللہ

فرمان امام جعفر صادق ء
02/07/2026

فرمان امام جعفر صادق ء

عراق ویزا کے لیے قابلِ قبول رشتے (50 سال سے کم عمر مرد و خواتین)لازمی ہے کہ درخواست گزار فیملی کے ساتھ ہوں۔قابلِ قبول رش...
02/07/2026

عراق ویزا کے لیے قابلِ قبول رشتے (50 سال سے کم عمر مرد و خواتین)

لازمی ہے کہ درخواست گزار فیملی کے ساتھ ہوں۔

قابلِ قبول رشتے:

• ماں اور بیٹا
• ماں اور بیٹی
• والد اور بیٹا
• والد اور بیٹی
• شوہر اور بیوی
• بھائی اور بہن

صرف یہی رشتے قابلِ قبول ہوں گے۔

Rah e karbala travel and tours
📞03001408885
📞03367780931

Office # 12 Dubai Plaza Multan Road Muzaffargarh

ایامِ عاشورا کے اختتام پر حرمِ مطہر امامِ حسینؑ کے دروازوں سے عاشورائی تیاریوں کے تحت بچھائی گئی مٹی کو ہٹایا جا رہا ہے۔...
01/07/2026

ایامِ عاشورا کے اختتام پر حرمِ مطہر امامِ حسینؑ کے دروازوں سے عاشورائی تیاریوں کے تحت بچھائی گئی مٹی کو ہٹایا جا رہا ہے۔
#کربلا

الحمد للّٰہاربعین حسینیء 2026 کی بکنگ CLOSE ھو چکی ھےجو زائرین زیارات مقدسہ ایران عراق جانے کے خواہشمند ھیں وہ ھمارے آئن...
30/06/2026

الحمد للّٰہ
اربعین حسینیء 2026 کی بکنگ CLOSE ھو چکی ھے

جو زائرین زیارات مقدسہ ایران عراق جانے کے خواہشمند ھیں وہ ھمارے آئندہ کے آنے والے گروپس ربیع الاوّل ، ربیع الثانی میں بکنگ کروا سکتے ھیں

*Rah e karbala*
*travel and tours*
📞03001408885
📞03367780931

آفس نمبر 12 دبئی پلازہ ملتان روڈ مظفرگڑھ

التماس دعا برائے صحت و سلامتی سید میر حسن میر دعاگوراہ کربلا ٹریول اینڈ ٹورز 📞03001408885📞03367780931
28/06/2026

التماس دعا
برائے صحت و سلامتی
سید میر حسن میر
دعاگو
راہ کربلا ٹریول اینڈ ٹورز
📞03001408885
📞03367780931

*ARBAEEN E HUSSAINI**2026**آخری چند سیٹس باقی**جو مومنین و زائرین سفر عشق پر جانے کے خواہشمند ھیں جلد اپنے پاسپورٹ جمع ک...
27/06/2026

*ARBAEEN E HUSSAINI*
*2026*
*آخری چند سیٹس باقی*
*جو مومنین و زائرین سفر عشق پر جانے کے خواہشمند ھیں جلد اپنے پاسپورٹ جمع کروا دیں کیونکہ ایران 🇮🇷 عراق 🇮🇶 ویزہ جمع کروایا جانے لگا ھے*
مزید معلومات کیلئے رابطہ
*خادم الزائرین ابا عبداللّٰہ الحسین ء*
زوار عرفان خان سیال
📞03001408885
📞03367780931

*آفس نمبر 12 دبئی پلازہ ملتان روڈ مظفرگڑھ*

26/06/2026

عزادار تو تھک ہار کر آخر سو ہی جائیں گے
لیکن آج علی ؑ کی بیٹی جاگ کر خیموں کا پہرا دے گی

– آغازِ امتحان بی بی زینبٔ

Address

OFFICE #12 DUBAI Plaza NEAR GANESH WAH MULTAN ROAD MUZAFFARGARH
Muzaffargarh

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rah e karbala Travel and Tour,s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share