23/05/2026
ڈپٹی کمشنر مظفرآباد منیر قریشی ایک نفیس، باکردار اور فرض شناس آفیسر ہیں۔ معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے بعض مفاد پرست اور قانون شکن عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کی، جس کے باعث اب وہی عناصر سستی شہرت اور ذاتی مفادات کے لیے منظم پروپیگنڈا مہم چلا رہے ہیں۔
حق اور قانون کی بات کرنے والے افسران کو بدنام کرنا افسوسناک عمل ہے۔ ہم اس گھٹیا کردار کشی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ منیر قریشی صاحب کو مزید ہمت، استقامت اور عزت عطا فرمائے تاکہ وہ بلا خوف و دباؤ عوامی خدمت جاری رکھ سکیں۔
آمین یا رب العالمین 🤲