03/05/2020
بریاں والی ٹہنڈ۔
یہ خوب صورت منظر کھری سیداں کے جنوب مشرق میں بہنے والے نالے کا ہے ۔ جہاں تقربا مقامی افراد میں سے ہر مرد اپنی ذندگی کے کسی حصے میں تیراکی کر کے لطف اندوز ہوتا ہے۔ اور باہر سے َانے والے مہمانوں کو بھی سیروتفریح کی غرض گمانے لے جایا جاتا ہے۔
اس مقام کے نزدیک اور بھی کافی دلکش مناظر موجود ہیں۔ جو اپنی خوبصورتی کو منفرد رکھے ہوئے ہیں۔ یقنا یہ ویڈیو اس جگہ کی خوبصورتی کے ساتھ انصاف نہیں کر پائی لیکن وڈیو کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی قابل غور ہے۔