Abdul Naeem Ch Advocate official

Abdul Naeem Ch Advocate official Advocate supreme court, Secretary General central bar association muzaffarabad, faculty member,UAJK.

حلقہ کوٹلہ:ممبر ضلع کونسل عبدالنعیم چوھدری ایڈووکیٹ صاحب نے یونین کونسل تلگراں سریاں کے سینیئر رہنما، مسلم لیگ (ن) حلقہ ...
05/01/2026

حلقہ کوٹلہ:
ممبر ضلع کونسل عبدالنعیم چوھدری ایڈووکیٹ صاحب نے یونین کونسل تلگراں سریاں کے سینیئر رہنما، مسلم لیگ (ن) حلقہ کوٹلہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار محمد زمان گجر مرحوم کے نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سردار محمد زمان گجر ایک مخلص، دیانتدار اور عوام دوست شخصیت تھے، جن کی سیاسی و سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، جبکہ اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات اور سینیئر رہنماؤں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی

مقدمہ عنوانی                         سرکار    بنام    قاری عارف مغل انشاء بی بی(نابالغہ) زیادتی کیس میں عدالت تحصیل فوجد...
24/03/2023

مقدمہ عنوانی
سرکار بنام قاری عارف مغل

انشاء بی بی(نابالغہ) زیادتی کیس میں عدالت تحصیل فوجداری پٹہکہ نصیر آباد نے ملزم قاری عارف کو دو جرائم میں اٹھارہ(18) سال قید جبکہ ایک جرم میں 5لاکھ روپے جرمانہ کا فیصلہ صادر کر دیا
انشاء بی بی کی طرف سے مقدمہ کی پیروی عبدالنعیم چوہدری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے کی جبکہ ملزم قاری عارف کی طرف سے نصیر عباسی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے کی۔
عدالت تحصیل فوجداری پٹہکہ نصیر آباد نے تاریخی فیصلہ صادر فرما کر نہ صرف قانون و انصاف کا علم بلند کیا بلکہ عوام کا عدلیہ اور نظام انصاف پر اعتماد بھی بحال کیا۔
عبدالنعیم چوہدری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو مقدمہ عنوان بالا کی پیروی کرنے کے ساتھ ساتھ کامیابی حاصل کرنے پر عوام علاقہ کی طرف سے شاندار الفاظ میں خراج تحسین ۔

الحمدللّٰه
19/01/2023

الحمدللّٰه

29/11/2022

شکریہ یونین کونسل بلگراں کی غیور عوام شکریہ آپ کے اعتماد کا آپ کے پیار کا۔ ہم آپ کے مشکور ہیں۔گرٹناڑ ۔کیلگراں ۔مجہوتر ۔بلگراں ۔کھیتر آپکو سلام ♥🙏🏻

20/11/2022

🙏

شکریہ رانا برادران آپ کی محبت اور خلوص کا جو آپ نے عتماد کا اظہار کیا اس کے لیے ممنون ہیں ♥
18/11/2022

شکریہ رانا برادران آپ کی محبت اور خلوص کا جو آپ نے عتماد کا اظہار کیا اس کے لیے ممنون ہیں ♥

MashaAllah
15/11/2022

MashaAllah

رانا عدیل اور ان کے جملہ ساتھیوں کو دل کی عمیق گہرائیوں ںسے خوش آمدید شکریہ رانا برادران  🙏🏻
15/11/2022

رانا عدیل اور ان کے جملہ ساتھیوں کو دل کی عمیق گہرائیوں ںسے خوش آمدید شکریہ رانا برادران 🙏🏻

مشرق سے ابھرتے ہوے سورج کی جبیں پر ،   .  . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .مرقوم ہے نام  تیرا ، کچھ ہو کے رہے گا -...
11/11/2022

مشرق سے ابھرتے ہوے سورج کی جبیں پر ،

. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .مرقوم ہے نام تیرا ، کچھ ہو کے رہے گا -

إنشاءاللّٰه ممبر ظلع کونسل👈🏻. . . . .. . 👇🏼

08/11/2022

إنشاءاللّٰه

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Naeem Ch Advocate official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share