Srinagar point

Srinagar point یہ پیج دنیا بھر کی خبریں عام عوام تک پہنچانے کیلئے بنای? news about social issues

5 اگست 2019 وہ سیاہ دن ہے جب بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے نہ صرف عالمی قوانین کی خلا...
05/08/2026

5 اگست 2019 وہ سیاہ دن ہے جب بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے نہ صرف عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی بلکہ کشمیری عوام کے بنیادی انسانی حقوق کو بھی پامال کیا۔ اس اقدام نے کشمیریوں کی شناخت، زمین اور آزادی پر حملہ کیا، جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ کشمیری عوام نے ہمیشہ اپنے حقِ خود ارادیت کے لیے قربانیاں دی ہیں اور آج بھی وہ اسی عزم کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے

آج، 5 اگست کے دن، ہم نہ صرف مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں بلکہ آزاد کشمیر میں موجودہ حالات پر بھی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ حالیہ واقعات میں جو لوگ بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھاتے ہوئے شہید ہوئے، وہ ہمارے ہیروز ہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے اٹھنے والی آواز دراصل عوام کی جائز مطالبات کی نمائندگی کرتی ہے-چاہے وہ بنیادی سہولیات کی کمی ہو، حق مالکیت حق حکمرانی کی بات ہو یا عوامی حقوق کے تحفظ کی بات ہو

Address

مظفرآباد آزاد کشمیر
Muzaffarabad

Telephone

+923116792504

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Srinagar point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Srinagar point:

Shortcuts

Share

Category