Syed Mujtaba Haider-Advocate

Syed Mujtaba Haider-Advocate Justice with a heart, Humanity as the foundation, unity for a better world. ⚖️ 🌏

مظفرگڑھ*ڈپٹی کمشنر عثمان طاہر جپہ اور ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کی قیادت میں محرم الحرام فلیگ مارچ*  امن و امان پرامن ع...
20/06/2026

مظفرگڑھ
*ڈپٹی کمشنر عثمان طاہر جپہ اور ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کی قیادت میں محرم الحرام فلیگ مارچ*

امن و امان پرامن عزاداری اور شہریوں کے احساسِ تحفظ کیلئے بھرپور اقدامات

پولیس ریسکیو، سول ڈیفنس سمیت تمام فورسز اور سول محکموں کی شرکت

فلیگ مارچ شہر کے مختلف علاقوں سے گزرا، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ضلع انتظامیہ اور پولیس کا محرم الحرام میں مکمل امن و سلامتی یقینی بنانے کا عزم

19/06/2026
“No “to fake lawyers. No Enrolment of Lower court or High court shall be processed without degree verification from HEC ...
19/06/2026

“No “to fake lawyers. No Enrolment of Lower court or High court shall be processed without degree verification from HEC and without equivalence certificate duly issued by HEC after 17.07.2026.

19/06/2026

پیٹرول 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں67 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔۔
نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا

18/06/2026

کل پیٹرولیم مصنوعات 55 روپے فی لیٹر سے زائد سستی ہونے کا امکان، سمری تیار

Important announcement of new enrolment for the License of Advocacy.
18/06/2026

Important announcement of new enrolment for the License of Advocacy.

17/06/2026
16/06/2026

لبیک یا حسینؑ
لبیک یا اباعبداللّٰہؑ
السلام علیک یا وارث آدم صفوۃ اللّٰہؑ

آج سے غمِ کربلا کا سفر شروع ہوا،
آنکھیں اشکبار ہیں، دل سوگوار ہیں،
اور زبان پر ایک ہی صدا ہے:

یا حسینؑ! آپ کے غم کے سوا کوئی غم نصیب نہ ہو۔۔ 🖤

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😭

13/06/2026

وکیل کے انتقال کی صورت میں ڈسٹرکٹ بارز 1 لاکھ اور تحصیل بارز 50 ہزار تدفین کے اخراجات فوری فراہم کریں گے۔
🇵🇰پنجاب بار کونسل کا فیصلہ

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Mujtaba Haider-Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Mujtaba Haider-Advocate:

Share