RanjhaG

RanjhaG RanjhaG

آنے والا کتنا ہی بہترین کیو نہ ہو 🫠جانے والے کو روک نہیں سکتا🥹
09/06/2026

آنے والا کتنا ہی بہترین کیو نہ ہو 🫠
جانے والے کو روک نہیں سکتا🥹

*Maturity When you realize:*کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا ،کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں 🖤
09/06/2026

*Maturity When you realize:*
کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا ،
کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں 🖤

میرے اندر کی بے چینی میرے چہرے کا نور لے گئی🥹کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوسکے۔
09/06/2026

میرے اندر کی بے چینی میرے چہرے کا نور لے گئی🥹
کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوسکے۔

*حسرتیں کچھ اور ہیں🥹**وقت کی التجا کچھ اور ہے❤️‍🩹**کون جی سکا ہے زندگی اپنی مرضی سے...*🥹*دل چاہتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچ...
08/06/2026

*حسرتیں کچھ اور ہیں🥹*
*وقت کی التجا کچھ اور ہے❤️‍🩹*
*کون جی سکا ہے زندگی اپنی مرضی سے...*🥹
*دل چاہتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ہے💐. RanjhaG #

ہمارے بعد بھی آباد رہیں گی دنیا کی رونقیں ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا⚰
08/06/2026

ہمارے بعد بھی آباد رہیں گی دنیا کی رونقیں ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا⚰

*ہم نے کھویا وہ جو ہمارا تھا ہی نہیں❤️‍🩹🥺**تم نے کھویا وہ جو صرف تمھارا تھا 💔🥲*
07/06/2026

*ہم نے کھویا وہ جو ہمارا تھا ہی نہیں❤️‍🩹🥺*
*تم نے کھویا وہ جو صرف تمھارا تھا 💔🥲*

*خدا جانے وہ مجھ سے کتنا ناراض ہے* ❤️‍🩹🥹*خوابوں میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتا*💔😭
07/06/2026

*خدا جانے وہ مجھ سے کتنا ناراض ہے* ❤️‍🩹🥹
*خوابوں میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتا*💔😭

*اگر ہمارا اِخلاق صرف من چاہے*🙂*چند لوگوں کے لیے اچھا ہے*❤️‍🩹🥲*تو ہم صرف موقع پرَست ہیں خوش اخلاق نہیں🌻*
07/06/2026

*اگر ہمارا اِخلاق صرف من چاہے*🙂
*چند لوگوں کے لیے اچھا ہے*❤️‍🩹🥲
*تو ہم صرف موقع پرَست ہیں خوش اخلاق نہیں🌻*

*ہم نے تو دل کا حال سنانا ہی چھوڑ دیا*❤️‍🩹🥹*جب دیکھا کہ سننے والے صرف 🥺**لفظ سنتے ہیں، درد نہیں ____💔🫠*
07/06/2026

*ہم نے تو دل کا حال سنانا ہی چھوڑ دیا*❤️‍🩹🥹
*جب دیکھا کہ سننے والے صرف 🥺*
*لفظ سنتے ہیں، درد نہیں ____💔🫠*

*کچھ نہیں میرے پاس حتیٰ کہ آپ بھی نہیں ❤️‍🩹🥲* *میرا وہم، وہم ہی رہا کہ آپ کو عزیز ہوں میں💔😭*
07/06/2026

*کچھ نہیں میرے پاس حتیٰ کہ آپ بھی نہیں ❤️‍🩹🥲*
*میرا وہم، وہم ہی رہا کہ آپ کو عزیز ہوں میں💔😭*

Address

Punjab
Multan
59031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RanjhaG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RanjhaG:

Share