24/07/2026
📢 اہم ترین اطلاع | انکم ٹیکس ریٹرن 2026
ایف بی آر (FBR) کے مطابق ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کا آغاز پیر، 27 جولائی 2026 سے ہو رہا ہے۔
⚠️ ضروری بات:
30 ستمبر 2026 کی مقررہ تاریخ کے بعد ریٹرن جمع کروانے کی صورت میں Active (Late) Filer سٹیٹس کے لیے 25,000 روپے surcharge ادا کرنا ہوگا۔
ٹائم پر اپنا ریٹرن مقررہ وقت میں فائل کریں، جرمانے سے بچیں اور ایکٹو فائلر بنیں! 📑✅
📞 پیشہ ورانہ ٹیکس خدمات کے لیے رابطہ کریں:
📱 0300-2957377
📧 [email protected]