Mushtaq Ahmad Chohan Advocate

Mushtaq Ahmad Chohan Advocate Mushtaq Ahmad Chohan is a veteran politician as well as
Advocate High Court in Multan
- (President Qasim Noon Lawyer's Forum) in Jalalpur Pirwala
- ex.
(1)

Assistant Attorney General For Pakistan (2016-18).
- ex. Assistant Advocate General Punjab (2023-24)

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ کی قوم سمیت مسلم امہ کو عی...
21/03/2026

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
کی قوم سمیت مسلم امہ کو عید الفطر کی مبارکباد

عید الفطر خوشیاں بانٹنے، محبت و ایثار کے جذبے کو فروغ دینے اور شکر گزاری کا درس دیتی ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

عید کا تہوار ہمیں اہلِ خانہ، دوستوں اور ضرورت مندوں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا موقع فراہم کرتا ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

ہمیں عید الفطر کے موقع پر مستحق اور نادار افراد کو ہرگز نہیں بھولنا چاہیے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

موجودہ معاشی حالات کے پیشِ نظر ہمیں اپنی ذاتی زندگیوں میں کفایت شعاری کو فروغ دینا ہوگا،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

قومی استحکام کے لیے حکومت کے ساتھ تعاون اور امن و امان کے قیام میں کردار ادا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

سماجی، سیاسی اور معاشی استحکام کے فروغ کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردار کرنا ہوگا،

پاکستان بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کی دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج اور سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

قوم اور مسلح افواج بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

ہمیں ہر قسم کی انتہا پسندی، نفرت اور فرقہ واریت سے اجتناب کرنا ہوگا،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوان بے مثال قربانیاں پیش کر رہے ہیں،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

پاک افواج اور سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی عظیم قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

قوم دہشت گردی کے نتیجے میں شہادت کا رتبہ پانے والے شہریوں اور سیکیورٹی اداروں اور مسلح افواج کے جوانوں کے لیے دعاگو ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

قوم اپنے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

عید کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے مظلوم عوام کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

پاکستان ہمیشہ مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کی سیاسی، سماجی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

عالمی برادری خطے کے تنازعات کے پُرامن حل کے لیے مؤثر کردار ادا کرے،

پاکستان امن، استحکام اور مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل پر یقین رکھتا ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

پاکستان خطے سمیت دنیا بھر میں مسائل کے پرامن حل کا حامی ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

مسلم اُمہ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اتحاد، یگانگت اور مشترکہ حکمتِ عملی اپنانا ہوگی،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

دعا ہے کہ عید الفطر کا یہ بابرکت دن ہر پاکستانی کے لیے خوشی، امن اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

صلالہ، عمان سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ کے چھوٹے بھائی چوہدری محمد عامر چوہان چوہدری غالب ...
20/03/2026

صلالہ، عمان
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ کے
چھوٹے بھائی
چوہدری محمد عامر چوہان
چوہدری غالب حسین چوہان
نماز عید الفطر کیلئے صلالہ میں موجود۔

چوہدری محمد عامر چوہان اور چوہدری غالب حسین چوہان نے آج عیدالفطر کی نماز عمان کے شہر صلالہ میں ادا کی۔
fans Ghalib Hussain Amir Chouhan

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ کا لیلۃ القدر کے موقع پر خ...
16/03/2026

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ کا لیلۃ القدر کے موقع پر خصوصی پیغام

لیلۃ القدر اللہ تعالیٰ کی رحمت اور مغفرت سمیٹنے اور اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کا بہترین موقع ہے،
سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

لیلۃ القدر کی بابرکت رات ہزار مہینوں سے افضل ہے، اس مقدس رات میں عبادت، دعا اور استغفار کا خصوصی اہتمام کیا جائے،
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

قوم لیلۃ القدر کی مقدس رات میں پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کرے،
سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

اس بابرکت رات میں امتِ مسلمہ کے اتحاد، یکجہتی اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے دعا کی جائے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھا جائے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

دہشت گردی کے خلاف برسرِ پیکار سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کی سلامتی اور کامیابی کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی جائیں،
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

Office of the Advocate General Punjab, High Court, Multan Bench
High Court Bar Association Multan
NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN
Mushtaq Ahmad Chohan

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ اور صاحبزادہ طلحہ حسن چوہا...
16/03/2026

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ اور صاحبزادہ طلحہ حسن چوہان کی سابق آر پی او ملتان
کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کے والد محترم
کے انتقال پر اظہارِ افسوس

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ نے سابق آر پی او ملتان
کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کے والد محترم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ نے سابق آر پی او ملتان
کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ والد جیسے شفیق سایہ کا سر سے اٹھ جانا ایک عظیم صدمہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہوتا ہے۔

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Mushtaq Ahmad Chohan
fans
High Court Bar Association Multan
Sohail Choudhury
RPO Office, Multan

سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ کی وفاقی وزیر و چیئرمین پا...
09/03/2026

سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ کی
وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر
رانا محمد قاسم نون کے ہمراہ
وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں 2019 کی لی گئی یادگار فوٹو۔ ✌🏻
fans
Mushtaq Ahmad Chohan
Rana Muhammad Qasim Noon
High Court Bar Association Multan
NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان و سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ اور صاحبزادہ طلحہ حسن چو...
01/03/2026

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان و سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ اور صاحبزادہ طلحہ حسن چوہان کا
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ کا ایرانی قیادت اور عوام کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی شہادت نہ صرف ایران بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کے خاندان کے افراد اور ان کے سرکاری عملے کی شہادت انتہائی افسوسناک ہے،
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ کا آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کے سرکاری عملے اور ایران کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت کی شہادت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

دکھ اور تکلیف کی اس مشکل گھڑی میں پاکستان کی پارلیمان، حکومت اور عوام ایران کی قیادت و عوام کے ساتھ کھڑی ہے،
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

مشرقِ وسطیٰ میں جاری حالیہ جنگ دنیا کو مزید عدم استحکام، کشیدگی اور ایک وسیع تر تصادم کی طرف دھکیل سکتی ہے،
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے عالمی برادری کو مؤثر اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا،
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ

مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ کی اللّٰہ تعالیٰ سے آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای مرحوم اور تمام شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا
fans
Mushtaq Ahmad Chohan
Sahibzada Talha Hassan Chohan

جلالپور پیر والہ/ ملتان ہائیکورٹ استدعا برائے ووٹ اور سپورٹ سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنر...
27/02/2026

جلالپور پیر والہ/ ملتان ہائیکورٹ

استدعا برائے ووٹ اور سپورٹ

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
چوہدری مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ (صدر قاسم نون لائرز فورم تحصیل جلالپور) کا
ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان میں امیدوار برائے صدر
چوہدری عمر حیات (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان) کیلئے اپنے دوستوں کے ہمراہ بھرپور ووٹ اور سپورٹ کا اعلان
Mushtaq Ahmad Chohan
fans
Rana Muhammad Qasim Noon
Jam Khuda Bukhsh Brar
High Court Bar Association Multan
Lahore High Court, Multan Bench, Multan

18/02/2026

شجاع آباد
جلالپور پیر والہ

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
اور صاحبزادہ طلحہ حسن چوہان کی طرف سے
پوری پاکستانی قوم
بہادر افواج پاکستان
آزد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کو اور بالخصوص حلقہ NA153
تحصیل شجاع آباد و تحصیل جلالپور پیر والہ کی عوام کو
رمضان کا چاند مبارک ہو
اللہ ہمیں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا احترام برقرار رکھنے کی ہمت و استقامت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
fans
Mushtaq Ahmad Chohan

شجاع آبادسابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستانسابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجابمشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ کی اپنے فرزند صاحبز...
18/02/2026

شجاع آباد
سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ کی اپنے فرزند
صاحبزادہ طلحہ حسن چوہان اور پروفیسر ارسلان بھٹہ، چوہدری لیاقت علی رحمانی، چوہدری راشد رحمانی کے ہمراہ در والا ڈیرہ رانا محمد قاسم نون آمد

وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر
رانا محمد قاسم نون اور
سابق چیئرمین کمپلینٹ سیل وزیراعلی پنجاب
رانا محمد شہریار نون سے ملاقات۔
fans
Rana Muhammad Qasim Noon
Rana Muhammad Shahryar Noon
NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN

شبِ برات مبارک 🌙✨اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے نوازے۔اس بابرکت رات کے صدقے آ...
03/02/2026

شبِ برات مبارک 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے نوازے۔
اس بابرکت رات کے صدقے آپ کی ہر جائز دعا قبول ہو، گناہ معاف ہوں اور زندگی میں سکون، صحت اور کامیابیاں عطا ہوں۔
یا اللہ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو پاک کر، ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق دے، شبِ برات کی بابرکت رات ہم سب کے لیے مغفرت، رحمت اور نجات کی رات ہے۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس شب کے صدقے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون عطا کرے، ہمارے مرحومین کی مغفرت فرمائے اور پاکستان کو امن، خوشحالی اور ترقی نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں نیک راستے پر چلنے کی توفیق عطا کرے۔
دعا گو
چوہدری مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
(سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب)
لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ

انتخابات جلالپور پیر والہ بار ایسوسی ایشن:-چوہدری مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ (صدر قاسم نون لائرز فورم تحصیل جلالپور) کارا...
10/01/2026

انتخابات جلالپور پیر والہ بار ایسوسی ایشن:-

چوہدری مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
(صدر قاسم نون لائرز فورم تحصیل جلالپور) کا
رانا محمد قاسم نون گروپ
جلالپور پیر والہ بار کے
نو منتخب صدر بار جلالپور پیر والہ
جام خدابخش برابر ایڈووکیٹ
نو منتخب جنرل سیکرٹری بار جلالپور پیر والہ
ملک جعفر کھاکھی ایڈووکیٹ
کو شاندار کامیابی پر مبارکباد
Rana Muhammad Qasim Noon
Rana Muhammad Shahryar Noon
Mushtaq Ahmad Chohan
Jam Khuda Bukhsh Brar

22/11/2025

بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں
جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں۔ 🤏🏻

Address

Chohan House, Main Street Janazagah Chah Kahairay Wala, Timber Market, Near New Sabzi Mandi, Jalalpur Pirwala
Multan

Telephone

+923007371181

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushtaq Ahmad Chohan Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mushtaq Ahmad Chohan Advocate:

Share