Hadi Law Associates Mirpur Azad Kashmir

Hadi Law Associates Mirpur Azad Kashmir Ex.PP in District Criminal Court and Ex.Assistant Advocae Gerneral Azad Kashmir:Ph:00923465432792

27/04/2026

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
معزز اراکین بار
آپکو نہایت رنج و الم کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ چودھری وسیم صابر ایڈووکیٹ، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی آزاد جموں و کشمیر بار کونسل کے والدِ گرامی، حاجی چودھری صابر حسین قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
مرحوم ایک متقی، نیک سیرت اور ملنسار شخصیت کے مالک تھے۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد جموں و کشمیر کے صدر، عہدیداران اور تمام ممبران اس غم کی گھڑی میں چودھری وسیم صابر ایڈووکیٹ اور ان کے جملہ سوگواران کے ساتھ دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل و اجرِ عظیم سے نوازے۔ آمین

*اعلانِ نمازِ جنازہ:*
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 27 اپریل 2026 بروز پیر سہ پہر 3:00 بجے تھوتھال کمیونٹی سینٹر، میرپور میں ادا کی جائے گی۔ اراکینِ بار و احباب سے شرکت کی گزارش ہے۔

*منجانب:*
چوہدری راشد رشید ایڈووکیٹ
*سیکرٹری جنرل*
*سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد جموں و کشمیر*
*مورخہ: 27 اپریل 2026
Supreme Court Bar Association Azad Jammu & Kashmir Hadi Law Associates Mirpur Azad Kashmir Ch Waseem Sabir Thothal District Bar Association Bagh AJK

بیوی کا نان و نفقہ نکاح کے دن سے شروع ھوگا۔سپریم کورٹ2026 SCMR 1
24/02/2026

بیوی کا نان و نفقہ نکاح کے دن سے شروع ھوگا۔
سپریم کورٹ
2026 SCMR 1

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Law Associates Mirpur Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share