Advocate Sarwan Kumar Bheel

Call Website

Advocate Sarwan Kumar Bheel Vice President Insaf Lawyers Forum Human Rights Activist Coordinator Pakistan Scheduled Caste Alliance

راولپنڈی کورٹآج ILF انصاف لائیرونگ کے مرکزی قیادت سپریم کورٹ کے سینئر وکیل زاہد صاحب وکیل جویو صاحب سے ملاقات کی گئی کاف...
26/09/2026

راولپنڈی کورٹ
آج ILF انصاف لائیرونگ کے مرکزی قیادت سپریم کورٹ کے سینئر وکیل زاہد صاحب وکیل جویو صاحب سے ملاقات کی گئی
کافی دن کے بعد ملاقات ہوئی مختلف حوالوں بات چیت کی گئی

26/09/2026

بھیل ھائوس اسلام آباد
محبوب لیڈر کے حکم پر ٹائیگر اپنی منزل پر پہنچ گئے ۔ حقیقت ہے جہموریت کے بول بچن سنانے والوں کی کانپیں ٹانگ گئی ہے

23/09/2026

ضلعے میرپورخاص کے تعصیل سندھڑی گائوں پٹیل سوجو بھیل
پسمعادا ضلعے مٹھی تھرپارکر سے اپنے بچوں کی پئٹ آگ بجھانے اور حق حلال کی محنت مزدوری کرنے والے پٹیل سوجو مل بھیل صاحب سے ہتھیاروں کے زور پر دن دیہاڑے CD 70 ماڈل 2025- دن دیہاڑے پولیس اسٹیشن فلھڈیوں کی حدود میں چھینی گئی
یہ آئے دن روز غریب لوگوں سے ہو رہا ہے ۔ DIG میرپورخاص SSP میرپورخاص سے مطالبا ہے بھیل برادری کے معزز شخصیت پٹیل سوجو مل بھیل صاحب سے انصاف کیا جائے
دوسری طرف پٹیل سوجو مل بھیل صاحب کی ہمتھ کو ہمارا نمسکار ہے جو اپنے بچوں کو تعلیم دلانے کی کوشیش جاری رکہی ہوئی ہے ۔ اور خود سے ہونے والی ناانصافیوں پر ظالم ڈاکوؤں لوگوں کی زیادتیوں کے خلاف درد ئی داستان پیش کر کے انصاف کی اپیل کرتے ہیں

کھپرو مظلوموں کی مالکی کرنے والے انسان دوست سماجی رہنما ھائی کورٹ کے وکیل اعجاز راجڑ صاحب کے آشیانے پر سماجی رہنما سید ش...
22/09/2026

کھپرو
مظلوموں کی مالکی کرنے والے انسان دوست سماجی رہنما ھائی کورٹ کے وکیل اعجاز راجڑ صاحب کے آشیانے پر سماجی رہنما سید شریف دین شاھ صاحب جی بھیمراج سرون بھیل نے وکیل اعجاز راجڑ صاحب جی کو مبارک باد پیش کی

21/09/2026

ضلعے سانگھڑ کے تعصیل کھپرو کے شھر ھتونگو
ضلعے سانگھڑ کے سماجی رہنما ڈاکٹر فوٹو مل مینگھواڑ صاحب صاحب کے آشیانے پر راما پیر شیواء منڈلی کی طرف سے منعقدہ کیئے گئے پروگرام میں شرکت کر کے اپنا موقوف پیش کیا خاص اپنے بچوں کو تعلیم دلانے اور ان کے ساتھ ساتھ ھنر دلانے اور منشیات سمیت غئیر لوگوں سے دور رہنے کی وینتی کی
تمام شیواریوں کا شکریہ

ظلم کی حد ہوگئی آج دوبارا محبوب لیڈر عمران احمد خان نیازی صاحب جی کی بہن علیما خانم صاحبا جی کو گرفتار کر کے کوٹ لکھپت ج...
20/09/2026

ظلم کی حد ہوگئی
آج دوبارا محبوب لیڈر عمران احمد خان نیازی صاحب جی کی بہن علیما خانم صاحبا جی کو گرفتار کر کے کوٹ لکھپت جیل بھیج دیا ۔ ہم اس طرح کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں

20/09/2026

ضلعی سانگھڑ تعصیل کھپرو کے قدیمی شہر ہتھونگو
مہا سنت بھگت پرسنارام صاحب جی کی دربار پر حاضری لگا کر اسپیشل پراتھنا کی کہ ہمیں مظلوموں پسے ہوئے طبقات کے حقوق حاصل کرنے میں ہمیں جہدوجہد کرنے کی ہمتھ عطاء فرمائیں
ظالموں کے سامنے نا کبھی جہکیں نا کبھی بکیں
اسی طرح مظلومیت کا ساتھ نبھاتے رہیں
دوستوں کو وینتی ہے صاحب جی کی دربار کا ضرور درشن کریں
اور روحانی سکون حاصل کریں

19/09/2026

ضلعے میرپورخاص کے تعصیل سندھڑی کے گائوں منگلا موری
گذشتہ دن بھیل برادری کے پٹیل ھرکہو مل بھیل صاحب کے آشیانے پر حاضری لگا کر برادری کو اپنے بچوں کو تعلیم دلانے کے ساتھ ساتھ ھنر ٹیکنیکل کاموں پر لگانے ۔ اور منشیات سے دور رہنے سمیت غیر لوگوں سے اپنائیپ نہیں رکہنے کا پرچار کیا ۔

19/09/2026

سب ساتھیوں کو عرض ہے کہ اس بچی کی درد بھری داستان ضرور سنیں
ان کے گھر کی یہ حالت دشمن ملک کی پولیس نے نہیں بلکے اسی گھر کے سیلز ٹیکسز پر پلنے والے اہلکاروں نے یہ حالت کی ہے ۔ انہوں کا قصور یہ قانون پر عمل کرنے کی بات کرتے ہیں( رول آف لاء ) ۔۔۔۔۔۔۔
اب عوام باغی نہیں ہو گی تو کیا کرے گی

Address

ADARSH Lawyers Forum Near KFC
Mirpur Khas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Sarwan Kumar Bheel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share