DBA Like Minded Lawyers

DBA Like Minded Lawyers LEGAL SERVICES

اوقات سحر وافطار
13/03/2024

اوقات سحر وافطار

General body meeting of PHC Mingora Bench Bar Association on 29/02/2024.
27/02/2024

General body meeting of PHC Mingora Bench Bar Association on 29/02/2024.

Strike on 9 January
08/01/2024

Strike on 9 January

01 جنوری، 2024ڈسٹرکٹ بار/تحصیل/سب تحصیل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے سال 2024/25 رواں سال 9 مارچ کو منعقد ہو...
01/01/2024

01 جنوری، 2024

ڈسٹرکٹ بار/تحصیل/سب تحصیل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے سال 2024/25 رواں سال 9 مارچ کو منعقد ہونگے. خیبرپختونخوا بار کونسل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

HAPPY NEW YEAR 🎊🥳🎈
31/12/2023

HAPPY NEW YEAR 🎊🥳🎈

24/12/2023

Congratulations DBA SWAT ❤️

الیکشن کمیشن نے الیکشن 2024 کا انتخابی شیڈول جاری کردیا۔
15/12/2023

الیکشن کمیشن نے الیکشن 2024 کا انتخابی شیڈول جاری کردیا۔

پاکستان بار کونسل نے مورخہ 14 دسمبر کو پورے ملک میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ۔
12/12/2023

پاکستان بار کونسل نے مورخہ 14 دسمبر کو پورے ملک میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ۔

09/12/2023
تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے سال 2024  میں نئے قانون ک...
05/12/2023

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے سال 2024 میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کے پیسے اور وقت دونوں کا نقصان ہوگا۔

‏نادرا کے جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کے لئے پاور آف اٹارنی جاری کرنے کی شاندار سہولتڈیجیٹل پاور آف اٹارنیبیرون ملک مقیم...
04/12/2023

‏نادرا کے جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کے لئے پاور آف اٹارنی جاری کرنے کی شاندار سہولت
ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے نادرا کی جدید ترین سہولت کی بدولت پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو پاور آف اٹارنی کا اجراء انتہائی آسان
پاور آف اٹارنی بنوانے کے لئے پاکستانی سفارتخانہ جانے کی ضرورت نہیں، 6 آسان مراحل میں ضروری کارروائی مکمل کریں اور گھر بیٹھے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی حاصل کریں۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات نے کل بروز بدھ مورخہ 29 نومبر کو مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔
28/11/2023

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات نے کل بروز بدھ مورخہ 29 نومبر کو مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔

Address

Mingora
Mingora
19130

Telephone

+923339473230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DBA Like Minded Lawyers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DBA Like Minded Lawyers:

Share