SKN-Ai official

  • Home
  • SKN-Ai official

SKN-Ai official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SKN-Ai official, Legal, Mianwali District, .

🤖 AI Content | 😂 Funny Videos | 📰 Latest Updates
🎬 AI Stories • Entertainment • Trending News
📢 معلومات، تفریح اور تازہ اپڈیٹس — ایک ہی جگہ
🔔فالو کریں اور ہر نئی اپڈیٹ سے باخبر رہیں!

Reality 💯💯
26/09/2026

Reality 💯💯

سہیل آفریدی نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا۔ ان کا کہنا...
26/09/2026

سہیل آفریدی نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پُرامن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے اور کسی اشتعال انگیزی میں نہیں آئے گی۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو انصاف پر مبنی عدالتی فیصلے کی صورت میں فوری رہائی مل سکتی ہے

18/09/2026

Argentine Sea

*سہیل آفریدی کا دورہ پنجاب تفصیل۔*  *پہلا دن نارتھ پنجاب ریجن کے شہر میانوالی سے شروع ہوگا اور اہتمام ویسٹ پنجاب ریجن شہ...
13/09/2026

*سہیل آفریدی کا دورہ پنجاب تفصیل۔*

*پہلا دن نارتھ پنجاب ریجن کے شہر میانوالی سے شروع ہوگا اور اہتمام ویسٹ پنجاب ریجن شہر فیصل آباد پر ہوگا*

*دوسرا دن فیصل آباد سے شروع ہوگا اور اہتمام سینٹرل پنجاب شہر لاہور میں ہوگا۔

12/09/2026

Argentina sea water

**آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں** **جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔**دیکھیں اس مجسمے کوپیٹھ پر بوجھ ہےہاتھوں...
12/09/2026

**آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں**
**جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔**

دیکھیں اس مجسمے کو
پیٹھ پر بوجھ ہے
ہاتھوں میں بوجھ ہے
پاؤں زخمی ہیں
زمین ٹیڑھی ہے

مگر یہ رکا نہیں۔
یہ آگے بھاگ رہا ہے۔

لوگ کہتے ہیں "نہیں ہو گا"
"تم سے نہیں ہو پائے گا"
"حالات بہت خراب ہیں"

سائیں! حالات کبھی کسی کے لیے اچھے نہیں تھے۔
فرق صرف اتنا ہے
کچھ لوگ بوجھ کے ساتھ دوڑتے ہیں
اور کچھ بوجھ کا بہانہ بنا کر بیٹھ جاتے ہیں۔

آپ کی تھکن کو دنیا کمزوری سمجھتی ہے
جبکہ حقیقت میں یہی آپ کی طاقت ہے۔

**اٹھو، بوجھ سمیت دوڑو**
**دنیا خود تمہیں دیکھ کر گھبرا جائے گی**

پولیس کے مطابق یہ واقعہ بنوں کے علاقے پھوڑی گیٹ کے قریب پیش آیا . ملزم نے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملز...
11/09/2026

پولیس کے مطابق یہ واقعہ بنوں کے علاقے پھوڑی گیٹ کے قریب پیش آیا . ملزم نے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم 17سالہ نوجوان سے مبینہ طور پر دوستی کرنا چاہتا تھا، انکار پر ملزم نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا۔

🌊 ارجنٹائن میں سمندر اچانک پیچھے ہٹ گیا! 😱ارجنٹائن کے ساحلی علاقے میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر پیچھے ہٹنے کے بعد ...
11/09/2026

🌊 ارجنٹائن میں سمندر اچانک پیچھے ہٹ گیا! 😱

ارجنٹائن کے ساحلی علاقے میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر پیچھے ہٹنے کے بعد حیران کن مناظر سامنے آئے، جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

⚠️ تاہم ماہرین کے مطابق سمندر خشک نہیں ہوا بلکہ یہ عارضی قدرتی صورتحال کم جوار اور موسمی عوامل کے باعث پیدا ہوئی۔

📍 ارجنٹائن | عالمی خبر

یورپی ملک بلغاریہ کے بلند و بالا پہاڑوں میں واقع ایک منفرد مسلم گاؤں ’ربنووو‘ (Ribnovo) اپنی خوبصورت روایات اور طرزِ زند...
11/09/2026

یورپی ملک بلغاریہ کے بلند و بالا پہاڑوں میں واقع ایک منفرد مسلم گاؤں ’ربنووو‘ (Ribnovo) اپنی خوبصورت روایات اور طرزِ زندگی کے باعث دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
جنوب مغربی بلغاریہ میں واقع اس تاریخی گاؤں میں صدیوں سے ’پوماک‘ نسل کے مسلمان آباد ہیں۔ گاؤں میں اسلامی روایات بالخصوص خواتین کے حجاب اور پردے کی روایت آج بھی برقرار ہے۔
بیسویں صدی میں بلغاریہ کی کمیونسٹ حکومت کے دور میں اسلام، مساجد اور حجاب سمیت مذہبی شناخت پر پابندیوں کے باوجود یہاں کے مسلمانوں نے اپنی مذہبی روایات کو برقرار رکھا۔

11/09/2026

Address

Mianwali District

42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKN-Ai official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed law practice?

Share