PPP Tehsil Mian Channu

PPP Tehsil Mian Channu یہ پیج پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کیلئے ہے۔تاکہ آپسمیں رابطہ میں رہیں۔Like اور Shareپر کلک کریں۔ 03006892578,03126892578شکریہ

14/08/2026
02/08/2026

بطور صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل میاں چنوں انتخابی پولنگ اسٹیشنز اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کیمپس کا دورہ

آج 2- اگست 2026 کو آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کیلئے دوسرے مرحلہ میں حلقہ ایم ایل اے 34 جموں 1 کے انتخابات تھے ک...
02/08/2026

آج 2- اگست 2026 کو آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کیلئے دوسرے مرحلہ میں حلقہ ایم ایل اے 34 جموں 1 کے انتخابات تھے کشمیری مہاجرین کے 577 رجسٹرڈ ووٹ میاں چنوں تحصیل میں ہیں جن کیلئے 3- پولنگ اسٹیشنز بنائے گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول میاں چنوں میں، گورنمنٹ ہائی اسکول 14- ایٹ آر میں اور گورنمنٹ پرائمری اسکول چک نمبر 15- ایٹ بی آر میں بطور صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل میاں چنوں پولنگ اسٹیشنز کے باہر موجود پاکستان پیپلز پارٹی کے کیمپس میں حاضری دی اور مانیٹرنگ کی

تمام معزز ووٹرز مہاجرین آزاد جموں کشمیر سے گذارش ہے کہ کل 2- اگست کے انتخابات میں صرف تیر پر مہر لگائیں
01/08/2026

تمام معزز ووٹرز مہاجرین آزاد جموں کشمیر سے گذارش ہے کہ کل 2- اگست کے انتخابات میں صرف تیر پر مہر لگائیں

یاد یہ رکھنا بات ھماریاک زرداری سب پر بھاریپہلے تولے پھر وہ بولےفیصلہ کرکے کبھی نہ ڈولےبندہ بندہ صدقے واریاک زرداری سب پ...
28/07/2026

یاد یہ رکھنا بات ھماری
اک زرداری سب پر بھاری
پہلے تولے پھر وہ بولے
فیصلہ کرکے کبھی نہ ڈولے
بندہ بندہ صدقے واری
اک زرداری سب پر بھاری
چال چلے تو منظر بدلے
رنگ سیاست کھل کر بدلے
جادو کی ھے یعنی پٹاری
اک زرداری سب پر بھاری
لقب ملا ھے مرد حر کا
ماھر ھے وہ اک اک گر کا
ھنس کے لگائے ضرب کاری
اک زرداری سب پر بھاری
شان ریاست آن ریاست
ھاتھ میں اس کے نبض سیاست
اس کو زیبا ھے سرداری
اک زرداری سب پر بھاری
رب کا کتنا کرم ھوا ھے
بار دگر یہ صدر بنا ھے
سچی یاری اس کی یاری
اک زرداری سب پر بھاری
شاعر جان کاشمیری

Address

Raza Hussain Jaffery Advocate High Court, Tehsil President Pakistan People's Party Mian Channu 67-Main Old Block, Tehsil Courts Mian Channu
Mian Channun
58000

Telephone

+923006892578

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Tehsil Mian Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PPP Tehsil Mian Channu:

Shortcuts

Share