Muhammad Umair Khan Advocate

Call Website Contact the business

Muhammad Umair Khan Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Umair Khan Advocate, Lawyer & Law Firm, Waris Law Chamber, Old Jail Area, District Bar, Mardan.

Muhammad Umair Khan Yousafzai Advocate

Managing Partner
Waris Law Chamber Mardan۔

Legal Advisor: Peshawar Electric Supply Company (PESCO)

Political Affiliation: Pakistan Muslim League Nawaz

0937920011
03139701421

20/09/2026
ہمارے معاشرے میں صلح کی بیٹھک کا مقصد کمزور کو اپنا حق چھوڑنے پر راضی کرنا ہے 100% Right ▶️👍
09/09/2026

ہمارے معاشرے میں صلح کی بیٹھک کا مقصد کمزور کو اپنا حق چھوڑنے پر راضی کرنا ہے
100% Right ▶️👍

09/09/2026

لاہور: پٹرول پمپ پر مبینہ غنڈہ گردی، ملازم کو رائفل دکھا کر دھمکانے کا الزام

لاہور ایئرپورٹ روڈ پر واقع ایک پٹرول پمپ پر مبینہ غنڈہ گردی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مرسڈیز گاڑی پر سوار ایک شخص نے مبینہ طور پر عملے سے بدتمیزی کی، تشدد کیا اور رائفل لہرا کر ایک ملازم کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔

لوکل گورنمنٹ پنجاب نے نکاح رجسٹرار کی طرف سے جاری خلاف ورزیوں اور خاص کر کم عمری کی شادی کی روک تھام کے لیے باقاعدہ فیلڈ...
09/09/2026

لوکل گورنمنٹ پنجاب نے نکاح رجسٹرار کی طرف سے جاری خلاف ورزیوں اور خاص کر کم عمری کی شادی کی روک تھام کے لیے باقاعدہ فیلڈ افسران کو ہدایات جاری کر دی
ان کے مطابق کوئی بھی نکاح رجسٹرار اپنی متعلقہ یونین کونسل کے علاوہ کسی یونین کونسل کا لائسنس نہیں رکھ سکتا
کوئی بھی نکاح رجسٹرار جس کے خلاف کوئی بھی مقدمہ درج ہے وہ اب نکاح رجسٹرار نہیں بن سکتا
کوئی بھی شخص جو سمارٹ فون اور انٹرنیٹ نہیں چلا سکتا وہ نکاح رجسٹرار نہیں بن سکتا
کوئی بھی شخص جو بھی لائسنس حاصل کرنا چاہے گا وہ نکاح رولز، چلڈ رولز وغیرہ کا ٹیسٹ دیے گا اگر 90 فیصد نمبر حاصل ہوں گے تو لائسنس رکھے گا
کوئی بھی غیر کوالیفائڈ انسان نکاح رجسٹرار نہیں رہے گا۔
جو نکاح رجسٹرار کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی ہو گی۔
نکاح رجسٹرار جو بھی نکاح پڑھایے گا اس کے ساتھ باقاعدہ دلہا دلہن کے کاغذات لگا کر متعلقہ یونین کونسل میں جمع کروائیں گا۔
جو نکاح رجسٹرار 7 دن کے اندر نکاح پرت جمع نہیں کروائے گا اس کا لائسنس منسوخ کر کے اس کے خلاف باقاعدہ کاروائی ہو گی

😂😂
04/09/2026

😂😂

04/09/2026

ایسے ڈنگروں کو وردی پہنانے سے پہلے اخلاقی تربیت بھی دینی چاہیے۔ کب سدھریں گے یہ ڈنگر

یہ وہ گاڑی ھے جسکے لیے کسی خاص رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوتی !یہ وہ گاڑی ھے جسکے لیے آپ سے رشوت کا مطالبہ نہیں کیا جاتا !ی...
02/09/2026

یہ وہ گاڑی ھے جسکے لیے کسی خاص رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوتی !

یہ وہ گاڑی ھے جسکے لیے آپ سے رشوت کا مطالبہ نہیں کیا جاتا !

یہ وہ گاڑی ھے جسکے لیے کسی سفارش کی ضرورت نہیں ہوتی !

یہ وہ واحد گاڑی ھے جو اپنوں سے پہلے پہنچ جاتی ھے

یہ وہ گاڑی ھے جو 24 گھنٹے صرف عوام کی خدمت میں لگی رہتی ھے !

Address

Waris Law Chamber, Old Jail Area, District Bar
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Umair Khan Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Umair Khan Advocate:

Shortcuts

Share