23/08/2026
کیا تاجر اس اسکیم کے لیے تیار ہے؟
اس اسکیم کے تحت:
1 کروڑ سیلز پر 1 لاکھ ٹیکس
2 کروڑ سیلز پر 2 لاکھ ٹیکس
3 کروڑ سیلز پر 3 لاکھ ٹیکس
4 کروڑ سیلز پر 4 لاکھ ٹیکس
5 کروڑ سیلز پر 5 لاکھ ٹیکس
6 کروڑ سیلز پر 6 لاکھ ٹیکس
7 کروڑ سیلز پر 7 لاکھ ٹیکس
8 کروڑ سیلز پر 8 لاکھ ٹیکس
9 کروڑ سیلز پر 9 لاکھ ٹیکس
10 کروڑ سیلز پر 10 لاکھ ٹیکس
11 کروڑ سیلز پر 11 لاکھ ٹیکس
12 کروڑ سیلز پر 12 لاکھ ٹیکس
13 کروڑ سیلز پر 13 لاکھ ٹیکس
14 کروڑ سیلز پر 14 لاکھ ٹیکس
15 کروڑ سیلز پر 15 لاکھ ٹیکس
16 کروڑ سیلز پر 16 لاکھ ٹیکس
17 کروڑ سیلز پر 17 لاکھ ٹیکس
18 کروڑ سیلز پر 18 لاکھ ٹیکس
19 کروڑ سیلز پر 19 لاکھ ٹیکس
20 کروڑ سیلز پر 20 لاکھ ٹیکس
کیا یہ ٹیکس نظام تاجر کو قابلِ قبول ہے؟
اتنا تو بعض تاجروں کا سالانہ حقیقی منافع بھی نہیں ہوتا۔ پھر کیا FBR تاجر کے منافع میں 80 فیصد تک شراکت دار بننا چاہتا ہے؟
کیا یہ اسکیم واقعی قابلِ عمل ہے، یا تاجر پر ایک اور غیر ضروری بوجھ؟
اور سب سے اہم سوال:
آڈٹ سے استثنیٰ کی کوئی ٹھوس اور واضح ضمانت موجود ہے؟
اگر تاجر کو آڈٹ سے مکمل اور واضح تحفظ کی ضمانت نہیں دی جاتی تو وہ اس اسکیم پر اعتماد کیسے کرے؟
اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔