muhammad adil official

Call Contact the business

muhammad adil official i am support my young generation and poor people

🤪😜😛سوشل میڈیا پر جاپان کے 26 سالہ کروڑ پتی 'جاسو' کے بارے میں ایک وائرل دعویٰ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق انہوں نے مبینہ ط...
09/08/2026

🤪😜😛سوشل میڈیا پر جاپان کے 26 سالہ کروڑ پتی 'جاسو' کے بارے میں ایک وائرل دعویٰ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق انہوں نے مبینہ طور پر خود کو کتے کی شکل دینے اور اسی انداز میں زندگی گزارنے کے لیے 220 کروڑ روپے خرچ کئے 🤪😜😛

ایک زمانے میں دیوبند کے کچھ علماء سے میں نے سنا کہ مودودی ایک گمراہ شخص تھا جس کے عقائد باطل ہیںمیں سوچا کرتا تھا کہ اِن...
13/04/2026

ایک زمانے میں دیوبند کے کچھ علماء سے میں نے سنا کہ مودودی ایک گمراہ شخص تھا جس کے عقائد باطل ہیں

میں سوچا کرتا تھا کہ اِن مولویوں کا اور بھی کوئی کام ہے بس یہی ایکدوسرے پر اعتراضات کرنا باقی رہ گیا ہے.

بہرحال آج مودودی کے اِس جماعت کو رافضیت کے غم میں مارے مارے پھرتے دیکھ کر سمجھ گیا کہ کچھ اہلِ حق واقعی اہلِ نظر ہوتے ہیں جو فتنوں کو بروقت جانچ لیتے ہیں اور آگاہی دیتے ہیں.
مودودی کے عقائد کومنٹس میں پڑھ لیجئے

09/04/2026
سابق پشتو سنگر شاز خان راۓونڈ  تبلیغی جوڑ میں زمین پر آرام کر رہے ہیں یہ ہے دعوت تبلیغ کی اصل محنت جس سے سے انسان کے دل ...
18/09/2025

سابق پشتو سنگر شاز خان راۓونڈ تبلیغی جوڑ میں زمین پر آرام کر رہے ہیں یہ ہے دعوت تبلیغ کی اصل محنت جس سے سے انسان کے دل میں اتنی عاجزی پیدا ہو جاتی ہے کہاں وہ عیش و عشرت کی رنگینیوں بھری زندگی گانے بجانے کی محفلیں اور کہاں اس طرح ننگی زمین پر سکون سے سو جانا اللہ ہم سب کو دین پر چلنے کی توفیق نصیب فرماٸیں
آمین🤲

بونیر کے حالیہ سیلاب کی دل دہلانے والے مناظر میں سب سے زیادہ دردناک تصویر اس ماں کی لاش کا ہے جو اپنے اٹھارہ دن کا بچہ ا...
22/08/2025

بونیر کے حالیہ سیلاب کی دل دہلانے والے مناظر میں سب سے زیادہ دردناک تصویر اس ماں کی لاش کا ہے جو اپنے اٹھارہ دن کا بچہ اپنی سینے سے لگائے رکھا ہے ، زندگی کی آخری سانس تک اپنے بچے کو خود سے الگ نہیں کیا، اس تصویر نے ہر آنکھ کو اشکبار کیا

بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے ب...
28/06/2025

بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں ۔۔۔۔کیا قیامت خیز منظر ہو گا جب ایک ایک کر کے سب پانی کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے۔۔۔ڈوبتے افراد نے ایک دوسرے کو امید کی نظر سے دیکھا ہو گا۔۔۔ایک نظر آسمان پر ہو گا یا اللہ بچا لے۔۔۔۔😭😭😭

17/05/2025

Baffa ijtemah ki tarayian

16/05/2025

Bafa ijtemah

11/05/2025

ہمارے شیر

Address

Distric Mansehra Village Shinkiari
Mansehra
03055

Telephone

+923420968065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when muhammad adil official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to muhammad adil official:

Shortcuts

Share