27/05/2026
✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے،
ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے،
آپ کے گھر میں ہمیشہ محبت، برکت اور سکون قائم رکھے۔
یہ مبارک دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے بے شمار خوشیاں، صحت اور کامیابیاں لے کر آئے۔ 🌙🤍