Lawyers of Mandi Bahaud Din - Pakistan

Lawyers of Mandi Bahaud Din - Pakistan INTRODUCTION OF ALL THE LAWYERS 👩‍⚖️👨‍⚖️ PRACTICING IN MANDI BAHAUD DIN. (🎓THE LAND OF JUDICIARY🎓)

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن، منڈی بہاؤالدین کی جانب سے وکلاء برادری کے لیے خوشخبری! 🎉⚖️​ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو...
28/04/2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن، منڈی بہاؤالدین کی جانب سے وکلاء برادری کے لیے خوشخبری! 🎉⚖️

​ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین اور ٹویوٹا منڈی بہاؤالدین موٹرز کے درمیان ایک اہم معاہدہ (MoU) طے پا گیا ہے۔ یہ شراکت داری وکلاء برادری کی فلاح و بہبود اور انہیں بہترین سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

​🚗 بار ممبران کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرز:

​اب بار کے ممبران ٹویوٹا منڈی بہاؤالدین سے درج ذیل خصوصی رعایت حاصل کر سکتے ہیں:

​✅ مکینیکل لیبر چارجز: %50 ڈسکاؤنٹ

​✅ باڈی اور پینٹ ورک: %20 ڈسکاؤنٹ

​✅ جنرل ریپیئر پارٹس: %7 ڈسکاؤنٹ

​✅ پیریوڈک مینٹیننس (PM) پارٹس: %5 ڈسکاؤنٹ

​✅ لیوبریکنٹس (Lubricants): %3 ڈسکاؤنٹ

​📍 آفر حاصل کرنے کا طریقہ:

​ٹویوٹا 3S ڈیلرشپ (موضع بھکھی، 6 کلومیٹر کنگ موڑ، سرگودھا روڈ، منڈی بہاؤالدین) پر تشریف لائیں۔

​بلنگ سے پہلے اپنا اصل بار شناختی کارڈ (Original Bar ID Card) کاؤنٹر پر دکھائیں۔

​رعایت کا اطلاق فوری طور پر آپ کے سروس بل پر کر دیا جائے گا۔

​منجانب:

​سید یاسر عرفات (صدر، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن)

​بدر اقبال چدھڑ (جنرل سیکرٹری، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن)

​اور تمام کابینہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن، منڈی بہاؤالدین۔

ضلع منڈی بہاؤالدین کے لیے ابتدائی طور پر 10 الیکٹرک بسوں کی منظوری دے دی گئی ہے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گی...
28/04/2026

ضلع منڈی بہاؤالدین کے لیے ابتدائی طور پر 10 الیکٹرک بسوں کی منظوری دے دی گئی ہے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

27/04/2026
آج بکھر میں اس زمین چھوٹے ٹکڑے یعنی ایک بنے کی وجہ سے 7 افراد موت کے منہ میں چلے گئے اور افراد زخمی ہے اللہ تعالیٰ معاف ...
25/04/2026

آج بکھر میں اس زمین چھوٹے ٹکڑے یعنی ایک بنے کی وجہ سے 7 افراد موت کے منہ میں چلے گئے اور افراد زخمی ہے اللہ تعالیٰ معاف کرے 😭

نوجوان وکلاء کیلئے مختصر رہنمائیوکالت میں اصل سیکھ وہ ہے جو تجربہ سکھاتا ہے—کردار، رویہ اور پیشہ ورانہ دیانت ہی کامیابی ...
25/04/2026

نوجوان وکلاء کیلئے مختصر رہنمائی
وکالت میں اصل سیکھ وہ ہے جو تجربہ سکھاتا ہے—کردار، رویہ اور پیشہ ورانہ دیانت ہی کامیابی کی بنیاد ہیں:
مقدمہ لڑیں، ذاتی دشمنی نہیں۔
اشتعال میں بھی خاموشی اور تحمل اختیار کریں۔
شائستہ لہجہ آپ کی سب سے بڑی طاقت ہے۔
کم مگر مؤثر اور واضح بات کریں۔
طنز کے بجائے مضبوط قانونی دلیل دیں۔
ساکھ (Credibility) سب سے قیمتی اثاثہ ہے۔
عدالت میں ہر لمحہ آپ زیرِ مشاہدہ ہوتے ہیں۔
موکل کو حقیقت بتائیں، دکھاوا نہ کریں۔
دباؤ میں بھی وقار اور حوصلہ برقرار رکھیں۔
کامیابی صرف جیت نہیں، باوقار جیت ہے۔
خلاصہ:
قانون سب کے لیے ایک جیسا ہے، اصل فرق وکیل کے کردار، دیانت اور رویے سے پیدا ہوتا ہے۔

ترنول پھاٹک کو "آبنائے ہرمز" کہنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج،
25/04/2026

ترنول پھاٹک کو "آبنائے ہرمز" کہنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج،

“ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر تمام ٹیمیں مبارکباد کی مستحق ہیں جنہ...
23/04/2026

“ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر تمام ٹیمیں مبارکباد کی مستحق ہیں جنہوں نے بہترین کھیل اور سپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔ بالخصوص فاتح ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ امر قابلِ تحسین ہے کہ ٹیم کے کپتان اور کھلاڑیوں نے اپنی کامیابی کو ذاتی رکھنے کے بجائے بار کے نام کرتے ہوئے ٹرافی بار کیبنٹ کے حوالے کی، تاکہ یہ بار روم کی زینت بنے اور آئندہ آنے والوں کے لیے ایک حوصلہ افزا مثال قائم کرے۔”

چوہدری محمود پرویز رانجھا صاحب کی آج چوتھی برسی ہےاپنی طرز کے منفرد، بہادر اور مخلص انسان تھے۔ دوستی نبھانا، تنقید کے ذر...
23/04/2026

چوہدری محمود پرویز رانجھا صاحب کی آج چوتھی برسی ہے
اپنی طرز کے منفرد، بہادر اور مخلص انسان تھے۔ دوستی نبھانا، تنقید کے ذریعے آگے بڑھانا، اور ہر میدان میں ڈٹ کر کھڑا ہونا ان کی پہچان تھی۔۔

ان کی شہادت ایک بڑا نقصان ہے، مگر فخر اس بات پر ہے کہ دانیال محمود رانجھا ایڈووکیٹ صاحب نے اسی جرات اور استقامت کی روایت کو زندہ رکھا۔ کچھ لوگ جاتے نہیں، اپنے اصولوں اور کردار کی صورت میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔

اللہ انہیں بلند درجات عطا فرمائے۔

21/04/2026

حضرات ضروری اعلان
وزیرآباد جی ٹی روڈ بند کردیا
گیا،چناب پل راولپنڈی جانے والا راستہ بھی بند

Address

Ali Block Street
Mandi Bahauddin
55400

Opening Hours

Monday 08:00 - 04:00
Tuesday 08:00 - 04:00
Wednesday 08:00 - 04:00
Thursday 08:00 - 04:00
Friday 08:00 - 04:00
Saturday 08:00 - 04:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers of Mandi Bahaud Din - Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lawyers of Mandi Bahaud Din - Pakistan:

Share