Mandi waly Mundy

Mandi waly Mundy Mandi bahauddin Songs & Funny posts only �

12/08/2021

🤣🤣پولیس نے قیدی سے پوچھا___!!
تم پاگل کیسے ہوۓ___??
قیدی: ایسے....See More

12/08/2021

Count money with monkey😂

12/08/2021

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

خود بھی خوش رہیں دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹیں۔۔

12/08/2021

ایک پاگل کے ہاتھ میں کتاب دیکھ کر ڈاکٹر👷 نے کہا_
بھائی یہ کیا ہے_

پاگل نے کہا_
یہ آپ کے لیے ہی لایا ہوں . یہ 500 صفحات کی کتاب📙میں نے لکھی ہے_

ڈاکٹر _
500 صفحات میں تم نے لکھا کیا ہے📑

پاگل_
سامنے کے صفحے میں لکھا ہوا ہے ایک بادشاہ گھوڑے🐴 پر چڑھ کر جنگل کی طرف چلا !!! اور آخری صفحے پر لکھا کہ وہ جنگل پہنچ گیا!!!

ڈاکٹر_👷

اچھا!........

درمیان کے صفحات پر کیا لکھا ہوا !!!!!_

پاگل_
تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک تبڈک تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک تبڈک 🐴تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک تبڈک تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴 تبڈک🐴 تبڈک🐴 تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴 تبڈک تبڈک 🐴تبڈک 🐴تبڈک تبڈک🐴
ڈاکٹر_
ارے واہ! لیکن تمہاری یہ کتاب پڑھے گا کون,,,_?

پاگل_ فیس بک پے ڈال دوں گا, وہاں پاگلوں کی کمی تھوڑی ہے!!!!!

ایک تو ابھی پڑھ ک😁😁ہنس رہا,

اور کچھ دیر بعد اس کے کچھ دوست👥بھی پڑھ کر ہنسے گے!!!!!

ایمانداری سے جس نے بھی پوسٹ پڑھی ہے!!!!!
Comment کر دے
No cheating😆😁😝
😝😝😂😂😂😂😂😂

11/08/2021

سلطان محمود غزنوی نے اک بار دربار لگایا . دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئ شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرا سکتا ہے..
سب خاموش رہے دربار میں بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہا میں زیارت کرا سکتا ہوں .سلطان نے شرائط پوچھی تو عرض کرنے لگا 6 ماہ دریا کے کنارے چلا کاٹنا ہو گا لیکن میں اک غریب آدمی ہوں میرے گھر کا خرچا آپ کو اٹھانا ہو گا ........

سلطان نے شرط منظور کر لی اس شخص کو چلا کے لیے بھج دیا گیا اور گھر کا خرچا بادشاہ کے ذمے ہو گیا.....
6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان نے اس شخص کو دربار میں حاضر کیا اور پوچھا تو دیہاتی کہنے لگا حضور کچھ وظائف الٹے ہو گئے لہٰذا 6 ماہ امزید لگیں گے ....
مزید 6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان محمود نے پھر دربار کیا اور دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے......... اس شخص کو کو دربار میں حاضر کیا گیا اور بادشاہ نے پوچھا میرے کام کا کیا ہوا....
یہ بات سن کے دیہاتی کہنے لگا بادشاہ سلامت کہاں میں گنہگار اور کہاں خضر علیہ السلام میں نے آپ سے جھوٹ بولا .... میرے گھر کا خرچا پورا نہیں ہو رہا تھا بچے بھوک مر رہے تھے اس لیے ایسا کرنے پر مجبور ہوا.....

سلطان محمود غزنوی نے اپنے اک وزیر کو کھڑا کیا اور پوچھا اس شخص کی سزا کیا ہے . وزیر نے کہا سر اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ جھوٹ بولا لہٰذا اس کا گلا کاٹ دیا جائے . دربار میں اک نورانی چہرے والے بزرگ تشریف فرما تھے کہنے لگے بادشاہ سلامت اس وزیر نے بالکل ٹھیک کہا .....

بادشاہ نے دوسرے وزیر سے پوچھا آپ بتاو اس نے کہا سر اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ فراڈ کیا ہے اس کا گلا نا کاٹو بلکہ اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے تاکہ یہ زلیل ہو کہ مرے اسے مرنے میں کچھ وقت تو لگے دربار میں بیٹھے اسی نورانی چہرے والے بزرگ نے کہا بادشاہ صاحب یہ وزیر بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے ..........

سلطان محمود غزنوی نے اگلے وزیر ایاز محمود سے پوچھا آپ کیا کہتے ہو ایاز نے کہا سر آپ کی بادشاہی سے اک سال اک غریب کے بچے پلتے رہے آپ کے خزانے میں کوئ کمی نہیں آی .اور نہ ہی اس کے جھوٹ سے آپ کی شان میں کوئ فرق پڑا اگر میری بات مانو اسے معاف کر دو ........اگر اسے قتل کر دیا تو اس کے بچے بھوک مر جائیں گے .....ایاز کی یہ بات سن کر محفل میں بیٹھا وہی نورانی چہرے والا بابا کہنے لگا .... ایاز بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے ......

سلطان محمود غزنوی نے اس بابا کو بلایا اور پوچھا آپ نے ہر وزیر کے فیصلے کو درست کہا اس کی وجہ مجھے سمجھائ جائے...
بابا کہنے لگا بادشاہ سلامت پہلے نمبر پر جس وزیر نے کہا اس کا گلا کاٹا جائے وہ قوم کا قصائ ہے اور قصائ کا کام ہے گلے کاٹنا اس نے اپنا خاندانی رنگ دکھایا غلطی اس کی نہیں آپ کی ہے کے آپ نے اک قصائ کو وزیر بنا لیا........

دوسرا جس نے کہا اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے اُس وزیر کا والد بادشاہوں کے کتے نہلاتا ہے کتوں سے شکار کھیلتا ہے اس کا کام ہی کتوں کا شکار ہے تو اس نے اپنے خاندان کا تعارف کرایا آپ کی غلطی یے کہہ ایسے شخص کو وزارت دی جہاں ایسے لوگ وزیر ہوں وہاں لوگوں نے بھوک تو مرنا ہے ..

اور تیسرا ایاز نے جو فیصلہ کیا تو سلطان محمود سنو ایاز سیّد زادہ ہے سیّد کی شان یہ ہے کہ سیّد اپنا سارا خاندان کربلا میں ذبح کرا دیتا یے مگر بدلا لینے کا کبھی نہیں سوچتا .....سلطان محمود اپنی کرسی سے کھڑا ہو جاتا اور ایاز کو مخاطب کر کہ کہتا ہے ایاز تم نے آج تک مجھے کیوں نہیں بتایا کہ تم سیّد ہو......

ایاز کہتا ہے آج تک کسی کو اس بات کا علم نہ تھا کہ ایاز سیّد ہے لیکن آج بابا جی نے میرا راز کھولا آج میں بھی راز کھول دیتا ہوں سنو اے بادشاہ سلامت اور درباریو یہ بابا کوئ عام ہستی نہیں یہی حضرت خضر علیہ السلام ہیں.........

11/08/2021

استاد محترم نے بتایا تھا کے اگر کتا پچھے لگے تو دوڑ مت لگانا فوراً بیٹھ جانا.
ابھی گلی میں میرے پیچھے کتا لگا تو میں وہیں بیٹھ گیا اور کتا بھی بیٹھ گیا.. پچھلے دو گھنٹے سے میں اور اور وہی بیٹھے ہوے ہیں.... استاد محترم یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں تو بتائیں اب مجھے کیا کرنا چاہیے؟🥺🥺🙄

11/08/2021

ہیلو پاپا کہاں ہیں آپ؟؟؟
گڑیا: میں آفس میں ہوں کیوں کیا ہوا؟؟؟؟
گڑیا : پاپا آپ جلدی گھر آجائیں مجھے اپنے فرینڈ عامر کے ساتھ 14 اگست کی شاپنگ کرنے جانا ہے گھر کوئی بھی نہیں ہے آپی تو کالج سے ہی اپنے فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کرنے چلی گئی ہے مجھے وائٹ شرٹ اور ٹراؤزر لینا ہے تاکہ کل جب میں گال پر دل دل پاکستان لکھواؤں تو جو دیکھے وہ دیکھتا رہ جائے
پچھلے سال کی طرح اس بار بھی ہم خوب انجوائے کریں گے عامر نے تو 14 اگست کے لیے نئی بائیک بھی لے رکھی ہے
پاپا : اوکے بیٹا میں آتا ہوں

سامنے ہاتھ میں گن پکڑے ایک ریٹائرڈ فوجی جو بڑھاپے کی کئی مسافتیں طے کرچکا ہے اسکی نم آنکھوں نے ماڈرن بابو کو حیران ہوکر سوال پوچھنے پر مجبور کردیا کہ بابا جی خیر تو ہے کیا ہوا آپکی آنکھیں نم کیوں ہیں؟؟؟؟
بابا: صاحب کچھ نہیں مجھے اپنے بچپن کے دن یاد آگئے جب میں نے اپنی بہن سے کہا تھا کہ باجی مجھے بھی جھنڈا چاہیے مجھے بھی جھنڈا لہرانا اور آواز لگانی ہے لے کہ رہینگے پاکستان بن کے رہے گا پاکستان

صاحب میری بہن چپکے سے اندر گئی اور اپنی سبز قمیض کا دامن پھاڑ کر مجھے کہتی ہے جاؤ بھائی لکڑی کا ڈنڈا لے آو پھر میری بہن نے پہلی مرتبہ میرے ہاتھ میں جھنڈا دیا اور میں بہت خوش تھا آج معلوم ہوا کہ وہ خوشی کس بات کی تھی
وہ خوشی اس بات کی تھی کہ میں نے پاک سرزمین کو اپنی بہن کے دامن سے پہچان دی تھی

صاحب آپکو معلوم ہے پھر کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟
ہمارے محلے پر ہندؤں نے حملہ کردیا اور میری بہن کی عزت لوٹ لی اور اسے ساتھ لے گئے دو دن بعد ہمیں اپنی بہن کھیتوں سے ملی تو وہ زہنی توازن کھو بیٹھی تھی اور اسکی زبان پر ایک ہی نعرہ تھا بن کے رہے پاکستان ہم لے کے رہیں گے پاکستان
صاحب میں چھوٹا تھا میں ساری رات اپنی بہن سے لپٹ کر روتا رہا اور رات کو کسی پہر ہمارے ماموں لوگ آئے اور میری بہن کو کہیں لے گئے میں اور میرے چاچو صبح ہونے سے پہلے ہی اپنا گھر چھوڑ چکے تھے میرے ہاتھ میں صرف ایک جھنڈا تھا جسے میرے چاچو نے جب سبح دیکھا تو اسے سینے سے لگا کر بہت رویا اور کہتا رہا کہ تمھاری خاطر ہم نے اپنی بہنوں اور بیٹیوں کی عزتیں لٹوادی ہیں نہ جانے تم ہم سے اور کتنی دردناک قربانیاں لوگے میں سمجھ نہیں پارہا تھا کہ چاچو بار بار اس جھنڈے کو یہ کیوں کہہ رہے تھے کہ تم اور کتنی قربانیاں لو گے

صاحب میں چاچو سے پوچھتا کہ ہم کہاں جارہے ہیں تو چاچو کہتے معلوم نہیں بیٹا تم بس چلتے رہو اس وقت تک جب تک موت نہیں آجاتی یا پھر ہم اپنے ملک نہیں پہنچ جاتے

صاحب آج سمجھ آئی کہ میرے چاچو کس ملک کو اپنا ملک کہتے کہتے سفر میں مصروف رہے

راستے میں بہت لوگ مرے ہوئے تھے ایک مکان میں ہم چھپے ہوئے تھے کہ ایک دودھ پیتا بچہ رونے لگا تو اسکی ماں نے اسکا گلہ گھونٹ دیا تاکہ وہ ہمیں پکڑوا نہ دے
صاحب ہر طرف لاشیں بچھی تھی اور گدھ اور جانور انھیں کھانے میں مصروف تھے ہم کچھ لوگ رات کو وہیں رک گئے تاکہ اس جگہ رات گزار سکیں اور صاحب معلوم ہے آپکو ساری رات میرے چاچو کیا کرتے رہے؟؟؟؟؟
ساری رات میرے عورتوں کی لاشوں پر مردوں کے بدن سے کپڑے پھاڑ کر ڈالتے رہے اور روتے رہے اور جاگتے رہے کہ جانور مسلمان ماؤں بہنوں بیٹیوں کی لاشوں کی بے حرمتی نہ کرسکیں اور اسی دوران نہ جانے کب انکی آنکھ لگ گئی وہ تھوڑی دیر ہی سوئے کہ پھر رات کو اٹھ کر سفر شروع کردیا
جب میرے چاچو اس پاکستان میں پہنچے تو میری بہن کے دامن اور پاکستان کے سادے جھنڈے کو ہر وقت چومتے رہتے تھے یہاں تک کے اس دنیا سے رخصت ہوگئے
معلوم ہے صاحب کہ ہمارے چاچو کیا کہا کرتے تھے؟؟؟؟
جب بھی کوئی شخص بھارت کی بات کرتا تو آپ رونے لگ جاتے اور کہتے کہ خدا کے لیے اس ملک کا نام مت لو جس نے پاکستان کی قیمت ہم سے ہماری ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی عزتیں لوٹ کر وصول کی

صاحب دیکھو نا جن عزتوں کو بچانے کے لیے ہماری ماؤں اور بہنوں نے کنوؤں میں چھلانگیں لگا دیں انھیں ہماری آج کی بیٹیاں سرعام نیلام کرتی پھر رہی ہیں
انھیں کون بتائے کہ اس پاکستان کو حاصل کرنے کا مقصد اپنی عزتیں لٹا کر اپنی بیٹیوں کی عزتیں محفوظ کرنا تھا

کاش میں انہیں اپنی بہن کا پھٹا دامن دکھا پاتا.
😭😭😭

11/08/2021

Wife : Hi Janu
Husband :- Hi
Msg Sending Failed
Wife :- I Miss You Janu
Husband :- Miss You To Janu
Msg Sending Failed
Wife:- Love You Janu
Husband :- Love You To Janu
Msg Sending Failed
Wife:- Kahan Bussy Ho Janu
Husband :- Sorry Janu Network Nahi Mil Raha Hain
Msg Sending Failed
Wife:- zyada Bhao Kha Rahe Ho Kya..?
Husband :- Nahi Janu
Msg Sending Failed
Wife:- Dekho Mujhe Gussa Mat Dilao
Husband :- Mar Kyun Nahi Jati Churail...
Msg Sent
Wife:- Aao Aaj Ghar
Husband :- Maaf Kar Do Janu
Msg Sending Failed
Aaj Khair Nahi
# ItHappens
sohr bechary 😁😁😁

11/08/2021

بیوی کی کال: کہاں ہو
شوہر: بینک میں
بیوی: مجھے نئے موبائل کیلئے 42,000 اور 20,000 شاپنگ کے لئے چاہئیں شوہر: بلڈ بینک میں ہوں، خون پئیے گی, خون؟ 🤣🤣🤣

میں  آپ کے  بارے  میں 13  باتیں جانتا  ہوں  😎،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،...
10/08/2021

میں آپ کے بارے میں 13 باتیں جانتا ہوں 😎،،،،،،
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

1. آپ انسان ہیں،، 👷 👩‍🚀

2. آپ نے اس وقت اپنا موبائل پکڑ رکھا ہے،،،،،،،،،

3. آپ اس وقت فیسبک استعمال کر رہے ہیں،،،،،،

4. آپ نے ابھی ابھی میری پوسٹ کھولی ،،،،

5. اب آپ اسے پڑھ رہے ہیں،،،،،،،

7 . آپ اپنے ہونٹوں کو ملائے بغیر P , نہیں بول سکتے،،،

8. اب آپ نے ایسا کرنے کی کوشش کی،،،،😁

9. اب آپ اپنے آپ پر ہنس رہے ہیں 😂😂😁،،،

10. اس وقت آپ کے چہرے پر مسکراہٹ ہے ،،،😊،،

11. آپ نے 6 نمبر کا پوائنٹ چھوڑ دیا ،،،،😏

12. اب آپ نے چیک کیا کہ 6 نمبر والا پوائنٹ تو ہے ہی نہیں،،😁😁،،

13. اب آپ ہنس رہے ہیں کیونکہ میں نے ایک
بار پھر آپ کو الو بنا دیا 🤣🤣🤣😁😁😁😁😁🤣😂😂

کیسا لگا میرا مذاق 😂😂😂😂😁😅

اگر کسی کو برا لگا ہو تو معاف کر نا،،،،،😊

Brother's❤    dhy
08/08/2021

Brother's❤ dhy

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923090425670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi waly Mundy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mandi waly Mundy:

Share

Category