Jhujh Lawyers & Tax Consultants

Jhujh Lawyers & Tax Consultants Legal Experts | Tax Consultants
Civil Law Firm | Criminal Law Firm

ٹیکس اپڈیٹ Tax Updateمنڈی بہاؤالدین میں تقریبا سارے پرائیوٹ ہاسپٹلز کو POS پوائنٹ آف سیل integration کا بذریعہ نوٹسز کہا...
15/01/2026

ٹیکس اپڈیٹ Tax Update
منڈی بہاؤالدین میں تقریبا سارے پرائیوٹ ہاسپٹلز کو POS پوائنٹ آف سیل integration کا بذریعہ نوٹسز کہا گیا ہے۔اس کا مقصد ہاسپٹلز سیلز کی رئیل ٹائم ٹریسنگ ہے۔کسی بھی نوٹس/انٹیمیشن کے مندرجات اور مضمرات پر بحث کرنے سے پہلے یہ دیکھنا ضروری ہوتا ہے کہ آیا نوٹس/انٹیمیشن قانونی بھی ہے یا نہیں؟کوئی بھی نوٹس بار کوڈ کے بغیر جاری کرنا مکمل طور پر غیر قانونی ہے۔جو نوٹسز بنا بار کوڈ جاری کیے جاتے ہیں وہ متعلقہ فرد یا کمپنی یا اے او پی کے آن لائن Iris پروفائل پر موجود نہیں ہوتے۔وفاقی ٹیکس متحسب کی ججمنٹ کے مطابق کوئی بھی نوٹس جو Iris پروفائل پر جاری کیے بغیر منیویل طریقے سے ٹیکس پئیر کو ارسال کر دیا جاۓ وہ غیر قانونی ہے۔منڈی بہاؤالدین میں ہاسپٹلز کو جو مینویل نوٹسز وصول ہوۓ ہیں وہ ابتدائی طور پر ہی غیر قانونی ہیں۔کون نوٹسز بھیج سکتا تھا؟ کس کی اتھارٹی تھی یہ ساری بحث غیر متعلقہ ہے۔
*Jhujh Lawyers & Tax Consultants*
0313-7550999
Office No. 293 District Judicial Complex Mandi Bahauddin

فیس شیڈول 2026
07/01/2026

فیس شیڈول 2026

31/12/2025

Hurry UP! 4 Days Left
11/10/2025

Hurry UP! 4 Days Left

*📢 ALERT! صرف 3 دن باقی ہیں!*  سالانہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ *30 ستمبر 2025* ہے۔  مزید دیر نہ کریں! ابھی ...
26/09/2025

*📢 ALERT! صرف 3 دن باقی ہیں!*
سالانہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ *30 ستمبر 2025* ہے۔
مزید دیر نہ کریں! ابھی اپنا ٹیکس فائل کریں اور جرمانے سے بچیں۔

*📞 0313-7550999
*📍 JHUJH Lawyers & Tax Consultants*





آج ہی اپنا ایف بی آر کا پاسورڈ ری سیٹ کروائیں Discuss & Chat with tax consultant:JHUJH LAWYERS & TAX CONSULTANTSMain Off...
15/09/2025

آج ہی اپنا ایف بی آر کا پاسورڈ ری سیٹ کروائیں

Discuss & Chat with tax consultant:
JHUJH LAWYERS & TAX CONSULTANTS
Main Office: Office # 293, District Judicial Complex, Mandi Bahauddin
City Office: Near Gateway Public School, New Rasul Road, Mandi Bahauddin
0313-7550999, 0344-4426999

فضاؤں میں پاکستان کا راج، دشمن کے خواب چکنا چور    "    "
06/09/2025

فضاؤں میں پاکستان کا راج، دشمن کے خواب چکنا چور

"
"








Eid Milad-un-Nabi ﷺ:
05/09/2025

Eid Milad-un-Nabi ﷺ:



















یا اللہ پاک ہمارے ملک کو سیلاب کی آفت سے محفوظ فرما ۔ جن کے پیارے ان سے بچھڑ گئے ہیں انکو ملا دے - ہماری قیمتی جانوں کی ...
28/08/2025

یا اللہ پاک ہمارے ملک کو سیلاب کی آفت سے محفوظ فرما ۔ جن کے پیارے ان سے بچھڑ گئے ہیں انکو ملا دے - ہماری قیمتی جانوں کی حفاظت فرما ۔

Address

Main Office: Chamber 293 District And Judicial Complex , Sub-Office : Near Gateway Public School New Rasul Road Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhujh Lawyers & Tax Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share