Mr Advocate

Website

Mr Advocate Civil | Criminal | Family |
Committed to Justice, Rights & Professional Excellence

17/09/2026

ہمیں محبت کی کمی نہیں ہوتی صرف اچھی گفتگو کی کمی ہوتی ہے ہم ایک دوسرے کے ساتھ بول چال صحیح کر لیں تو ہمارے بہت سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔

09/09/2026

‏عقلمند کہتے ہیں کیچڑ میں پتھر نہ مارو اپنا ہی دامن داغدار ہوگا، احتیاط کا اگلا درجہ یہ ہے کہ
‏کیچڑ سے دور چلے جائیں، ورنہ کسی اور کے پتھر مارنے سے بھی آپ داغدار ہو سکتے ہیں۔"✅

21/08/2026

‏ہمیں کسی دوسرے کی آنکھ سے تیسرے کو نہیں دیکھنا چاہیے...!🙏

21/08/2026

‏کسی سے اختلاف کے بعد دیکھایا جانے والا ردِعمل صرف اور صرف آپ کے اپنے ظرف اور کردار کی عکاسی کرتا ہے ۔۔۔!!
‏💯✍🏻

19/07/2026

‏عبادت کا اثر اگر مسجد سے باہر
‏کے معاملات میں نظر نہ آئے تو وہ "عبادت" نہیں "عادت" ہے

24/06/2026

My peaceful place

21/06/2026
03/06/2026

Address

District & Session Courts Office Num 228 & 233
Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share