22/12/2024
*ڈاکٹر ملک اشفاق حسن سیال*
*ایم بی بی ایس، ایم ڈی (نیفرالوجی) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور، سابق رجسٹرار نیفرالوجی میو ہسپتال لاہور۔*
*ماہرامراض*
گردہ،بلڈ پریشر، شوگر، پیشاب کی نالی کا انفیکشن، گردوں کا سکڑ جانا، گردوں کی پتھری، ڈائیلاسز، جسم اور آنکھوں کے گرد سوزش، چھوٹے پیشاب میں پروٹین کا اخراج، گردوں کا عارضی یا مستقبل فیل ہوجانا، زچگی یا حمل کے دوران گردوں کے مسائل، گردوں کی پیوند کاری۔
*التقوی ہسپتال کروڑ لعل عیسن*
*اوقات کار*
ہر اتوار صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مریضوں کا معاٸنہ کیا جاتا ہے۔
*سہولیات*
لیبارٹری ،الٹرا ساوئڈ ،ای سی جی، میڈیکل سٹور ایمبولینس کے علاوہ 24 گھنٹے ایمرجنسی جیسی سہولت موجود ہے ۔
*ایڈریس*
*التقوی ہسپتال فتح پور روڈ کروڑ لعل عیسن*
رابطہ نمبر :-
03006052845..........................................
*قادرعلی ہسپتال لیہ*
*اوقات کار*
پیر سے ہفتہ ہر روز شام 4 بجے سے 7:30 بجے تک
*سہولیات*
لیبارٹری ،الٹرا ساوئڈ ،ای سی جی، میڈیکل سٹور ایمبولینس کے علاوہ 24 گھنٹے ایمرجنسی جیسی سہولت موجود ہے ۔
*ایڈریس*
*قادر علی ہسپتال نزد گھوڑا چوک لیہ*
رابطہ نمبر
0606410096
0344 4098321