Lakki Marwat Lawyers

Lakki Marwat Lawyers غیر شائستہ الفاظ اور تنقید سے پرہیز کریں۔۔۔۔۔
Indecency will not be tolerated 🦅🦅🦅

محترم جناب رضوان اللہ خان جابو خیل۔۔۔۔ ایک قابل ذکر جوڈیشل آفیسر ۔۔۔قوم کی خدمت اور انصاف کی فراہمی کے مقدس فریضے پر مام...
08/08/2026

محترم جناب رضوان اللہ خان جابو خیل۔۔۔۔ ایک قابل ذکر جوڈیشل آفیسر ۔۔۔قوم کی خدمت اور انصاف کی فراہمی کے مقدس فریضے پر مامور ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ حق و انصاف پر قائم رکھے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین ❤️

07/08/2026

جناب نعمت اللہ خان خوئیداد خیل ایڈووکیٹ اور جناب نثار خان خوئیداد خیل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اپنے دوستوں کے ہمراہ ۔۔۔🦅🦅🦅

فخر جابو خیل۔۔محترم جناب کامران خان جابو خیل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔۔۔ آپ ایک قابل وکیل اورجوڈیشل آفیسرز جناب انعام خان اور...
07/08/2026

فخر جابو خیل۔۔محترم جناب کامران خان جابو خیل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔۔۔ آپ ایک قابل وکیل اورجوڈیشل آفیسرز جناب انعام خان اور رضوان اللہ خان کے بھائی ہیں۔۔اللہ سلامت رکھے آمین ❤️

محترم جناب فرید اللہ شاہ صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ۔۔۔ لکی کچہری کا ایک ہردلعزیز ،خوش مزاج اور باوقار شخصیت ۔۔۔اللہ سلامت ر...
07/08/2026

محترم جناب فرید اللہ شاہ صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ۔۔۔ لکی کچہری کا ایک ہردلعزیز ،خوش مزاج اور باوقار شخصیت ۔۔۔اللہ سلامت رکھے آمین ❤️

فخر بیگو خیل محترم جناب وحید اسلم خان بیگو خیل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔۔۔🥀🦅🦅🦅
05/08/2026

فخر بیگو خیل محترم جناب وحید اسلم خان بیگو خیل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔۔۔🥀🦅🦅🦅

فخر ڈسٹرکٹ بار لکی مروت جناب مسعود عدنان صاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اینڈ حبیب اللہ خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔۔۔اللہ سلامت رک...
05/08/2026

فخر ڈسٹرکٹ بار لکی مروت جناب مسعود عدنان صاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اینڈ حبیب اللہ خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔۔۔اللہ سلامت رکھے آمین ❤️

ڈسٹرکٹ کورٹس لکی مروت کی ایک خوبصورت شخصیت محترم جناب زوہیب حیات خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔۔۔۔ آپ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ج...
02/08/2026

ڈسٹرکٹ کورٹس لکی مروت کی ایک خوبصورت شخصیت محترم جناب زوہیب حیات خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔۔۔۔ آپ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جناب حیات اللہ خان صاحب کے صاحب زادے ہیں ۔۔۔اللہ پاک سلامت رکھے اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ❤️

01/08/2026

مشر نعمت خان خوئیداد خیل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 🦅🦅 🦅

ہم وکلاء ڈسٹرکٹ بار لکی مروت صدر ینگ لائرز کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔۔۔۔لکی مروت میں دن بدن کینسر کے مریض بڑھ رہے ہیں جوکہ سب س...
01/08/2026

ہم وکلاء ڈسٹرکٹ بار لکی مروت صدر ینگ لائرز کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔۔۔۔
لکی مروت میں دن بدن کینسر کے مریض بڑھ رہے ہیں جوکہ سب سے بڑی وجہ لکی سیمنٹ فیکٹری اور قبول خیل یورینیم فیکٹری ہے دونوں فیکٹریوں کو چاہئےکہ لکی مروت میں ایک کینسر ہسپتال کھول دے تاکہ لوگ آسانی سے علاج کر سکے ۔ نہیں تو ہم وکلاء ایک منظم تحریک دونوں فیکٹریوں کیخلاف چلائے گے۔
احسان اللہ خان خوئیداد خیل ایڈوکیٹ پریزیڈنٹ ینگ لائرز ڈسٹرکٹ بار لکی مروت

بہرام خیل سے تعلق رکھنے والے ایک باوقار اور  شفیق شخصیت محترم جناب طلاء محمد خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 🥀🥀🥀 اللہ پاک صحت و ت...
31/07/2026

بہرام خیل سے تعلق رکھنے والے ایک باوقار اور شفیق شخصیت محترم جناب طلاء محمد خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 🥀🥀🥀 اللہ پاک صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤️

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Marwat Lawyers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share