16/10/2026
انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997ء — قسط 10
کیا آپ جانتے ہیں کہ قانون میں شخص، جائیداد، کالعدم تنظیم اور کالعدم فرد کی تعریفات کیا ہیں؟
اس قسط میں جانیں کہ ان اصطلاحات کا قانونی دائرہ کیا ہے، کسی تنظیم یا فرد کو کالعدم قرار دینے کا طریقۂ کار کیا ہے، اور متعلقہ قانون کے تحت نظرِ ثانی اور ہائی کورٹ میں اپیل کے کیا حقوق حاصل ہیں۔
📚 قانون کو سمجھیے، اپنے حقوق جانیے!