11/03/2026
*🇸🇦فوری ضرورت برائےسعودی عرب 🇸🇦
اَلْحَمْدُلِلّٰه اپنا کیا ہوا وعدہ ہر حال میں پورا کریں گے إنشاءاللّٰه کچھ دوست ناراض ہوتے ہیں کہ اپ نے بتایا نہیں تھا دفتر تشریف لے ائیں یا میرے ذاتی نمبر پر کال کر لیں۔ رانا عرفان ممتاز
*🕋🕋حرم پاک / مسجد نبوی میں صفائی یا دیگر کام کے لیے جنرل ورکرز کی فوری ضرورت ہے.🕋🕋*
*سلف سلیکشن - فوری ای نمبر
تکامل کوڈ -911203 (عامل تنظیف مکاتب ومنشآت)
*💫-جنرل کلیننگ ورکرز (حرم شریف) *
تنخواہ : 400 ریال + 3 ٹائم کھانا*
عمر: 21 تا 40 سال*
وزن 80 کلو (زیادہ سے زیادہ)*
قد: 5.5" (کم از کم)*
ویزہ لگنے کے اگلے دن ٹکٹ کروائی جائے گی اور کوئی عذر قابل قبول نہ ہو گا*
BAGH BAHAR INTERNATIONAL MANPOWER
CONMANPOWER
Contact.☎ 042.35963181
Contact.📞 0315.7258879