Mash Tax& Law firm

Mash Tax& Law firm we deal all tax matters income tax return sales tax returns company registration and much more services
MashTax

stay strong
23/04/2026

stay strong

29/07/2025
29/07/2025

Provides following urgent services:

> NTN (24 Hrs)
> Tax Filer (24 Hours)
> Income Tax Returns
> Sales Tax Returns
> FBR Matters
> SECP Matter
> Trademark & Copyright
> Partnership Firm
> Company (Pvt.) LTD
> Lahore Chamber
> Import Export License

& all types of business registrations at the lowest possible cost over just 1 WhatsApp message .

MASH TAX
03004901847

📢 ٹیکس کارڈ 2025-26 جاری کر دیا گیا!حکومت نے نیا انکم ٹیکس اسٹرکچر متعارف کرا دیا ہے، جو سال 2025-26 کے لیے لاگو ہوگا۔یہ...
28/07/2025

📢 ٹیکس کارڈ 2025-26 جاری کر دیا گیا!

حکومت نے نیا انکم ٹیکس اسٹرکچر متعارف کرا دیا ہے، جو سال 2025-26 کے لیے لاگو ہوگا۔
یہ جاننا ہر شہری کے لیے ضروری ہے 👇

🔹 تنخواہ دار افراد کے لیے
◽ 6 لاکھ سالانہ آمدنی تک کوئی ٹیکس نہیں
◽ 6 لاکھ سے زائد آمدنی پر 1% سے لے کر 35% تک ٹیکس

🔹 پنشن لینے والوں کے لیے (عمر 70 سال سے کم)
◽ 1 کروڑ سے کم پنشن = کوئی ٹیکس نہیں
◽ 1 کروڑ سے زائد پنشن = صرف اضافی رقم پر 5% ٹیکس

🔹 بزنس کرنے والے یا AOPs (ایسوسی ایشن آف پرسنز)
◽ آمدنی کے مطابق 15% سے 45% تک ٹیکس
◽ 1 کروڑ سے زائد آمدنی پر 9% اضافی سرچارج

🔹 پراپرٹی انکم پر ٹیکس
◽ ATL میں ہونے کی صورت میں کم شرح
◽ ATL سے باہر ہونے کی صورت میں ڈبل ٹیکس

🔹 کمپنیز کے لیے
◽ چھوٹی کمپنی: 21%
◽ عام کمپنی: 29%
◽ بینکنگ کمپنی: 39%
◽ Alternate Corporate Tax: 17%
گھر بیٹھے فائلر بنیں۔ ایک فون کال میں ایک گھنٹے میں NTN حاصل کریں
03244420284
Call and WhatsApp

Contact us for filling tax returns and much more services
17/06/2025

Contact us for filling tax returns and much more services

30/11/2024

*غیب میں مدد صرف "ﷲ" سے:*

فرمانِ نبوی ﷺ :
جب تم کوئی چیزمانگو تو صرف اللہ سےمانگو، جب تومددچاہو تو صرف اللہ سےچاہو۔۔۔ (جامع اترمذی #2516 )

قرآن پاک سے دلیل:
• بے شک جنھیں تم لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے جیسے انسان ہی ہیں (الا عراف 194)
• اور جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ نہ تمھاری مدد کر سکتے ہیں اور نہ خود اپنی مدد کرسکتے ہیں (الا عراف 197)
• اور جن کو یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہیں وه کسی چیز کو پیدا نہیں کرسکتے، بلکہ وه خومخلوق ہیں (النحل 20)
• وہ مردے ہیں، زندہ نہیں ہیں اور وہ تو یہ بھی نہیں جانتے کہ کب اٹھائے جائیں گے (النحل 21)
• اور نہ زندہ برابر ہیں نہ مردے، بیشک جسے اللہ چاہتا ہے سنا سکتا ہے (اے نبیﷺ)تم ہرگز انہیں نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں(فاطر 22)
• یہ لوگ خدا کے سوا ایسی چیز کو پکارتا ہے جو نہ اسے نقصان پہنچائے اور نہ نفع دے سکے۔ یہی تو پرلے درجے کی گمراہی ہے(الحج 12)
• اور اس سے بڑھ کر کون گمراہ ہے جو اللہ کے سوا انھیں پکارتا ہے جو قیامت کے دن تک اس کی دعا قبول نہیں کریں گے اور وہ ان کے پکارنے سے بے خبر ہیں (الأحقاف 5)
• اور (قیامت کے دن)جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ (جن کو پکارا جاتا ہے) ان کے کھلے دشمن بن جائیں گے اور ان کے پکارنے سے انکار کریں گے (الأحقاف 6)
• اگر تم انہیں پکارو تو وه تمہاری پکار سنتے ہی نہیں اور اگر (بالفرض) سن بھی لیں تو فریاد رسی نہیں کریں گے، بلکہ قیامت کے دن تمہارے اس شرک کا صاف انکار کرجائیں گے(فاطر 14)
• اگر اللہ تجھے کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا کوئی اسے دور کرنے والا نہیں (الانعام 17)
• صرف اسی کو پکارنا برحق ہے اور جن کو وہ اس کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کی دعا کچھ بھی قبول نہیں کرتے (الرعد 14)
• کہہ دیجیئے کہ اللہ کے سوا جنہیں تم پکارے ہو انہیں پکارو لیکن نہ تو وه تم سے کسی تکلیف کو دور کرسکتے ہیں اور نہ بدل سکتے ہیں (بنی اسرائیل56)
• جنہیں یہ لوگ پکارتے ہیں وه خود اپنے رب کے حضور وسیلہ (تقرب) کی جستجو میں رہتے ہیں کہ ان میں سے کون زیاده نزدیک ہوجائے وه خود اس کی رحمت کی امید رکھتے اور اس کے عذاب سے خوفزده رہتے ہیں(بنی اسرائیل57)
• اوروہ لوگ جنھوں نے اس کے سوااوراولیاء (حمایتی) بنارکھے ہیں (وہ کہتے ہیں) ہم ان کی عبادت نہیں کرتے مگراس لیے کہ یہ ہمیں اللہ سے قریب کر دیں، اچھی طرح قریب کرنا۔ یقینا اللہ ان کے درمیان اس کے بارے میں فیصلہ کرے گا جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں۔ (الزمر 3)
• اور یہ لوگ اللہ کے سوا ان چیزوں کی پکارتے ہیں جو نہ انھیں نقصان پہنچاتی ہیں اور نہ انھیں نفع دیتی ہیں اور کہتے ہیں یہ اللہ کے ہاں ہمارے سفارشی ہیں۔ کہہ دے کیا تم اللہ کو اس چیز کی خبر دیتے ہو جسے وہ نہ آسمانوں میں جانتا ہے اور نہ زمین میں؟(یونس 18)
• اور کیا جن لوگوں نے کفر کیا انھوں نے گمان کر لیا ہے کہ وہ مجھے چھوڑ کر میرے بندوں کو کاساز بنا لیں گے، ہم نے ان کافروں کے لیئے جہنم تیار کر رکھی ہے (الکہف 102)
• اور اللہ کو چھوڑ کر اس چیز کو مت پکار جو نہ تجھے نفع دے اور نہ تجھے نقصان پہنچائے، پھر اگر تم نے(اے نبیﷺ) ایسا کیا تو یقینا تو اس وقت ظالموں سے ہوگے(یونس 106)
۔۔۔(اے نبیﷺ)کہہ دیجیئے کہ میں تمہارے حق میں نفع اور نقصان کا کچھ اختیار نہیں رکھتا (الجن 21)
۔۔۔(اے نبیﷺیہ بھی )کہہ دیجئے کہ مجھے ہرگز کوئی اللہ سے بچا نہیں سکتا اور میں ہرگز اس کے سوا کوئی جائے پناه بھی پا نہیں سکتا (الجن 22)
۔۔۔بھلا جس شخص پر عذاب کی بات ثابت ہو چکی ہے، تو کیا تم(اے نبیﷺ)اسے جو دوزخ میں ہے چھڑا سکتے ہو؟(الزمر19)
۔۔۔پس تم (اے نبیﷺ) اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکار و،ورنہ تم بھی سزا پانے والوں میں سے ہوجاؤگے(الشعراء213)
۔۔۔اور (اے نبیﷺ)جو وحی ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے قریب تھا کہ یہ (کافر) لوگ تم کو اس سے بہکا دیتے تاکہ تم اس (اللہ تعالیٰ) کے سوااور باتیں ہماری نسبت بنالو ، اور اگر تم (اےنبیﷺ) ایسا کرتے تو ہم تمہیں دنیاکی زندگی میں بھی عذاب دیتے اورآخرت میں بھی عذاب کا مزا چکھاتے ،پھر تم ہمارے مقابلے میں کسی کو اپنا مددگار نہ پاتے (بنی اسرائیل73،75)
۔۔۔(اے نبیﷺ)ہم چاہیں تو وہ سب کچھ تم سے چھین لیں جو ہم نے وحی کے ذریعہ سے تم کو عطا کیا ہے ، پھر تم ہمارے مقابلے میں کوئی حمایتی نہ پاؤ گے جو اسے واپس دلا سکے (بنی اسرائیل86)
۔۔۔(اے نبیﷺ)ان سے کہو کہ میں اپنی ذات کے لیے کسی نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتا ، اللہ ہی جو کچھ چاہتا ہے وہ ہوتا ہے ۔اور اگر مجھے غیب کا علم ہوتا تو میں بہت سے فائدے اپنے لیے حاصل کر لیتا اور مجھے کبھی کوئی نقصان نہ پہنچتا(الاعراف188)
• اور یہ مسجدیں صرف اللہ ہی کے لئے خاص ہیں پس ان میں اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو(الجن 18)
• یہی اللہ تمھاراپروردگار ہے، اسی کی بادشاہی ہے اور جن کو تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے ایک چھلکے کے مالک نہیں (فاطر 13)
• بے شک وہ لوگ جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو، ہرگز ایک مکھی پیدا نہیں کریں گے، خواہ وہ اس کے لیے جمع ہو جائیں اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے وہ اسے اس سے ہرگز چھڑا نہ پائیں گے۔ کمزور ہے مانگنے والا اور وہ بھی جس سے مانگا گیا (الحج 73)
• اور جب تمھیں سمندر میں تکلیف پہنچتی ہے تو اس کے سوا تم جنھیں پکارتے ہو وہ گم ہوجاتے ہیں، پھر جب وہ تمھیں بچا کر خشکی کی طرف لے آتا ہے تو تم منہ پھیر لیتے ہو اور واقعی انسان بہت ناشکرا ہے (بنی اسرائیل 67)
• اور جب میرے بندے تجھ سے میرے بارے میں سوال کریں تو بے شک میں قریب ہوں، میں پکارنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے، تو لازم ہے کہ وہ میری بات مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں، تاکہ وہ ہدایت پائیں (البقرا 186)
۔۔۔بھلا وہ کون ہے کہ جب کوئی مصیبت ذدہ اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی پکار سنتا ہے اور جو تمہیں زمین میں خلیفہ بناتا ہے ، کیا اللہ کے سوا اور بھی کوئی اِلا ہے ؟ مگر کم ہی ہیں جو نصیحت حاصل کرتے ہیں (النمل62)
۔۔۔اس آیت سے واضح ہورہا ہے کہ جو کوئی اللہ کے علاوہ کسی کو پکارے تو گویا وہ اسے اِلہ مان رہا ہے۔۔۔
• بیشک اللہ ہی میرا رب ہے اور میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا (الکہف 38)
• (لقمان ؒ کی اپنے بیٹے کو آخری نصیحت) اے بیٹے ! اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنانا، بے شک شرک یقینا بہت بڑا ظلم ہے (لقمان 13)
• بے شک اللہ اس بات کو نہیں بخشے گا کہ اس کا شریک بنایا جائے اس کے سوا وہ بخش دے گا ہر گناہ جسے کے لیئے چاہے گا اور جو اللہ کے ساتھ شرک کرے تو یقینا اس نے بہت بڑا گناہ کیا (النساء

30/11/2024

**قبر پر لکھا ہوا جملہ*
*اے میری قبر کے قریب کھڑے ہونے والے*
*اس بات پر تعجب نہ کرنا*
*گزشتہ ایام میں*
*میں تم جیسا تھا*
*اور آنے والے ایام میں تم مجھ جیسے ہو جاؤ گے*

30/11/2024

*مسواک کے فوائد*
*مسواک* جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتی
*مسواک* جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتی
*مسواک* نظر کو تیز کرتی ہے
*مسواک* منہ کی صفائی کا ذریعہ ہے
*مسواک* رب کو راضی کرنے کا ذریعہ ہے
*مسواک* فرشتوں کو خوش کرنے کا ذریعہ ہے
*مسواک* آنکھ کو منور کرنے کا ذریعہ ہے
*مسواک* منہ کی بدبو دور کرتی ہے
*مسواک* دانت کا پیلاپن دور کرتی ہے
*مسواک* دانتوں کو چمکاتی ہے
*مسواک* مسوڑوں کو مضبوط بناتی ہے
*مسواک* کھانا ہضم کرتی ہے
*مسواک* بلغم کاٹتی ہے
*مسواک* نماز کو دو بالا کرتی ہے
*مسواک* راہ قرآن کو صاف کرتی ہے
*مسواک* فصاحت میں اضافہ کرتی ہے
*مسواک* معدہ مضبوط کرتی ہے
*مسواک* شیطان کو پریشان کرتی ہے
*مسواک* نیکیوں کو بڑھاتی ہے
*مسواک* منہ کی کڑواہت کاٹتی ہے
*مسواک* سر درد سے آرام پہنچاتی ہے
*مسواک* دانت درد سے راحت دلاتی ہے
*مسواک* نقاہت دور کرتی ہے
*مسواک* موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے
*مسواک* روح نکلنا آسان کرتی ہے
*مسواک* تکلیف دور کرتی ہے

*آئیے مل کر اس سنتــــــ کو عام کریں*
♥️♥️

30/11/2024

*ہر اداس انسان کا مسئلہ عشق نہیں ہوتا*
*کچھ میری طرح دوستی میں بھی ہار جاتے ہیں*😭

30/11/2024

*محبت احساس ہے،🫀*
*محبت جذبات ہے ،🫀*
*محبت وفاداری ہے،🫀*
*محبت انتظار ہے،🫀*
*محبت کے کئ رنگ ہیں ۔۔۔🫠*
*جو انسان کو انمول بناتی ہیں ۔۔۔🤍🌸*
*اور محبت جس سے ہو جائے وہ جتنا بھی عام انسان ہو محبت اسے خاصم خاص بنا دیتی ہیں ۔۔۔۔🫀*
*

30/11/2024

روز هم روتے رهتے ہیں اور رات تمام ہوتی ہے😭
ایک دن ہم تمام ہو جائیں گے اور رات روتی رہے گی 👀

Address

Rangers Teaching Hospital Jameel Shadeed Gate Near Pappu Gernal Store DBlock Jourry Pull
Lahore
54000

Telephone

+923164420284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mash Tax& Law firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share