Bismillah Law And Tax Services

Bismillah Law And Tax Services Tax consultant/Advocate/Lawyer

17/02/2026
BISMILLAH LAW AND TAX SERVICES
24/12/2025

BISMILLAH LAW AND TAX SERVICES

10/10/2025

ایکٹیو فائلر بنیں اور بینک و دیگر اضافی ٹیکسز و نوٹسز سے بچیں

16/08/2025

🚫 فائلر کے بارے میں خطرناک غلط فہمی

مارکیٹ میں کچھ پراپرٹی رجسٹری ڈیلرز 🏠 یا گاڑی ٹرانسفر ایجنٹس 🚗 عوام کو یہ غلط مشورہ دیتے ہیں:

> "آپ فی الحال عارضی طور پر فائلر بن جائیں، اپنی رجسٹری یا گاڑی ٹرانسفر کروا لیں، اس کے بعد چاہیں تو سسٹم چلائیں یا چھوڑ دیں۔"

⚠️ یہ انتہائی غلط اور نقصان دہ سوچ ہے!

📌 حقیقت یہ ہے کہ:

ایک بار NTN یا فائلر اسٹیٹس لینے کے بعد، ہر سال بروقت انکم ٹیکس گوشوارہ 📄 اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ 💼 جمع کروانا زندگی بھر کی قانونی ذمہ داری ہے۔

یہ ذمہ داری اس بات سے آزاد ہے کہ آپ کی آمدنی ہے یا نہیں، یا آپ کاروبار کرتے ہیں یا نہیں۔

📜 گوشوارہ جمع نہ کروانے پر قانونی سزائیں — سیکشن 182، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001

❌ تنخواہ دار افراد: ایک سال کا جرمانہ 💰 10,000 روپے
❌ کاروباری افراد: ایک سال کا جرمانہ 💰 50,000 روپے
❌ اضافی سزا: واجب الادا ٹیکس کا 📈 200% تک جرمانہ

💡 یاد رکھیں:
"عارضی فائلر" بننے کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ اس لیے وقتی فائدہ اور مستقل نقصان کا سودا نہ کریں۔

ہر سال بروقت ریٹرن فائل کریں ✅ تاکہ نہ صرف قانون کی پابندی ہو بلکہ غیر ضروری جرمانوں اور زیادہ ٹیکس سے بچا جا سکے۔
تو ابھی اپنی درست ٹیکس ریٹرن جمع کروانے اور بعد میں ایف بی آر کے نوٹس سے بچنے کے لیے ابھی رابطہ کریں

ایکٹو فائلر بنیں اور بینک و دیگر اضافی ٹیکسز نوٹسز کی پریشانی سے بچیں
26/06/2025

ایکٹو فائلر بنیں اور بینک و دیگر اضافی ٹیکسز نوٹسز کی پریشانی سے بچیں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Law And Tax Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share