Rai Junaid Nazir Advocate Service Laws consultant

Rai Junaid Nazir Advocate Service Laws consultant Service Laws Consultant

                      Rai Junaid Nazir 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.
10/08/2026


Rai Junaid Nazir 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

29/07/2026

الحمدللہ! انصاف ایک بار پھر کامیاب ہوا۔Reinstated Into Service Punjab highway and patrolling Police With all benefit.FIR...
22/07/2026

الحمدللہ! انصاف ایک بار پھر کامیاب ہوا۔
Reinstated Into Service
Punjab highway and patrolling Police
With all benefit.
FIR.
محظ ایک ایف آئی آر کی بنیاد پر پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس کے اہلکار کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا تھا۔ ہماری جانب سے Punjab Service Tribunal میں اپیل دائر کی گئی، جہاں مضبوط قانونی دلائل اور مؤثر پیروی کے نتیجے میں برطرفی کا حکم کالعدم قرار پایا اور ملازم کی بقایاجات کے ساتھ بحالی کا حکم صادر ہوا۔
قانون کا اصول واضح ہے: صرف FIR کسی سرکاری ملازم کو ملازمت سے محروم کرنے کے لیے کافی بنیاد نہیں ہو سکتی، جب تک الزامات قانون کے مطابق ثابت نہ ہوں۔
ہر مقدمہ ہمارے لیے صرف ایک کیس نہیں بلکہ انصاف کی ذمہ داری ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر، مؤکل کے اعتماد اور مسلسل محنت کے نتیجے میں ایک اور کامیابی ہمارے حصے میں آئی۔

رائے جنید نزیر ایڈووکیٹ
سروس لا کنسلٹنٹ
0333 8894144
دفتر نمبر 215، فضل میراں بلڈنگ مزنگ روڈ لاہور

14/07/2026

 #الحمدللہ! ایک اور کامیابی                                                      پنجاب پٹرولنگ پولیس کامیابی پنجاب سروس ...
14/07/2026

#الحمدللہ! ایک اور کامیابی
پنجاب پٹرولنگ پولیس
کامیابی پنجاب سروس ٹریبونل، لاہور نے ہمارے مؤکل کی اپیل منظور کر لی.
! یہ کامیابی ہمارے لیے اس لیے بھی خاص نے ابتدا سے بابر بھائی ہم پر بھرپور اعتماد اور عزت کا اظہار کیا۔ ہم نے بھی پوری محنت، دیانت اور قانونی تیاری کے ساتھ ان کا مقدمہ لڑا، اور اللہ تعالیٰ نے کامیابی عطا فرمائی۔

مؤکل پر کرپشن اور غیر قانونی وصولی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے۔ ریکارڈ، شواہد اور قانونی نکات کی بنیاد پر یہ ثابت کیا گیا کہ محکمانہ کارروائی قانون اور شواہد کے مطابق نہیں تھی، جس پر معزز ٹریبونل نے اپیل منظور کرتے ہوئے مؤکل کو ریلیف فراہم کیا۔

Ch Babur Gondal congratulations 👏 🎉

رائے جنید نذیر، ایڈووکیٹ
ہائی کورٹ
دفتر نمبر 215 فضل میراں بلڈنگ مزنگ روڈ لاہور
0333 0333 8894144

09/07/2026

23/06/2026

                          Rai Junaid Nazir  ゚
22/06/2026

Rai Junaid Nazir ゚

الحمدللہ!نوکری بحالReinstated into services Punjab highway and patrolling Policeآج ملتان میں مختلف سروس اپیلوں میں اپنے ...
10/06/2026

الحمدللہ!
نوکری بحال
Reinstated into services
Punjab highway and patrolling Police

آج ملتان میں مختلف سروس اپیلوں میں اپنے مؤکلین کی نمائندگی کا موقع ملا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تمام اپیلیں منظور ہوئیں اور تمام اپیل کنندگان کی ملازمتیں بحال ہو گئیں۔

اپنے مؤکلین کے اعتماد پر ان کا شکر گزار ہوں۔ ان کے حقوق کے تحفظ اور انصاف کے حصول کے لیے قانونی جدوجہد جاری رہے گی۔
ملازمین کا روزگار بحال ہونے پر جو چہرے پر خوشی دیکھ کر اطمینان ہوتا ہے وہ ساری تھکان دور کر دیتا ہے
⚖️ سروس معاملات
⚖️ پنجاب سروس ٹربیونل
⚖️ محکمانہ کارروائیاں
⚖️ ہائی کورٹ پریکٹس

"کامیابی صرف مقدمہ جیتنے کا نام نہیں، بلکہ حق دار کو اس کا حق دلانے کا نام ہے۔"

راۓ جنید نزیر
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
0333-8894144
دفتر نمبر 201٫ فضل میراں بلڈنگ مزنگ روڈ لاہور
National Highways & Motorway Police-NHMP Rai Junaid Nazir

            Rai Junaid Nazir
03/06/2026

Rai Junaid Nazir

Address

Office No. 215, Fazal E Meeran Building, Mozang Road
Lahore

Telephone

+923338894144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Junaid Nazir Advocate Service Laws consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rai Junaid Nazir Advocate Service Laws consultant:

Shortcuts

Share