Jehan Zeb Khokhar & Associates

Jehan Zeb Khokhar & Associates High Court Advocate with experience in FIA Laws, inquiries, cyber offences, immigration fraud and financial crimes.

I use this platform to educate the public on legal consequences, rights and safe decision making without sensationalism or false promises.

رٹ پٹیشن نمبر 24850/26 میں Lahore High Court نے پاسپورٹ بلاک کیے جانے سے متعلق معاملہ میں DG Immigration & Passport کو د...
14/05/2026

رٹ پٹیشن نمبر 24850/26 میں Lahore High Court نے پاسپورٹ بلاک کیے جانے سے متعلق معاملہ میں DG Immigration & Passport کو درخواست گزار کی زیر التواء درخواست قانون کے مطابق مقررہ مدت میں فیصلہ کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
عدالتِ عالیہ نے ہدایت کی کہ درخواست گزار اور متعلقہ فریقین کو مکمل موقعِ سماعت فراہم کرتے ہوئے معاملہ میرٹ پر طے کیا جائے۔
پاسپورٹ بلاک، PCL، ECL، PNIL، آف لوڈنگ، امیگریشن، FIA، وزارت داخلہ اور دیگر آئینی و قانونی معاملات میں قانونی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔

Jehan Zeb Khokhar
Advocate High Court
0333 8118309

اس آرڈر میں ملاحظہ فرمائیں جج صاحب پوچھ رہےںہیں کہ ایف آئی آر میں بندے کیوں نہیں پکڑے گئے کیا سٹیٹس ہے۔ ؟اور انویسٹی گیس...
28/04/2026

اس آرڈر میں ملاحظہ فرمائیں جج صاحب پوچھ رہےںہیں کہ ایف آئی آر میں بندے کیوں نہیں پکڑے گئے کیا سٹیٹس ہے۔ ؟
اور انویسٹی گیسشن آفیسر نے رپورٹ جمع کروائی ہے کہ ہم نے انکوائری کے لئیے دو نوٹس جاری کر دئیے ہیں جلد ہی تیسرا نوٹس کرکے لیگل برانچ کو پرچے کا کہیں گے۔ موصوف کو یہ بھی نہیں پتا کہ پرچہ ہو چکا ہے۔
دراصل ایف آئی اے سائبر ونگ سے NCCIA نے جنم لیا اور پھر ڈکی بھائی کیس ہوا۔ بگ برادر کی بلے بلے ہوئی لیکن اس کے بعد یہ ادارہ اس قدر غیر فعال ہو چکا ہے کہ ایک ایک انکوائری آفیسر کی پاس 1500 سے زیادہ انکوائریاں ہیں۔
مسلئہ یہ نہیں کہ pendency بہت ہے بات یہ ہے کہ ڈسپوزل کیا ہے ؟

20/04/2026

ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے متاثر ہونے والے شخص کو کیس کہاں کرنا چاہیے !!!!
کیا صرف ہیلتھ کئیر کمیشن میں کمپلینٹ کافی ہے؟

04/04/2026

ایف آئی آر ہونے کے باوجود اگر ملزمان گرفتار نہیں ہو رہے یا پھر کوئی پیش رفت نہیں ہو رہے تو ایسے میں آپ کو کیا کرنا چاہیے۔
If, despite the registration of an FIR, the accused are not being arrested or there is no progress in the case, what should you do in such a situation?


















02/04/2026

واٹس ایپ کیسے ہیکر کیسے واٹس ایپ کو ہیک کرتے ہیں۔
پارٹ II








01/04/2026

خاوند نے اپنی ہی بیوی کی پرائیوٹ ویڈیوز ، تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دیں۔!!!.
خواتین جن کو ایسے مسائل کا سامنا ہے وہ اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں!!!!!!











30/03/2026

واٹس ایپ کیسے ہیکر کیسے واٹس ایپ کو ہیک کرتے ہیں۔
پارٹ 1





26/03/2026

ویزہ فراڈ کا نیا طریقہ جس کا شکار پڑھے لکھے لوگ ہو رہے ہیں.. مزید جانیے اس ویڈیو میں!!! پارٹ 2







25/03/2026

ویزہ فراڈ کا نیا طریقہ جس کا شکار پڑھے لکھے لوگ ہو رہے ہیں.. مزید جانیے اس ویڈیو میں!!!







Federal Investigation Agency - FIA

24/03/2026

بینک سے پیسے اچانک غائب ہوگئے ہیں؟
فوراً کیا کریں؟”









19/03/2026

عدالتی بدانتظامی
رات کو اچانک عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کی وجہ سے پورا سسٹم ہل کر رہ گیا۔ آج عدالتوں کا حال یہ تھا کہ سارے ججز چھٹی پر اور صرف ایک ڈیوٹی جج، کمرہ چھوٹا سا اور رش سینکڑوں لوگوں کا۔
میرے اپنے کیس میں بھی یہی ہوا کلائنٹس نہ FIR میں نامزد، نہ مدعی انہیں ملزم مان رہا تھا، مدعی نے کہا کہ یہ میرے ملزمان نہیں ہیں اور I.O نے بھی لکھا کہ ڈسچارج کر دیا جائے ملزمان کو لیکن موصوف جج صاحب نے کہا کہ پیکا ایکٹ سپیشل لا ہے اس لیے بطور ڈیوٹی جج میں یہ نہیں کر سکتا۔ لاکھ بتایا کہ جناب یہ نارمل حالات نہیں ہیں لیکن جج صاحب نے کہا کہ میں ان کو جوڈیشل ہی کروں گا،
اب ایک سوچ یہ آئی کہ ان کا مزید ریمانڈ لے لیا جائے تاکہ یہ عید جیل کی بجائے تھانے میں کر لیں لہزا ملزمان سے پوچھا کہ" دسو عید جیل اچ کرنی کے تھانے " لہذا جج صاحب نے بہت مشکل سے 5 دن کا ریمانڈ دیا۔ اندازہ کریں آپ

اور یہ مسئلہ صرف ایک کیس کا نہیں سینکڑوں لوگ جن کی ضمانت بدھ کو منظور ہو چکی تھی، وہ آج صرف مچلکے جمع نہ ہونے اور روبکار جاری نہ ہونے کی وجہ سے عید جیلوں میں گزاریں گے۔
گارڈین کورٹس کا حال بھی مختلف نہیں وہ والدین جو عید پر بچوں سے ملنے کے منتظر تھے، اب بدانتظامی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔
سوال سادہ ہے: کیا ایک اچانک نوٹیفکیشن کی وجہ سے لوگوں کی آزادی، ان کے خاندان اور ان کی عید قربان کر دینا قابلِ قبول ہے؟

Address

Office No 5 Computer Plaza 3 Court Street
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jehan Zeb Khokhar & Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share