Maher Law Chambers

Maher Law Chambers we help the people for justice according to law

01/03/2026

Conflict between Pak and Afghan has been started

Section 295 PPC اگر کوئی شخص کسی عبادت گاہ یا کسی شے کو جسے کسی فرقہ کے لوگ متبرک سمجھتے ہوں اس نیت سے نقصان پہنچائے جس ...
20/08/2025

Section 295 PPC
اگر کوئی شخص کسی عبادت گاہ یا کسی شے کو جسے کسی فرقہ کے لوگ متبرک سمجھتے ہوں اس نیت سے نقصان پہنچائے جس سے کسی فرقہ کے مذہب کی توہین ہو اور لوگ اس کو اپنے مذہب کی توہین سمجھیں تو ایسے شخص کو دونوں قسموں میں سے کسی بھی قسم کی سزا دی جا سکتی ہے جس میں دو سال قید یا جرمانہ دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔

دفعہ 144 کیا ہے؟ پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کا مسلح ہو کر خلاف قانون کسی جگہ پر جمع ہونا غیر قانونی اسمبلی کہلاتا ہے جس...
19/08/2025

دفعہ 144 کیا ہے؟ پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کا مسلح ہو کر خلاف قانون کسی جگہ پر جمع ہونا غیر قانونی اسمبلی کہلاتا ہے جس کا احاطہ پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 144 کرتی ہے۔ اس کی سزا دو سال قید یا جرمانہ یا دونوں سزائیں یکجا بھی دی جا سکتی ہیں۔

Section 121 of PPC اگر کوئی شخص پاکستان کے خلاف جنگ کرے یا ایسی جنگ کرنے کا اقدام کرے یا  پاکستان کے خلاف جنگ کرنے میں ک...
18/08/2025

Section 121 of PPC
اگر کوئی شخص پاکستان کے خلاف جنگ کرے یا ایسی جنگ کرنے کا اقدام کرے یا پاکستان کے خلاف جنگ کرنے میں کسی کو اکساتا ہے تو اس سے سزائے موت یا عمر قید کی سزا دی جائے گی

17/08/2025

کیا آپ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سی سی ڈی فورس کی کارکردگی سے
مطمئن ہیں؟
Comment mai btay

Maher Law Chambers
14/08/2025

Maher Law Chambers

Pension Laws in Pakistan
13/08/2025

Pension Laws in Pakistan

Overseas can contact frequently
12/08/2025

Overseas can contact frequently

Address

17-A, Lake Road, Old Anarkali
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maher Law Chambers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share