Loyal Support & Info

Loyal Support & Info Advocate High Court & Tax Consultant
0300-3691100

10/11/2025
فائلر اور این ٹی این کیا ہے؟ فائلر کیسے بنتے ہیں اور اس کے لیے کیا چیزیں چاہئیں ہوتی ہیں۔فائلر بننے کے لیے سب سے پہلے نی...
24/04/2025

فائلر اور این ٹی این کیا ہے؟ فائلر کیسے بنتے ہیں اور اس کے لیے کیا چیزیں چاہئیں ہوتی ہیں۔

فائلر بننے کے لیے سب سے پہلے نیشنل ٹیکس نمبر (NTN) بنتا ہے۔ این ٹی این (NTN) بنانے کے لیے درج ذیل چیزیں درکار ہیں .
1 ۔ قومی شناختی کارڈ
2 ۔ فون نمبر
3۔ ای میل ایڈریس (E.Mail)

نوٹ:- خالی این ٹی این (NTN) بنانے سے فائلر نہیں بنتا۔ این ٹی این بنانے کے بعد آپ کو ٹیکس ریٹرنز جمع کروانی ہوتی ہیں ۔ ٹیکس ریٹرنز کیسے جمع ہوتی ہیں ۔ ٹیکس ریٹرنزجمع کروانے کے لیے درج ذیل معلومات درکار ہیں۔

سیلری پرسن (salary person) جس سال کی ریٹرن فائل کرنی بو

1.سیلری سلیس 1 جولائی تا 30 جون
2.بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون
3.اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی زیور ، و غیره

(Buisness person) بزنس پر سن

1.بزنس انكم 1 جولائی تا 30 جون
2.اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی زیور وغیره
3.بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون

ریٹرنز فائل کرنےٹیکس جمع کروانے کے بعد سٹیٹس ایکٹو کروانے کے لیے 1000 کا ATL چالان بنتا ہے اسے ادا کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو ہوتا ہے۔

" Share Transfer "کس بھی فرد کے پاس "Pakistan Stock Exchange "  سے رجسٹرڈ مختلف کمپنیوں اور بینکوں کے شئیرز پڑے ہوں شئیر...
13/04/2025

" Share Transfer "

کس بھی فرد کے پاس
"Pakistan Stock Exchange "
سے رجسٹرڈ مختلف کمپنیوں اور بینکوں کے شئیرز پڑے ہوں

شئیرز کی اقسام درج ذیل ہیں

1 ۔ Physical کی صورت میں

2 ۔ CDC Account
CDC mean Central Depository Company
کی صورت میں

3 ۔ کسی بھی Broker کے پاس

4 ۔ یا پھر Electronic Shape میں پڑے ہوں

تو شئیرز ہولڈر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

ایسے افراد جن کے پاس درج بالا شئیرز تھے اور وہ وفات پا گئے ہیں تو ان کے وارثان کو منتقل کروانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں

شئیرز کو منتقل کروانے کی درج ذیل اقسام ہیں

کوئی بھی فرد شئیرز کو مختلف طریقے سے منتقل کروا سکتا ہے

1 ۔ Electronic Shape
2 ۔۔ Share to Sell

ساری سروسز ہم آپ کو مہیا کریں گے

مزید معلومات کیلئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابط کریں
شکریہ
WhatsApp No :
03003691100

تمام سکولز کالجز میں 14 اپریل کا دن پنجاب کلچر ڈے کے طور پر منایا جائے گا.
03/04/2025

تمام سکولز کالجز میں 14 اپریل کا دن پنجاب کلچر ڈے کے طور پر منایا جائے گا.

Ramadan Mubarak to All Muslims in the World
01/03/2025

Ramadan Mubarak to All Muslims in the World

𝐎𝐧𝐞 𝐢𝐧𝐜𝐫𝐞𝐝𝐢𝐛𝐥𝐞 𝐟𝐞𝐚𝐭! 😍Hat-trick hero Noman Ali makes history in Multan 🙌  |
25/01/2025

𝐎𝐧𝐞 𝐢𝐧𝐜𝐫𝐞𝐝𝐢𝐛𝐥𝐞 𝐟𝐞𝐚𝐭! 😍

Hat-trick hero Noman Ali makes history in Multan 🙌

|

TikTok | Make Your Day

23/01/2025

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Loyal Support & Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share