Ch Ishtiaq Ahmed Khan

Ch Ishtiaq Ahmed Khan President Insaaf Lawyers Pakistan.

18/03/2025

لاہور ہائیکورٹ میں آج عمران خان کی 9 مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
حکومت کے تاخیری حربے جاری
کوئی لاء افسر پیش نہ ہوا۔دو رکنی بینچ نے درخواست ضمانتوں پر سماعت 24 مارچ تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے تمام کیسوں کے پراسیکیوٹرز کو بھی پیش ہونے کا حکم دے دیا۔8 کیسوں میں اٹھ پراسیکیوٹر کا پیش نہ ہونا تکلیف دہ ہے۔ چودھری اشتیاق احمد خان کی میڈیا سے گفتگو ۔

24/02/2025

پروفیشنل گروپ کے سربراہ جناب حامد خان کے ساتھ جیت کا جشن مناتے ہوئے۔

24/02/2025

ہائیکورٹ بار کی نومنتخب کابینہ کی حلف برادری تقریب میں شرکت۔

22/02/2025

آج کی جیت کے بعد ہماری سب سے پہلی تحریک 26ویں غیر آئینی ترامیم کے خلاف ہوگی ۔ کامیاب صدر لاہور ہائی کورٹ بار آصف نسوانہ کا خطاب

8فروری کو عوام نے عمران خان کے امیداروں کو بغیر انتخابی نشان کے تاریخی کامیاب دلائی آج 22فروری2025 عوام نے دوبارہ عمران ...
22/02/2025

8فروری کو عوام نے عمران خان کے امیداروں کو بغیر انتخابی نشان کے تاریخی کامیاب دلائی آج 22فروری2025 عوام نے دوبارہ عمران خان کے حمایت یافتہ امیدوار آصف نسوانہ صدر منتخب، فرخ الیاس چیمہ سیکرٹری بار منتخب ہونے پر مبارکباد۔آئی ایل ایف وکلاء کو بڑی کامیابی مبارک ہو۔

We have announced these candidates for LHCBA for Rule of Law which are hereby mentioned below:Please vote/support 1.Mali...
21/02/2025

We have announced these candidates for LHCBA for Rule of Law which are hereby mentioned below:Please vote/support
1.Malik Asif Nissoana President
2.Farrukh Ilyas Cheema Secretary
3.Abdul Rehman Ranjha V.President. (2025-2026)
Regards
Ch Ishtiaq Khan
Member Pakistan Bar Council

عمران خان،انکی بہنیں بشری بی بی کاانتظار کرتی رہیں لیکن عدالتی احکامات کےباوجودملاقات نہیں کروائی گئی آج احتجاج کرنےپردھ...
18/02/2025

عمران خان،انکی بہنیں بشری بی بی کاانتظار کرتی رہیں لیکن عدالتی احکامات کےباوجودملاقات نہیں کروائی گئی آج احتجاج کرنےپردھمکیاں لگائیں گئی عمران خان سےملاقاتیں بھی بندکروا دیں گےعدالتی احکامات کی دھجیاں اڑائی جارہی مقصدبس یہ ہےبشری بی بی کوقید تنہائی میں رکھ کرعمران خان کوتوڑاجائے

18/02/2025

چئیرمین بیرسٹر گوہر خان 26ویں غیرآئینی ترامیم لاہور ہائی کورٹ میں پہنچ گئے۔،قیدی نمبر 804 کے نعرے

*السلام علیکم!**وکلاء کنونشن بمقام لاہور ہائی کورٹ، ۱۸ فروری، ۲۰۲۵ بروز منگل صبح ۱۱ بجے جاوید اقبال آڈیٹوریم، لاہور ہائی...
17/02/2025

*السلام علیکم!*
*وکلاء کنونشن بمقام لاہور ہائی کورٹ، ۱۸ فروری، ۲۰۲۵ بروز منگل صبح ۱۱ بجے جاوید اقبال آڈیٹوریم، لاہور ہائی کورٹ لاہور۔*
میری پاکستان کے تمام غیور وکلاء اور ائی ایل ایف کے تمام وکلاء سے اپیل ہے کہ اس غیر آئینی ترامیم کو مسترد کرنے کے لیے اپنی بار ایسوسی ایشنز، بار کونسلز، تحصیل بار ایسوسی ایشنز، ضلعی بار ایسوسی ایشنز ، ہائ کورٹ بار ایسوسی ایشنز اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے اپنے قافلوں کے ہمراہ لاہور ہائی کورٹ لاھور میں تاریخی جہدوجہد کنوینشن میں بھرپور شرکت فرمائیں۔ شکریہ

چودھری اشتیاق احمد خان
ممبر پاکستان بار کونسل

فواد چودھری کے اس گھٹیا اقدام کو شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہو فواد چودھری ایک ٹاؤٹ ہیں جو اس وقت پاگل کتوں کی طرح لوگوں ک...
15/02/2025

فواد چودھری کے اس گھٹیا اقدام کو شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہو فواد چودھری ایک ٹاؤٹ ہیں جو اس وقت پاگل کتوں کی طرح لوگوں کو کاٹ رہا ہیں،ہم عمران خان اور شعیب شاہین کے ساتھ کھڑے ہیں

جو سامراج بہادر خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد کو نہیں جھکا سکا وہ کمزور سامراج عمران احمد خان نیازی کو کیسے شکست دے گا
14/02/2025

جو سامراج بہادر خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد کو نہیں جھکا سکا وہ کمزور سامراج عمران احمد خان نیازی کو کیسے شکست دے گا

آج کی تاریخ تک عمران نے نفسیاتی جنگ میں مخالف کی نفسیات کا طیا پانچہ کر کے خود کو اُس پر حاوی کر رکھا ہے اور وہ فاتح ٹھہ...
13/02/2025

آج کی تاریخ تک عمران نے نفسیاتی جنگ میں مخالف کی نفسیات کا طیا پانچہ کر کے خود کو اُس پر حاوی کر رکھا ہے اور وہ فاتح ٹھہرا۔بانی چئیرمین عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ کر واضع پیغام دیا سب سے پہلے پاکستان کی خوشحالی کے لیے سوچنا چاہیے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Ishtiaq Ahmed Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share