06/04/2025
باپ اپنی بیٹی کی شادی کے اخراجات ادا کرنے کا بھی پابند ہے
2018 YLR 669
باپ کی طرف سے بچوں کی interim maintenance ادا نہ کرنے کی صورت سپریم کورٹ نے باپ کو ایک لاکھ جرمانہ کردیا
2024 SCMR 1292
2007 میں بچہ کا خرچہ 1000 روپے ماہانہ لگا بچہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے لگ گیا 2020 میں
درخواست خرچہ بڑھانے کی دی گئی خرچہ سول کورٹ نے 1000 کی بجائے پانچ ہزار ڈگری کیا مدعیہ نے اس کے خلاف اپیل دائر کی ایڈیشنل نے خرچہ 25 ہزار مقرر کر دیا بچوں کی تعلیم کو مد نظر رکھتے ہوئے ایڈیشنل کے حکم کے خلاف ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل دائر ہوئی جو کہ خارج ہوئی
باپ بیٹی کی تعلیم کے اخراجات ادا کرنے کا پابند ہے
زندگی گزارنے کے لیے ضروری ہیں۔ مرد پر اپنی بیوی اور بچوں کی کفالت کرنا شرعی اور قانونی ذمہ داری ہے۔
یہ ذمہ داری قرآن پاک کی آیات سے مستنبط ہے۔ سورۃ البقرہ کی آیت 233 میں ارشاد باری تعالی ہے:
"اور جو بچے کے والد ہیں ان پر ان کی خوراک اور لباس کا مناسب انتظام لازم ہے۔"
اسی طرح، سورۃ النساء کی آیت 34 میں فرمایا گیا:
"مرد عورتوں کے نگہبان ہیں کیونکہ اللہ نے ان میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے اور کیونکہ وہ اپنے مال خرچ کرتے ہیں۔
پی۔ایل۔ڈی 2024 سپریم کورٹ 581