PML.N Women Wing

PML.N Women Wing Women Wing Pakistan Official Account
Pakistan Muslim League ( N )

09/08/2026

خیرپور میں ایک معصوم بچے کو کتے نے کاٹ لیا۔ مبینہ طور پر ریبیز کی ویکسین دستیاب نہ ہونے کے باعث اہلِ خانہ نے اسے درخت سے باندھ رکھا ہے
بلاول کا ترقی یافتہ سندھ

28/07/2026

آزاد کشمیر نواز شریف کی جیت

27/07/2026

نائب صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر مریم ادریس نے آزاد کشمیر الیکشن میں میرپور خاص ڈویژن میں بہترین ورک کر کے ثابت کیا مسلم لیگ ن میں خواتین اعلی تعلیم یافتہ اور گراس روٹ لیول تک کام کرنے والی موجود ہیں

27/07/2026

پورا پنڈال ایک ہی جذبے سے گونج اٹھا
مریم! مریم! مریم! ❤️
ہر سمت سے بلند ہونے والی آوازوں نے ماحول کو جوش و ولولے سے بھر دیا، اور ایک ہی نعرہ زبان زدِ عام رہا
تیری آواز، میری آواز. مریم نواز! 💚

27/07/2026

میں نے کبھی کوئی فرق، امتیاز یا تفریق نہیں کی۔ چاہے آزاد کشمیر ہو، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا یا اسلام آباد۔ میرے لیے آزاد کشمیر اتنی ہی عزیز ہے جتنا پنجاب۔

27/07/2026

وہیل چیئر پر آنے والا شخص بہت جذباتی ہو اٹھا۔
نواز شریف اور مریم نواز میرے دل کے بہت قریب ہیں، ان سے بہت محبت ہے۔

27/07/2026

اس ملک کی عوام کی اصل طاقت مسلم لیگ ن ہے
نواز شریف نے اس ملک کو ترقی یافتہ ممالک میں شامل کیا ہے

27/07/2026

جھوٹے نعروں پر اب کوئی یقین نہیں کرے گا، عوام کو صرف پنجاب جیسی مخلصانہ کارکردگی چاہیے

27/07/2026

عوام کارکردگی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں گے جھوٹے وعدے اور بیانیے کو شکست ہوگی میرپور کی عوام کراچی اور لاہور میں کارکردگی کے فرق کو مدنظر رکھ کر آج ثابت کردیں گے

لوگ سندھ کو کھنڈر بنانے والوں کو مسترد کرکے پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کو کامیاب بنائیں گے

27/07/2026

یہ اعتماد ہے عوام کا مسلم لیگ ن پر، میاں نوازشریف پر مریم نوازشریف پر

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML.N Women Wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share