Pagal Pathani

Pagal Pathani تو ایویں دل دے نیڑے ایں
جیویں ع تے غ گوانڈی نے �� �

30/09/2026

ایسے میرے ساتھ ہو ہائے 😘 مزا آ جائے ہائے نی تیری چال نوابی 🫶😎🫀

۔

۔

باغی ہوں یار 😎😘

۔

30/09/2026

پُتر نسلی بندے دی راکھی نئی کرنی ییندی 😎😐

۔

باغی ہوں یار 😎

۔۔۔

30/09/2026

°
تمہاری دل نشین باتوں کو میری عمر لگے تمہاری خوش نما آنکھوں پر وار دوں خودکو

تمہاری دل نشیں باتوں میں وہ تاثیر ہے جاناں کہ سن لوں تو میری ہر تھکن خود بخود اتر جائے۔

تمہاری مسکراہٹ پہ میری ہر خوشی قربان تمہاری ایک نظر سے دل کا موسم سنور جائے۔

تمہاری خوش نما آنکھوں میں جو دنیا بسی ہوئی ہے میں اس دنیا کی ہر خوشی تمہارے نام کر دوں۔

تم ہنسو تو میری دعاؤں کو قبولیت ملے تم اداس ہو تو اپنی ہر مسکراہٹ تمہارے نام کر دوں۔

تمہارے لہجے کی نرمی کو میری عمر لگے تمہارے ہر خواب کی تعبیر بننے کی دعا کروں۔

تمہیں دیکھ کر جو سکون دل کو نصیب ہوتا ہے میں اپنی ساری زندگی اسی ایک لمحے پہ وار دوں۔

تم ساتھ رہو تو فاصلے بھی حسین لگتے ہیں تم قریب ہو تو دنیا کی کمی محسوس نہیں ہوتی...... 😘🫀🫶

۔

باغی ہوں یار 🖤

۔

29/09/2026

سوں فیصد صحیح بات 😐💯🥹

۔

باغی ہوں یار 🖤

۔

29/09/2026

زندگی کیا چیز ہیں اِس کے لیئے دُنیا بھی وار دوں 🫀😘🥹

۔

باغی ہوں یار 🥹

۔

29/09/2026

بڑا بولتی تھی چمن والے چمن والے اُن کی آئس کریم 😂🫀😘

۔

باغی ہوں یار 🖤

۔

28/09/2026

مخلص شخص میسر ہو تو دنیا ٹھکرانے میں کیا حرج ہے؟🙂🥀🫶🏻🫀


28/09/2026

تم مجھے گھیر تو لائے ہو محبت کی جانب۔۔۔😶🌚

اِس سے آگے بھی بتاؤ کہ کدھر جانا ہے۔۔۔🙂🫴🏻🫀💤


Zakki Gujjar زکی گجر 🙂🥀💤🫀🫩


25/09/2026

محبت میں بس اک چُنتے ہیں باقی سارا جہاں رہنے دیتے ہیں 🙂💤🫶🏻🫀😘

۔

۔

Zakki Gujjar زکی گجر 🙂🫶🏻💤🫀😘

Address

Krim Park Lahore
Lahore
40050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pagal Pathani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share