Team Asif Nissoana President LHCBA 2025

Team Asif Nissoana President LHCBA 2025 President Lahore High Court Bar Association 2025-26

06/07/2026

06/07/2026


05/07/2026



سلام یا حسین علیہ السّلام 💔
26/06/2026

سلام یا حسین علیہ السّلام 💔

AlhamdulilAllah Back to Work
17/06/2026

AlhamdulilAllah Back to Work

تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی بہت بہت مبارک ہو ❤
27/05/2026

تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی بہت بہت مبارک ہو ❤

Humble request to the honourable members of LHCBA for your precious vote & kind Support ❤️✌️InshAllah President LHCBA Ma...
23/05/2026

Humble request to the honourable members of LHCBA for your precious vote & kind Support ❤️✌️
InshAllah President LHCBA
Malik Arshad Awan ASC

Sad News ہمارے بڑے بھائی چوہدری مسعود احمد ظفر  ایڈووکیٹ سپریم کورٹ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔۔اللہ تعالیٰ مغفرت ف...
13/04/2026

Sad News
ہمارے بڑے بھائی چوہدری مسعود احمد ظفر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
نماز جنازہ کل بروز منگل 14 اپریل 2026 کو دن 10بجے گورنمنٹ ہائی سکول نیاکی کے گراؤنڈ، تحصیل کوٹ رادھا کشن ضلع قصور میں ادا کی جائے گی۔

تمام اہلِ اسلام کو چاند رات مبارک ہو ❤️
20/03/2026

تمام اہلِ اسلام کو چاند رات مبارک ہو ❤️

16/03/2026

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں درج ذیل امور پر اظہارِ خیال کیا گیا۔

"پنجاب بار کونسل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے معاملات میں بلا جواز مداخلت کے خلاف مؤقف پیش کیا جائے گا اور اس حوالے سے بار کی پوزیشن واضح کی جائے گی۔"

بابر مرتضیٰ خاں، صدر لاہور ہائیکورٹ بار
جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ پچھلے سال آئی ٹی انچارج کو اغوا کیا گیا اور اس پر تشدد بھی کیا گیا، لیکن اس واقعے کے باوجود انہیں کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا۔ اس وقت بھی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی مگر یہ لوگ اس کمیٹی میں شامل نہیں ہوئے۔ ان کا اصل مقصد صرف بائیو میٹرک سسٹم کو ختم کروانا ہے تاکہ پنجاب بار کے الیکشن کی طرح دھاندلی کی جا سکے۔
الیکشن سے ایک دن پہلے تمام امیدواروں کو سسٹم چیک کروایا گیا تھا۔ شروع دن سے ہی ان کا ایجنڈا یہی رہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن کو متنازع بنایا جائے۔
انڈیپنڈنٹ گروپ کے سربراہ نے الیکشن کے دن آئی ٹی انچارج کو اغوا کیا اور اس پر تشدد کیا، جس کے باعث الیکشن بورڈ کو مجبوری کے تحت نتیجہ اعلان کرنا پڑا۔
الحمدللہ مجھے واضح اکثریت حاصل ہوئی، لیکن الیکشن کے اگلے دن کیانی ہال میں جو کچھ ہوا وہ سب کے علم میں ہے۔ بار کی روایات کو پامال کیا گیا۔
ہم فرانزک کے لیے پہلے بھی تیار تھے اور آج بھی تیار ہیں، لیکن ہم اس معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینے دیں گے۔ ہم کسی حکومتی یا فوجی ادارے کی فرانزک قبول نہیں کریں گے بلکہ کسی غیر جانبدار ادارے سے فرانزک کروائیں گے۔
لاہور ہائیکورٹ بار کے اپنے قواعد و ضوابط ہیں۔ انہیں دو مرتبہ چیلنج کیا جا چکا ہے اور اس پر ہائیکورٹ نے واضح حکم دیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ بار ایک آزاد باڈی ہے اور یہ پنجاب بار یا پاکستان بار کے ماتحت نہیں ہے۔
یہ لوگ پاکستان بار میں ریفرنس بھیج کر چاہتے ہیں کہ ہم بھی کوئی ایسا قدم اٹھائیں اور ان کی ممبر شپ معطل کریں، مگر ہم تحمل کا مظاہرہ کریں گے۔ ہماری خواہش ہے کہ معاملات افہام و تفہیم کے ساتھ حل ہوں۔

Address

Micop Center1 Near AG Office Mozang Lahore
Lahore
ALI55555

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00

Telephone

+923007716875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Asif Nissoana President LHCBA 2025 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team Asif Nissoana President LHCBA 2025:

Share